mobiles

پاکستان نے بھی اسمارٹ موبائل فون کی مینوفیکچرنگ کا آغاز کر دیا۔

اسلام آباد : وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسمارٹ موبائل فون کی مینوفیکچرنگ شروع ہوگئی ہے۔ پیر کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں

younis khan

یونس خان کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو شکست دینے کیلئے پاکستانی ٹیم کو کونسی حکمت عملی اپنانی ہوگی؟

ویب ڈیسک: دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہر اننگز میں 300سے 350رنز بنانا ہوں گے، پہلی اننگز میں رنز بنالیں تو انگلینڈ کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں، مزید پڑھیں

sarah khan

پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ علی خان نے فلموں کا حصہ نہ بننے کی وجہ بتادی

کراچی پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ علی خان نے فلموں کا حصہ نہ بننے کی وجہ بتادی ہے،پاکستان کی خوبصورت اداکارہ سارہ علی خان کا ٹی وی انڈسٹری میں بڑا نام ہے، اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث مداح ان کے مزید پڑھیں

Mehwish Hayat recites soulful naat but silence critics

اداکارہ مہوش حیات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ پر حاضری کیلئے بے تاب

ویب ڈیسک: اداکارہ مہوش حیات نے عمرہ کے دنوں کی یادیں تازہ کرتے ہوئے مسجد نبوی میں دوبارہ حاضری کی خواہش کااظہارکیا ہے،انسٹاپرمہوش نے والدہ اور بھائی دانش حیات کے ساتھ مسجد نبوی کے سامنے کھینچی گئی تصویر شیئر کرتے مزید پڑھیں

Prof.

پشتو شاعر ادیب اور ڈرامہ نگار ہمایون ہمدرد انتقال کر گئے

پشاور: پشتو شاعر،ادیب اور ڈرامہ نگار پروفیسر ہمایون ہمدرد انتقال کرگئے،ہمایون ہمدرد ایک عرصہ سے برین ہیمرج کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے، مرحوم کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 6 بجے خیشکی ضلع نوشہرہ میں ادا کی جائیگی۔

113100959 gettyimages 1177343608

فیفا نے 2023 وومنز فٹ بال ورلڈ کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد کرانے کا اعلان

ویب ڈیسک: فٹ بال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا نے 2023 وومنز ورلڈ کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے،کولمبیا کے مقابلے میں دونوں ملکوں کی مشترکہ بولی منظور کر لی گئی، برازیل اور جاپان مزید پڑھیں

cricket

انگلینڈ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان – کورونا سے متاثرپاکستانی 10 کھیلاڑیوں میں سے چھ کے ٹیسٹ بھی منفی آ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 20 رکنی سکواڈ اور 11 سپورٹ سٹاف کے اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ ابتدا کورونا وائرس سے متاثرہ 10 کھلاڑیوں میں سے چھ کے ٹیسٹ بھی منفی آ مزید پڑھیں

hafeez 571 855

پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او وسیم خان نے تصدیق کی ہے کہ سابق قومی کپتان محمد حفیظ کا دوسرا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے ، پی سی بی کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ میں 18 کھلاڑیوں اور 11 آفیشلز کے ریزلٹ منفی آئے مزید پڑھیں

mark zack

فیس بک کی نئی پالیسی کے ذریعے نفرت انگیزی کے پھیلاؤ کو روکا جائے گا – مارک زکر برگ

ویب ڈیسک: سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ وہ فیس بک کی پالیسی کو تبدیل کریں گے تاکہ اشہارات کے ذریعے نفرت انگیزی کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے،غیر مزید پڑھیں

Pakistani cricket team

انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکوارڈ کا اعلان آج کیا جائے گا

لاہور: دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کے حتمی اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا، قومی ٹیم کل چارٹرڈ طیارے کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگی، دوسرے مرحلے کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس آج جاری کی جائیں گی، منفی کورونا ٹیسٹ آنے مزید پڑھیں

ddd

اگر ہم یہ سوچیں کوئی دوسرا ہماری زندگی میں آکر ہمارے حالات تبدیل کردے گا تو ہم خوش فہمی کا شکار ہیں – حریم فاروق

لاہور:اداکارہ حریم فاروق نے کہا کہ ہمیں کسی پر انحصار کرنے کے بجائے خود پر بھروسہ کرنا چاہئے، ہم چاہیں تو اپنی زندگی کو خود بدل سکتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر ہم یہ سوچیں کوئی دوسرا ہماری مزید پڑھیں

512f79c2dfea53916ff8ba2104bbe2ee

’’دیریلش ارطغرل‘‘ دنیا بھر میں اتنی کامیابی کی اُمید نہیں تھی – انجن التان

ویب ڈیسک: ڈراما سیریل ’’دیریلش ارطغرل‘‘ سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے ترک اداکار انجن التان دوزیاتن کا کہنا ہے کہ ڈراما ’’ارطغرل‘‘دنیا بھر میں اتنی کامیابی حاصل کرلے گا انہوں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا،ترک سپہ مزید پڑھیں

download 25 2

کنگ آف پاپ میوزک امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے گیارہ برس بیت گئے

امریکہ: کنگ آف پاپ میوزک شہرہ آفاق امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے گیارہ برس بیت  گئے، منفرد اسٹائل اور رقص کی وجہ سےپزیرائی حاصل کرنے  والے  مائیکل جیکسن کا فن آج بھی جدید موسیقی میں نوجوانوں کیلئے مزید پڑھیں

mahira khan

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

کراچی:پاکستان کی خوبرو اوردلکش اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے جاری ہیں،عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کسی تعارف کی محتاج نہیں دنیا بھرمیں مداح ان کے دیوانے ہیں اوران کی اداکاری کو بہت پسند مزید پڑھیں

PUBG Mobile Download 1250551

تشدد کو فروغ دینے والی گیمز کے باعث نوجوانوں میں خودکشی کرنے کا رجحان بڑھنا افسوک ناک ہے

ویب ڈیسک: لاہور پولیس کے مطابق شہر میں چار روز میں دو نوجوانوں نے ویّیو گیم ’پب جی‘ کھیلنے سے منع کرنے پر خودکشی کر لی ہے، جس کے بعد پولیس کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

marvi 2 thumb 0

صوفی گلو کارہ صنم ماروی نے گلو کاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک: معروف صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے گھریلو تنازعات کے بعد گلوکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا، صنم ماروی کی جانب سے گلوکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان اس وقت کیا گیا جب ان کی سوتیلی بہن گلوکارہ ریشماں پروین مزید پڑھیں