خیبرپختونخوا میں دھند کا راج برقرار، ٹریفک روانی متاثر، موٹر ویز بند

ویب ڈیسک: خیبرپخونخوا میں دھند کا راج دوسرے روز بھی برقرار رہا۔ پشاور سمیت نوشہرہ، صوابی اور دیگر علاقے دھند کی لپیٹ میں رہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پشاور مں شدید دھند کے باعث نہ صرف مزید پڑھیں

قرآن پاک پر حلف

عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا‘عبدالکریم نے قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے امیدواروں کی جانب سے کارکنوں کے سامنے قرآن پاک پر حلف اٹھانے کا سلسلہ جاری ‘صوابی سے پی ٹی آئی کے امیدوار اور ایک سابق صوبائی وزیر نے قرآن پاک پر حلف اٹھاتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

آفتاب شیرپاﺅ

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کو معاشی بدحالی کا شکارکردیا ہے‘آفتاب شیرپاﺅ

ویب ڈیسک :قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاﺅ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں مسلسل نو سال حکومت کرکے صوبے کو 900ارب روپے سے زائد قرضوں سے صوبہ معاشی بدحالی کا مزید پڑھیں

شہری سراپا احتجاج

نوشہرہ:سوئی گیس بلوں میں اضافے کیخلاف شہری سراپا احتجاج

ویب ڈیسک :سوئی گیس بلوں میں بے تحاشا اضافے کے خلاف نوشہرہ کے شہری سراپا احتجاج بن گئے ‘بلوں میں ظالمانہ اضافے واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے چھ دیہی علاقوں کے مکینوں نے سوئی مزید پڑھیں

سراج الحق

ملک میں سالانہ 5ہزار ارب کی کرپشن ہورہی ہے‘سراج الحق

ویب ڈیسک :جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران اشرافیہ ایکسپوز ہوچکی ہے ‘ملک میں سالانہ پانچ ہزار ارب کی کرپشن ہورہی ہے ‘قوم حکمرانوں کے جعلی دعوؤں سے تنگ آچکی ، ان کے پاس کارکردگی مزید پڑھیں

30مضبوط اُمیدوار

الیکشن2024، خیبرپختونخوا سے 30مضبوط اُمیدوار میدان میں اُتریں گے

ویب ڈیسک: اگلے ماہ فروری میں ہونیوالے انتخابات میں خیبرپختونخوا سے 30مضبوط اُمیدوار میدان میں اُتریں گے۔ انتخابی دنگل میں مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے سربراہان سمیت 30 ‘مضبوط اُمیدوار’ قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

جنگلات میں آتشزدگی

دیربالا :گانشال کے جنگلات میں آتشزدگی‘قیمتی درخت خاکستر

ویب ڈیسک :دیربالا میں طویل خشک سالی کے باعث جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ‘گانشال جنگل کمپاٹ نمبر 10 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں قیمتی درخت جل کر خاکستر جبکہ مزید پڑھیں

موروثی سیاست

خیبر پختونخوامیں موروثی سیاست برقرار، رشہ داروں میں ٹکٹوں کی بندر بانٹ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں موروثی سیاست ایک بار پھر سرگرم ہے جس کے تحت سیاست دانوں نے اپنے رشہ داروں میں ٹکٹوں کی بندر بانٹ کی ہے۔ ملک میں ہونیوالے عام انتخابات میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

دواؤں کی قلت

پختونخوا کے ہسپتالوں میں دواؤں کی قلت، 9 ارب روپے کے فنڈز درکار

ویب ڈیسک: پختونخوا کے ہسپتالوں میں دواؤں کی شدید قلت ہے جس کیلئے 9 ارب روپے کے فوری فنڈز درکار ہیں۔ ڈی جی ہیلتھ کا سیکرٹری ہیلتھ کے پی کو ہسپتالوں کی مالی مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہنا تھا مزید پڑھیں

نوشہرہ، انٹرنیٹ سروس ڈاؤن، سوشل میڈیا صارفین کو مشکلات

ویب ڈیسک: ملک بھر کی طرح ضلع نوشہرہ میں بھی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن، سوشل میڈیا سائٹس تک رسائی متاثر ہو گئی۔ ذراَئع کے مطابق پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح نوشہرہ میں بھی صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس مزید پڑھیں

تمام چور اکھٹے ہو کر میرا مقابلہ نہیں کر سکتے، پرویز خٹک

ویب ڈیسک: چئیرمین پی ٹی آئِی پارلیمنٹرین پرویز خٹک نے رشکئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں میری صرف ایک خواہش ہے کہ نوشہرہ کے ہر گلی کوچے تک بنیادی سہولیات پہنچاوں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

لکی مروت، ڈرائیورز قتل کیخلاف اہل علاقہ کا احتجاج، انڈس ہائی وے بند

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں قتل ہونے والے ڈرائیورز کی لاشیں سڑک پر رکھ کر اہل علاقہ نے بھرپور احتجاج کیا اور منجیوالا چوک پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے انڈس ہائی وے بند کر دی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، وزیرعمائدین بھی شامل

ویب ڈیسک: ضلع جنوبی وزیرستان میں پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، وزیر قبائل کے عمائدین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر عمائدین کی جانب سے این اے 42 پر آمان اللہ مزید پڑھیں