سبجیکٹ سپیشلسٹ کی تقرریاں

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا :55خواتین ریاضی سبجیکٹ سپیشلسٹ کی تقرریاں

ویب ڈیسک :محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبر پختونخواکی جانب سے پبلک سروس کمیشن کی سفارشات پراساتذہ کی تقرریاں کردی گئیں جاری اعلامیہ کے بعد صوبے کے مختلف زونز میں گریڈ 17 کے 55 خواتین ریاضی سبجیکٹ سپیشلسٹ کی تقرریاں کی مزید پڑھیں

2023ء خیبرپختونخواپربھاری،500سے زائد دہشتگردی واقعات رپورٹ

ڈیرہ اسماعیل خان میں 87 دہشتگرد حملے ہوئے، شمالی وزیرستان میں 79 جبکہ خیبرمیں 72 اور پشاور میں 52 دہشت گرد حملے ہوئے۔ ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا پر سال 2023ء دہشتگردی کے حوالے سے بھاری رہا، اس دوران صوبہ بھر مزید پڑھیں

کوہاٹ، ٹرانسفارمر کے قیمتی پرزہ جات چوری کا ایک اور واقعہ

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں چوری کی منفرد واردات، چور ایک بار پھر ٹرافسفارنر کے قیمتی پرزہ جات لے اڑے۔ ذرائع کے مطابق کوہاٹ کے علاقے اسلام کوٹ سے رات کی تاریکی میں چور ٹرانسفارمر اتار کر اس کے کوائل مزید پڑھیں

ہری پور، قومی اسمبلی کی ایک سیٹ کیلئے 17 امیدوار آمنے سامنے

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں قومی اسمبلی کی ایک سیٹ این اے 18 کیلئے 17 امیدوار آمنے سامنے آ گئے، ان 17 امیدواروں نے کاغزات نامزدگی وصول کر لئے۔ قومی اسمبلی کی واحد نشست کیلئے سابق ممبران برائے قومی مزید پڑھیں

ٹانک، نامعلوم مسلح افراد کا ٹھیکیدار کے گھر پر حملہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر پر حملہ کر دیا جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہو گئے. ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے جس گھر پر حملہ مزید پڑھیں

لکی مروت میں جلسہ پی ٹی آئی کو مہنگا پڑ گیا، رہنماو ¿ں کےخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کی پولیس نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوامی اجتماعات پر پابندی کے باوجود جلسہ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر اور دیگر رہنماو ¿ں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سٹی پولیس مزید پڑھیں

جے یو آئی ف کے علاوہ تمام جماعتوں کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرینگے، پرویز خٹک

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے خویشگی بالا احمد نگر میں بخت ایاز خان کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی پی میں شمولیت کے موقع پر جلسے سے خطا ب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بار

خیبرپختونخوا بار نے حلقہ بندیوں پر تحفظات کا اظہار کردیا

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا بار کونسل کی جانب سے بھی حلقہ بندیوں پر تحفظات کا اظہار کردیاگیا۔ بار کونسل کے مطابق خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی سیٹوں میں کمی افسوسناک ہے، الیکشن شیڈول کے باوجود بھی تقرریاں و تبادلے جاری ہیں، مزید پڑھیں

جے یو آئی (س)

جے یو آئی (س) کا انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان

ویب ڈیسک: جمعیت علماءاسلام (س) کے امیر ، دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی نے انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر سے مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی فارم

کاٹلنگ‘ اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر سے کاغذات نامزدگی فارم کی وصولی

ویب ڈیسک :کاٹلنگ میں بھی آر او اسسٹنٹ کمشنر عطااللہ خان کے دفتر سے سیاسی اور سماجی حلقوں کے علاوہ وکلاء برادری نے بھی کاغذات نامزدگی کے فارم حاصل کرلیے ۔ پہلے روز میں فارم حاصل کرنے والے امیدورانو میں مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی

بنوں کے قومی و صوبائی حلقوں پر کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع

ویب ڈیسک :بنوں کے قومی و صوبائی حلقے پر کاغذات نامزدگی فارم وصولی کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔ قومی حلقہ این اے39 کیلئے سیاسی و مذہبی جماعتوں اور آزاد حیثیت سے ابتک 27 جبکہ چار صوبائی حلقوں کیلئے مزید پڑھیں

موبائل سم

خیبر:موبائل سموں کے غیر قانونی اجراءپر پابندی عائد

ویب ڈیسک :ضلع خیبر میں موبائل سموں کے غیر قانونی اجراءکو روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) ثناءاللہ خان نے اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق متعلقہ کمپنیوں کی اجازت کے بغیر مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی فارمز

51 اقلیتی امیدوار کاغذات نامزدگی فارمز لے چکے ہیں، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے کاغذات نامزدگی فارمز لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نےکہا ہے کہ اب تک 51 اقلیتی امیدوار کاغذات نامزدگی کے فارمز لے چکے ہیں۔ ترجمان کے مزید پڑھیں

پاراچنار، پولیس کی اہم کارروائی، اسلحہ و کارتوس برآمد

ویب ڈیسک: ضلع پاراچنار میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے پک اپ سے بھاری مقدار میں اسلحہ و کارتوس برآمد کر لیا۔ یاد رہے کہ یہ کارروائی پولیس سٹیشن پیواڑ کی حدود میں کی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں