کانگووائرس

پشاورمیں کانگووائرس سے پہلی موت،6افرادزیر علاج

پشاور(نیوزرپورٹر) پشاورمیں جانوروں کی بیماری کانگو سے متاثرہ پہلے 25 سالہ نوجوان کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ نوجوان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج تھا۔ جمعہ کے روز گیا رہ بجے اس کا انتقال ہوگیا۔ ہسپتال ذرائع کے مزید پڑھیں

پولیو وائرس

وزیرستان کے ایک اورکمسن بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(مشرق رپورٹ )وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق 8ماہ کے ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اس بچے کا تعلق شمالی وزیرستان کی میر علی یونین کونسل7سے ہے۔ رواں برس پولیوکے تمام کیسز مزید پڑھیں

لسی اور ستو

چائے کی جگہ لسی اور ستو استعمال کرنے کی تجویز

پشاور(نیوزرپورٹر) ملک میں درآمدی اشیا کا حجم کم کرنے کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے چائے کی جگہ ستو اور لسی کا استعمال عام کرنے اور گاڑیوں کیلئے سستے ایندھن کے ذرائع پر تحقیق کیلئے پاکستان کی تمام جامعات کو مختلف مزید پڑھیں

جامعہ عثمانیہ پشاورنے بھی صحت کارڈپرفتویٰ دےدیا

پشاور(نیوزرپورٹر) انشورنس کارڈ پر مفت علاج کے بعض صورتوں پر جامعہ بنوری ٹائون کراچی کے ایک فتویٰ سے پیدا ہونیوالے ابہام کے خاتمہ کیلئے جامعہ عثمانیہ پشاور نے فتویٰ جاری کردیا۔ جامعہ عثمانیہ کی مجلس فقہی کے سامنے سوال رکھاگیا مزید پڑھیں

صحت کارڈپرعلاج حرام قرار

صحت کارڈپرعلاج حرام قرار،فتوے نے ابہام پیداکردیا

پشاور(نیوزرپورٹر)پاکستان کی معروف دینی درسگاہ جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹائون نے صحت کارڈپر علاج کی بعض صورتوں کوحرام قراردےنے کافتویٰ جاری کرکے ابہام پیداکردیا ۔ بونیر سے تعلق رکھنے والے شہری امیر رحمن نے جامعہ علوم اسلامیہ کے دارالافتا سے مزید پڑھیں

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے سندھ نے شدید گرم موسم سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی

پاکستان کے محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ اور ملک کے دیگر حصوں میں ہیٹ ویو کی وارننگ کے بعد، صوبائی محکمہ صحت نے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے 24 گھنٹے کی ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان 194 کورونا کیسز

اومی کرون سے بھی زیادہ تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم سامنے آگئی

برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم ’’ایکس ای‘‘ سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کورونا کی نئی قسم ایکس ای کے بارے میں جانچ کررہا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا شرح 0.69

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا،شرح 0.69 فیصد ریکارڈ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید210 افراد متاثر،این سی او سی نے تصدیق کردی جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں

بچوں کے کھانے کا تعلق دماغ

پیٹو بچوں کے اندھا دھند کھانے کا تعلق دماغ سے ہوسکتا ہے

پاکستان اور دنیا میں بعض بچے ہمہ وقت اندھا دھند کھاتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا کہ نارمل بچوں کے مقابلے میں ان کے دماغ کے خاص گوشے یعنی گرے ایریا میں نمایاں فرق ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مزید پڑھیں