آنے والے دنوں میں منعقد ہونے والے عام انتخابات کا عین ممکن ہے کہ سوشل میڈیا پر جاری سرائیکی پنجابی بحث سے کوئی تعلق ہو کیونکہ سرائیکی قوم پرستوں کی غالب تعداد شعوری طور پر مسلم لیگ (ن) کے خلاف مزید پڑھیں
پاکستان نے سلامتی کونسل کی جانب سے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کی اپیل نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے انسانی المیہ سے بچنے کے لئے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سردی کاجوازبناکرانتخابات ملتوی کرنے کامؤقف درست نہیں ہے،جبکہ ملک میں سیکورٹی سے متعلق صورتحال بھی تسلی بخش ہے،امرواقعہ یہ ہے کہ الیکشن کمیشن میںعام انتخابات کے التواء کے حوالے سے متعدددرخواستیںموصول ہونے مزید پڑھیں
پشاورمیں خشک سردی اورماحولیاتی آلودگی کے نتیجے میںموسمی بیماریوںخصوصاًانفلوئینزہ وائرس اورمختلف جلدی امراض نے ہزاروںافرادکواپنی لپیٹ میں لے لیاہے،اس سلسلے میںمحکمہ صحت نے گزشتہ روزعوام کی رہنمائی اور بیماریوں سے محفوظ رہنے کیلئے گائیڈلائنزجاری کرتے ہوئے ہسپتالوںمیںانفلوئینزہ اورالرجی کی تشخیص مزید پڑھیں
معلوم نہیں اس صورتحال پربندربانٹ کاکلیہ موزوں ہوتا ہے یاپھراندھا بانٹے ریوڑیاں والا یہ الگ بات ہے کہ دونوںمیںکچھ نہ کچھ قدرمشترک تو ہے اورناک کوسیدھے سامنے سے پکڑا جائے یا پھر ہاتھ گردن کے پیچھے سے گھما کر پکڑنے مزید پڑھیں
پشاور اور صوبے کے دوسرے بڑے شہروں میں آٹا کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے مارکیٹ میں80کلو آٹے کی بوری کے نرخ میں5سو روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ شہر کی مختلف آٹا مارکیٹوں میں ناجائز مزید پڑھیں
ہمارے نمائندے کے مطابق خیبر پختونخوا میں مختلف ناموں سے فروخت ہونے والی متبادل ادویہ یعنی فوڈ سپلیمنٹ وغیرہ کے غیر معیاری ہونے پر صوبائی حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت سے ڈرگ ایکٹ 2012ء کے تحت متعلقہ مصنوعات پر مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے سرکاری اداروں کی جانب سے شاہراہوں پر کیٹ آئیز کا کاروبار زوروں پر ہے امر واقع یہ ہے کہ نصف درجن محکمے پشاور کی سڑکوں پر بڑے بڑے کیٹ آئیز نصب کرتے ہیں اس وقت پشاور کی مزید پڑھیں
آٹا سمگلنگ کی رؤک تھام کے بعد خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں استحکام آیا تھا لیکن اب ایک ماہ کے دوران اسی کلو کی قیمت میں بارہ سو روپے کے خطیر اضافہ سے لگتا ہے کہ سمگلنگ پھر سے مزید پڑھیں
دس دسمبر کو دنیا میں بھر میں حقوق انسانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس دن عالمگیر سطح پر تقریبات کا انعقاد کرکے انسانوں کی عزت اور تکریم اور ان کے حقوق کی دہائی دی گئی۔یہ دن 10دسمبر 1948کو اقوام مزید پڑھیں
سیکورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا گیاہے کہ افغانستان سے23دہشت گرد تنظیمیں53ممالک میں دہشت گردی پھیلاتی ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے دہشت گرد تنظیمیں پاکستان، امریکا اور چین کو نشانہ بناتی ہیں اور ان نشانہ بننے والے ملکوں میں مزید پڑھیں
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے ہوٹلز ، بیکریوں ، سویٹ شاپس ، فروٹ چارٹ سمیت دیگر خوردونوش تیار کرکے فروخت کرنے والے فوڈ پوائنٹس بیماریاں پھیلانے کے مراکز بن گئے ہیں جہاں کام کرنے والوں مزید پڑھیں
پشاور کی رہائشی خاتون کو ہراسا ں کرنے اور اسے شوہر سے طلاق لینے پر اکسانے کی پاداش میں پولیس افسر کے خلاف تھانہ چمکنی پولیس نے مقدمہ درج کیا جانا دیر آید درست آید کامصداق امر ہے متاثرہ خاتون مزید پڑھیں
فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی کے فی یونٹ نرخوں میں3روپے7پیسے اضافہ کردیا گیا ہے۔یہ اضافہ ماہ اکتوبر میں فیول کی قیمتوں کے حوالے سے ہے جوکہ صارفین سے دسمبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ ادھر روپے کی مزید پڑھیں
غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کے خلاف چند روز کی خاموشی کے بعد ایک بار پھر گھر گھر ، دکان دکان ، آپریشن دوبارہ شرو ع کئے جانے کا عندیہ دیا گیا ہے دیکھا جائے تو غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کے مزید پڑھیں
پشاور کے علاقے ورسک روڈ دھماکہ میں افغان گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ متعلقہ گروہ حیات آباد میں ایف سی قافلے پر بھی حملے میں ملوث تھا جس کی کائونٹر ٹیرر مزید پڑھیں
نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ریٹائرڈ) سیدارشد حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے انعقاد کے لئے تیار ہیں۔ یہ بات نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات مزید پڑھیں
انتخابات سیاسی نظام میں ایک ایسا عمل ہے جس کی مدد سے سیاسی اداروں کے لیے اہل اور کم اہل کے درمیان چناؤ کیا جاتا ہے یا پھریہ کہنا زیادہ بہتر ہوگا کہ انتخابی عمل حکومت کرنے کا ایک مختار مزید پڑھیں
ملک کے اندر بالعموم اورصوبہ خیبرپختونخوا میں بالخصوص دہشت گردی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے ‘ کہیں سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کے خلاف حملے جاری ہیں جن میں قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں توکہیں عام عوام کے خلاف مزید پڑھیں
عالمی بنک نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے سے حکومت کو منع کئے ہوئے زیادہ دن نہیں گزرے ‘ اور اخباری زبان میں اگریہ کہاجائے کہ ”عالمی بنک کے بیان کی سیاہی ابھی خشک بھی نہیں ہوئی تھی” مزید پڑھیں