پولیس و ایف سی دستے پولنگ سٹیشنوں کا چارج 6 فروری کو لیں گے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں انتخابات کےلئے پولنگ سٹیشنوں پر انتظامات کا معائنہ شروع کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سکیورٹی کیلئے خیبر پختونخوا پولیس ، فرنٹیئر کانسٹیبلری اور فرنٹیئر کور کے دستے حساس اور حساس ترین پولنگ سٹیشنوں کا مزید پڑھیں

انتخابی امیدواروں کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں، آفتاب شیرپاو

ویب ڈیسک: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیرپاو نے کہا کہ اس سے مہنگائی کی ایک نئی لہر آئے گی اور عام آدمی کی مشکلات مزیدبڑھ جائیں گی۔ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن

فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ،2دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک :سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں

ایف آئی آر درج

باجوڑسکاﺅٹس بلڈنگ پر پتھراﺅکرنیوالوں کیخلاف ایف آئی آر درج

ویب ڈیسک :باجوڑ سکاؤٹس بلڈنگ سول لائن پر پتھراؤ میں ملوث مظاہرین کے خلاف ایف آئی ار درج کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ تحصیل خار میں گزشتہ روز گزشتہ روز قومی اسمبلی کے امیدوار ریحان زیب مزید پڑھیں

سینیٹر بہرہ مند تنگی

پیپلز پارٹی سے نکالے گئے سینیٹر بہرہ مند تنگی اے این پی میں شامل

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی سے نکالے جانے والے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بہرہ مند تنگی نے باغ، چارسدہ میں ایمل ولی کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں

تعطیلات کا اعلان

انتخابات :محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا 6تا 9فروری تعطیلات کا اعلان

ویب ڈیسک :محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 6سے 9فروری تک عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ سیکرٹری محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

مردان، گیس اور بجلی

مردان، گیس اور بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ، شہری سڑکوں پر نکل آئے

ویب ڈیسک: مردان میں بجلی اور گیس کی ناروا لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ مردان میں شہریوں نے تین سے چار گھنٹوں کی بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مین شمسی روڈ بند کر دیا۔ سینکڑوں لوگوں مزید پڑھیں

بنوں، توہین رسالت کے مرتکب استاد کے خلاف احتجاج، سزا کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں توہین رسالت کے مرتکب استاد کے خلاف علماء کرام نے بھرپور احتجاج کیا اور اس دوران اسے سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق توہین رسالت کے مرتکب استاد کے خلاف بنوں ٹاؤن شپ مزید پڑھیں

جمرود، ضمانت کیلئے عدالت آنے والے شخص پر پولیس تشدد، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں ضمانت کیلئے عدالت آنے والے عبیداللہ خان پر پولیس تشدد۔ ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود کے اندر سے عبیداللہ خان ولد نعمت اللہ خان قوم خلیل مہمند سکنہ کارخانوں اپنے بیٹے عصمت مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کیخلاف تورڈھیر کے عوام کا احتجاج، صوابی جہانگیرہ روڈ بند

ویب ڈیسک: لوڈشیڈنگ کیخلاف تورڈھیر کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ جلبئی جلسئی تورڈھیر کے عوام نے احتجاج کرتے ہوئے مین صوابی جہانگیرہ روڈ بند کر دیا۔ ذرائع کے مطابق عوام کا کہنا تھا کہ جب تک مزید پڑھیں

تحصیل چیئرمین

چارسدہ، انتخابی مہم چلانے پر تحصیل چیئرمین 30ہزار روپے جرمانہ

ویب ڈیسک: انتخابی مہم چلانے پر چارسدہ کے تحصیل چیئرمین کو 30ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ تحصیل چیئرمین چارسدہ پر جمعیت علمائے اسلام کیلئے انتخابی مہم چلانے کا الزام ثابت ہونے پر جرمانہ کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر شیر مزید پڑھیں

مردان، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں جاری،مانیٹرنگ ٹیم غائب

ویب ڈیسک: ضلع مردان میں الیکشن کی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی اس دوران ضابطہ اخلات کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں جاری ہیں جبکہ مانیٹرنگ ٹیم غائب ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری تنصیبات پر فیلکس، بینرز اور جھنڈے آویزاں مزید پڑھیں

ہری پور، حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کی گھی ملز ڈی سیل، مزدوروں کا خوشی کا اظہار

ویب ڈیسک: حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کی گھی ملز کو عدالتی آرڈرپرڈی سیل کردیا گیا جس سے مزدوروں میں خوشی کی لہردوڈگئی۔ ذرائع کے مطابق حطارانڈسٹریل اسٹیٹ میں پانچ آئل اینڈ گھی ملز کو فوڈ سیفٹی حلال فوڈ اتھارٹی اور ضلع مزید پڑھیں