گندے نالوں کے اوپر بنے ہوٹل

وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری ہدایات پر خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں اورہاسٹلز میں کینٹین وغیرہ چیک کرنے کا فیصلہ کر لیاگیاہے۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے مختلف مقامات پر معائنہ کے دوران سامنے آنے والی خامیوں کی مزید پڑھیں

لاتوں کے بھوت باتوں سے کہاں مانتے ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا یہ مطالبہ بجا طور پر درست ہے کہ گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات کی آزادانہ و منصفانہ تحقیقات کرائی جائیں مزید پڑھیں

افغان باشندوں کے حوالے سے مزید تحقیقات کی ضرورت

خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کی ووٹ رجسٹریشن کے الزامات کی چھان بین شروع کردی گئی ہے ۔ صوبہ بھر کے اہم اضلاع میں خصوصی ٹاسک پر کام کیا جارہا ہے سیاسی جماعتوں کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کی روشنی مزید پڑھیں

دہشت گردی میں اضافہ

حالیہ ہفتوں میںملک خصوصاً خیبر پختونخوا میں دہشت گردی واقعات میں ایک بارپھر اضافہ باعث تشویش امر ہے ان حملوں کی ذمہ داری تحریک جہاد پاکستان نامی تنظیم نے قبول کی ہے’مگر اس کے ڈانڈے افغانستان کے اندر جاکرملتے دکھائی مزید پڑھیں

ظالمانہ فیصلہ

مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کامودی سرکار کے 5اگست 2019ء کے اقدام کی توثیق عالمی قوانین اور انصاف کے تقاضوں کی کھلی پامالی ہے ۔ یہ فیصلہ قانونی سے زیادہ سیاسی ہے بھارت مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں کوحق دینے کی ضرورت

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوںکی جانب سے وزیراعلیٰ ہائوس پشاور کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ دو سال سے منتخب بلدیاتی نمائندوں کوفنڈز اور اختیارات دونوں سے محروم رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتیاں

خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹوارزم اتھارٹی میں بھرتیوں میں مزید بے قاعدگیوں کا انکشاف کیا گیا ہے ۔22ایسے ملازمین بھرتی ہوئے ہیں جن کو فکس پے کے تحت بھرتی کیا گیا نہ ہی ان کا ٹیسٹ انٹرویو لیا گیا۔ جو مزید پڑھیں