سینیٹ انتخابات 3 اپریل کو کرائے جائیں، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب تاریخ بتا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات 3 اپریل کو کرائے جانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کی مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی متحرک، امیدوار نامزد، ٹکٹ جاری

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی کی جانب سے امیدوار نامزد کر دیئَے گئے جبکہ انہیں ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے میر عبدالقدوس بزنجو کو مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا مطالبہ

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے سنی اتحاد کونسل نے عدالت جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں میں تاخیری حربوں پر تشویش ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے مشتاق غنی نے کہا ہے کہ سب سے مزید پڑھیں

سینٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخاب کیلئے ریٹرننگ آفیسرز مقرر

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینٹ کی 6 خالی نشستوں پر ریٹرننگ افسران مقرر کردئیے ہیں جن میں سے وفاق کی ایک نشست، سندھ کی دو نشستیں اور بلوچستان کی تین نشستیں شامل ہیں۔ اس حوالے سے درخواست مزید پڑھیں

25 رکنی نگران وفاقی کابینہ سبکدوش، نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا

ویب ڈیسک: انتخابات کے بعد نئَ وائد ایوان کے منتخب ہونے کے بعد 25 رکنی نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے نگران وفاقی کابینہ اور انوارالحق کاکڑ کے عہدے سے سبکدوش ہونے مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیرآئینی ہے، سینیٹر علی ظفر

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیرآئینی ہے۔ آج کے فیصلے پر سینیٹ سے مطالبہ کرتا ہوں پورے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی مستحق نہیں، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کر دی۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ 1-4 کے تناسب سے جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب، آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور

ویب ڈیسک: 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور حکومتی اتحاد کے نامزد کردہ امیدوار آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ دوسری جانب محمود اچکزئی کے کاغذات پر اعتراض مزید پڑھیں

نگران کابینہ کی تحلیل سے عوام کیلئے مشکلات بھرا دور ختم

ویب ڈیسک: نئے وزیراعلیٰ کا چارچ سنبھالنے کے ساتھ ہی نگران وزیراعلیٰ اور ان کی دس رکنی کابینہ کو گھر بھیج دیا گیاہے۔ نگران کابینہ تمام عرصہ صوبے کے عام لوگوں اور سرکاری ملازمین کیلئے ایک تکلیف دہ اور مشکلات مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز طلب کرلیا۔ صوبائی اسمبلی اجلاس میں صدارتی انتخاب کیلئے ایوان کو پولنگ سٹیشن بنانے کی قرارداد منظور کی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق اس دوران مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب، محمود اچکزئی کی ووٹ مانگنے کیلئے مولانا سے ملاقات

ویب ڈیسک: پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مزید پڑھیں

پی بی 7 زیارت میں ری پولنگ، فضل الرحمان کی پرتشدد واقعات کی مذمت

ویب ڈیسک: پی بی 7 زیارت میں ری پولنگ کے دوران پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حلقے کے نتائج تسلیم نہیں، الیکشن کمیشن نوٹس لے۔ مولانا فضل الرحمان کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان، پیپلز پارٹی نے سرفراز بگٹی کو نامزد کر دیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئَے پیپلز پارٹی نے سرفراز بگٹی کو امیدوار نامزد کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے سرفراز بگٹی کے نام کی منظوری دیدی۔ یاد رہے کہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب، اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لیے اجلاس راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں