املی کی چٹنی

افطاری میں شامل کھانوں کی بہترین ساتھی املی کی چٹنی اجزاء: دھنیاآدھی گٹھی گُڑایک چائے کا چمچ لال مرچ پسی ہوئیآدھا چائے کا چمچ نمکحسب ذائقہ املی کا گوداایک کپ ترکیب: ایک گرائنڈر میں گڑ، نمک، پسی ہوئی لال مرچ مزید پڑھیں

مزیدار ماش کی دال

مزیدار ماش کی دال بنانے کی ترکیب اور اجزاء اجزاء: ماش کی دال: ایک پاؤ باریک کٹی ہوئی پیاز: 2 عدد ادرک لہسن کا پیسٹ: آدھا کھانے کا چمچ پسی لال مرچ: ایک چائے کا چمچ ہلدی: آدھا چائے کا مزید پڑھیں

بن کباب بنانے کی ترکیب

بن کباب بنانے کی ترکیب و اجزا اجزاء: •ابلے ہوئے آلو_____ 2-3عدد •دال چنا_____ 2کپ •ثابت لال مرچیں_____ 08-10عدد •لہسن کی جویں_____ 3-4عدد •نمک_____ حسبِ ذائقہ •ذیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ •گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ •لال مرچ پاؤڈر_____ مزید پڑھیں

چکن جلفریزی

چکن جلفروزی بنانے کی ترکیب اجزاء • o تیل2 کھانے کے چمچ • o کٹی ہوئی پیاز1 عدد، چھوٹی • o کٹا ہوا ٹماٹر1 عدد • o مرغی کے پارچےآدھا کلو گرام • o گرم مسالا1 چائے کا چمچ • مزید پڑھیں

انڈوں کی ٹکیاں

مزیدار انڈوں کی ٹکیان بنانے کاطریقہ اشیا ووزن: میدہ آدھ پاﺅ، چینی حسب ضرورت ، انڈے چار عدد، چھوٹی الائچی آٹھ عدد، گلاب یا عرق کیوڑہ تھوڑا سا، دودھ آدھ پاﺅ، گھی حسب ضرورت۔ ترکیب: انڈوں کو کسی کھلے منہ مزید پڑھیں