بجلی کا ترسیلی نظام متاثر

پشاور سمیت کئی اضلاع میں بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر

ویب ڈیسک :پشاور ‘مردان‘ سوات‘ صوابی ‘ ایبٹ آباد سمیت کئی علاقوں میں گزشتہ رات ہونے والی بارش کے نتیجے میں بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہوا ہے ۔ ترجمان پیسکو کے مطابق بارش کے باعث 215سے زائد فیڈرز ٹیکنیکل مزید پڑھیں

سڑکیں کھول دی گئیں

اپر دیر و گردو نواح میں برفباری سے بند سڑکیں کھول دی گئیں

ویب ڈیسک :اپر دیر اور گردونواح میں شدید برفباری کے بعد بند سڑکوں کو کھول کر ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا۔ شدید برفباری سے مختلف رابطہ سڑکیں اور لواری ٹنل کو جانے والی مین شاہراہ بلاک ہو گئی تھی مزید پڑھیں

پرویز خٹک

8فروری کو پی ٹی آئی امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو ں گی‘پرویز خٹک

ویب ڈیسک :پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خان خٹک نے کہا کہ 8فروری کوتحریک انصاف کے امیدوار اپنی سیٹیں جیت کر دکھائیں،ان کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی ۔ نظام پور اور اضاخیل پایان میں انتخابی جلسوں اور ورکرز مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس

عام انتخابات :خیبرپختونخوا پولیس کیلئے 50کروڑ روپے فنڈز منظور

ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے آنے والے عام انتخابات کےلئے پولیس کےلئے 50کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دے دی ہے ۔ محکمہ پولیس نے صوبائی حکومت سے فنڈز مانگے تھے جو فیول سمیت دیگر اخراجات کی مد مزید پڑھیں

5ارب روپے منظور

خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ادویات کیلئے 5ارب روپے منظور

ویب ڈیسک :صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں طبی آلات اور لازمی ادویات کی قلت ختم کرنے کیلئے محکمہ صحت کو پانچ ارب روپے سے زائد جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے ‘آئندہ چند روز میں ہسپتالوں کیلئے مزید پڑھیں

خشک سالی کا خاتمہ

باران رحمت و برفباری سے طویل خشک سالی کا خاتمہ

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت اور برفباری کے نتیجے میں طویل خشک سالی کا خاتمہ ‘موسم مزید سرد ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض اضلاع میں مزید پڑھیں

پوسٹل بیلٹ پیپرز

صوابی:سرکاری ملازمین سے پوسٹل بیلٹ پیپرز چھینے والے دو افراد گرفتار

ویب ڈیسک :صوابی کے علاقہ گدون انڈسٹریل سٹیٹ پوسٹ آفس میں سرکاری ملازمین سے پوسٹل بیلٹ پیپرز چھینے والے دو افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ مدعی نور باچا کے مطابق شاہد اور امجد نے پوسٹ آفس مزید پڑھیں

اسد قیصر

نواز شریف فوری طورپر پختونوں سے معافی مانگیں‘اسد قیصر

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ نوازشریف کو زیب نہیں دیتا کہ وہ پختونوں کو بیوقوف کہیں ‘ن لیگ کے قائد فوری طورپر پختونوں سے معافی مانگے ورنہ پختونخوا کے مزید پڑھیں

زلزلے کے جھٹکے

سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک :سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا“شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے مزید پڑھیں

توہین مذہب

بنوں : سکول ٹیچر توہین مذہب کے الزام میں گرفتار

ویب ڈیسک :بنوں میں سکول ٹیچر کو توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ‘مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سکندر خیل بالا کے استاد عارف اللہ پر پیغمبران اسلام کے خلاف بد زبانی کا مزید پڑھیں

دھماکہ

بنوں:ملک شاہ محمد خان کی رہائشگاہ کے قریب دھماکہ‘2افراد زخمی

ویب ڈیسک :بنوں میں سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی رہائش گاہ کے قریب دھماکہ‘2افراد زخمی ہو گئے ۔ بارودی مواد ملک شاہ محمد وزیر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب تھا جوکہ زوردھماکے سے پھٹ گیا مزید پڑھیں

ایمل ولی خان

اٹھارہویں ترمیم کا خاتمہ پاکستان کا خاتمہ ثابت ہوگا‘ایمل ولی خان

ویب ڈیسک :عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جب تک زندہ ہیں، اٹھارہویں آئینی ترمیم کو واپس نہیں کیا جاسکتا‘دوبارہ دہراتے ہیں کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کا خاتمہ پاکستان کا خاتمہ ثابت مزید پڑھیں

دفعہ 144 نافذ

جنوبی وزیرستان لوئر میں گیارہ فروری تک دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان لوئر میں انتخابات کے بعد تک کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت وزیرستان لوئر میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ مزید پڑھیں