کن افراد میں دل کے ناکام پٹھے ازسرنو اپنی مرمت کرنے لگ جاتے ہیں؟

ایریزونا یونیورسٹی کی ایک تحقیقی ٹیم نے پتہ لگایا ہے کہ مصنوعی دل کے مریض دل کے پٹھوں کو دوبارہ پیدا کرسکتے ہیں جو پہلے بالکل ناکارہ ہوچکے تھے۔ تحقیقی ٹیم کی قیادت کرنے والے ڈاکٹر ہشام صادق نے کہا مزید پڑھیں

ذہنی بیماری سے ایمبولینس اور ٹیکسی ڈرائیور کیسے محفوظ رہتے ہیں؟

جب ہم ذہنی بیماری ڈیمنشیا کے بارے میں سنتے ہیں تو شاید کسی نے نہیں سوچا ہوگا کہ ٹیکسی یا ایمبولنس ڈرائیورز دوسروں کے مقابلے میں اس سے زیادہ محفوظ ہوتے ہیں۔ لیکن افراتفری سے بھری سڑکوں پر گاڑی چلانا مزید پڑھیں

پروٹین سے بھرپور بتائی جانے والی غذائیں کیوں نقصان دہ ہوسکتی ہیں؟

ہسپانوی سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ پروٹین سے بھرپور بتائی جانے والی اکثر غذائی اشیاء دراصل چکنائی سے بھرپور ہوتی ہے۔ تحقیق میں بتایا کہ پٹھوں کو مضبوط اور لچک دار بنانے کا دعویٰ کرنے والی یہ غذائیں، مزید پڑھیں

شام 5 بجے کے بعد کھانا کونسی سنگین بیماری کا خطرہ بڑھا سکتا ہے

ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ شام کو کھانا کھانے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ مطالعہ بارسلونا، اسپین میں اوبرٹا یونیورسٹی اور کولمبیا یونیورسٹی، نیویارک کی ٹیموں نے مشترکہ انجام دیا ہے۔ مطالعہ مزید پڑھیں

سردیوں میں کھجور اور دودھ کا کومبو ایک صحت بخش اور لذیذ غذا

کھجور ایک ایسی غذا ہے جو اپنے غیر معمولی صحت کے فوائد کے لیے قابل ذکر ہے۔ کھجور وٹامنز، معدنیات اور اینٹی آکسیڈنٹس کا بہترین ذریعہ ہے۔ لیکن ایک گلاس دودھ کے ساتھ کھجور کو ملانا سردیوں میں آپ کے مزید پڑھیں

فِٹنس کیلئے جِم سے تھوڑا سا وقفہ لازمی لیں، فِٹنس انفلوئنسرز کی تجویز

اگر آپ جسمانی طور پر فٹ ہونے کی کلید جاننا چاہتے ہیں تو آپ شاید سوچیں گے کہ آپ کو جم میں کافی وقت گزارنے کی ضرورت ہے۔ لیکن بہت سے فٹنس انفلوئنسرز اس کی اُلٹی تجویز دیتے ہیں۔ فٹنس مزید پڑھیں

بیشتر میڈیکل سٹورز بغیر فارماسسٹ

صحت مسائل سنگین، بیشتر میڈیکل سٹورز بغیر فارماسسٹ کے چلنے لگے

ویب ڈیسک: پاکستان میں صحت مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں جبکہ اس جانب توجہ دینے کی بجائے اس سے کھلواڑ کیا جا رہا ہے، ملک میں بیشتر میڈیکل سٹورز بغیر فارماسسٹ کے چلنے لگے ہیں، جس پر ماہرین نے مزید پڑھیں

ڈرائی کلین میں استعمال ہونے والے دو کیمیکل پر پابندی

انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے ڈرائی کلیننگ کے لیے استعمال کیے جانے والے دو خطرناک کیمیکلز پر پابندی عائد کردی۔ پی سی ای اور ٹی سی ای نامی بے رنگ محلول گردوں کے کینسر اور دیگر سنجیدہ نوعیت کے صحت کے مزید پڑھیں

سردیوں میں گردوں کی صحت کو برقرار رکھنے کیلئے کن باتوں کا خیال رکھیں

جیسے جیسے سردیوں کا موسم شروع ہوتا ہے، گردے کے موافق غذا کو برقرار رکھنا مجموعی صحت اور تندرستی کے لیے اہم ہوجاتا ہے۔ تازہ پھلوں، سبزیوں، اناج اور پروٹینز سے بھرپور متوازن غذا گردے کے افعال کو سہارا دینے مزید پڑھیں

قلبی عوارض کا شکار مرد دماغی مسائل کا زیادہ شکار ہوتے ہیں

ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ قلبی عوارض کے خطرات کے شکار مردوں میں خواتین کے مقابلے میں دماغی صحت تیزی سے روبہ زوال ہوتی ہے۔ جرنل آف نیورولوجی نیورو سرجری اینڈ سائیکاٹری میں شائع ہونے والی مزید پڑھیں

آئس کریم میں پایا جانے والا کیمیکل خطرناک مرض کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈیئری اشیاء، آئس کریم اور گوشت سے بنی اشیاء میں پایا جانے والا ایک کیمیکل ٹائپ 2 ذیا بیطس کا سبب بن سکتا ہے۔ فوڈ انڈسٹری میں کیراگینن (جس کو ای 407 بھی مزید پڑھیں