دو شخص آپس میں شریک تھے ‘ ان کے پاس آٹھ ہزار اشرفیاں جمع ہو گئیں۔ ایک چونکہ پیشے سے واقف تھا اور دوسرا ناواقف تھا ‘ اس لیے اس واقف کار نے ناواقف سے کہا کہ اب ہمارا نباہ مزید پڑھیں
صاحب مجمع الفوائد نے طبرانی کی معجم کبیر کے حوالہ سے حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ کسی قدر تفصیل سے اسماعیل بن راشد کی روایت سے نقل کیا ہے۔ ذیل میں پہلے فرقہ خوارج کا مزید پڑھیں
ایک خاتون ادائیگی حج کے لیے گئی ۔ وہاں اس نے ایک عالم سے پوچھا کہ میرا بیٹاکافی عرصے سے بیمار ہے ۔ بہت علاج کروایا لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ آپ کو تو پتہ ہے کہ جادو کا علاج مزید پڑھیں
سوال: جس شخص پر لوگوں کے قرضے ہوں کیا وہ حج کرسکتا ہے؟ جواب: جس شخص کے ذمہ کسی کا قرض ہو اور اس کی کوئی ایسی جائیداد وغیرہ بھی نہ ہو جس کو فروخت کرکے قرض ادا کیا جاسکے مزید پڑھیں
سوال: تقدیرکیاہے اور اس پر ایمان کیاہے اور اس میں بحث کیا ہے؟ جواب: تقدیر کا مطلب یہ ہے کہ اس کائنات کی ہر چیز کا پیدا ہونا اور فنا ہونا‘ پیدائش سے لے کر موت تک ہر شخص کے مزید پڑھیں
سوال: جہاں بھی جانا ہوتا ہے گدا گروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے‘ بازار میں گدا گر‘دفتر میں گدا گر‘ گاڑی سگنل پر گدا گر‘ مسجد میں گدا گر‘ گاڑی اڈا جائو تو گدا گر یہاں تک غمی خوشی کے مزید پڑھیں
بعض لوگ بڑے خوش قسمت ہوتے ہیں۔ والدین کے حقوق کی بالکل پروا نہیں کرتے۔ بیوی کی محبت میں اس قدر مدہوش ہو جاتے ہیں کہ والدین کو بھول جاتے ہیں۔ماں باپ کی خواہش کا بالکل احترام نہیں کرتے۔یہ کہانی مزید پڑھیں
موجودہ زمانہ میں جیل سے فرار ایک آرٹ بن گیا ہے ۔ اخبارات میں اس کی مثالیں آتی رہتی ہیں ۔اس سلسلہ کا ایک دلچسپ واقعہ وہ ہے جو 26مئی 1986ء کو پیرس میں پیش آیا۔ ترقی یافتہ مغربی ملکوں مزید پڑھیں
حضور اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم دنیا و آخرت کی سب سے محترم و باعزت ہستی ہیں۔ اور آپ کے بعد قیامت تک آنے والے انسان آپ ہی کی امت ہیں۔ آپ کو جو عزت و شرف و مزید پڑھیں
سوال: کیا اہل سادات یعنی سید اپنے ہی خاندان میں سید کو زکوٰۃ دے سکتا ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو جس نے لاعلمی میں دیا ہو تو اس زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب: فقیہ الامت حضرت مفتی محمود مزید پڑھیں
علی بن الجہم ایک فصیح شاعر تھا … مگر دیہاتی طبیعت اس پر بہت غالب تھی، اس کے شعر میں اس صحراء کی، جس میں رہا تھا بہت تاثیر تھی … یعنی اگر شاعر سرسبز باغ میں رہتا ہے تو مزید پڑھیں
اللہ تعالیٰ سے ہر وقت حلال مال حاصل ہونے اور حرام سے بچتے رہنے کی دعا مانگنی چاہیے۔ ترجمہ: ’’ اے اللہ ! میں آپ سے حلال مال کے حصول اور حرام سے بچنے کا سوال کرتا ہوں اور آپ مزید پڑھیں
جو آخرت میں جنت اور دنیا میں راحت و سکون کی نعمتوں کو حاصل کرنا چاہتا ہے وہ پانچ چیزوں پر مسلسل عمل کرے۔ (۱)۔ تمام گناہوں سے پرہیز کرے۔ ترجمہ: ’’جو نفسانی خواہشات پر عمل کرنے سے بچا جنت مزید پڑھیں
ہمارے ملک میں فیشن بنتا جا رہا ہے کہ لوگ دکھلاوے اور ریاکاری کے لیے مہنگے ترین جانور خرید کر بڑے فخر سے اس کی قیمت سب کو بتاتے پھرتے ہیں۔ اگر بالفرض اس میں ریاکاری نہ بھی ہو تو مزید پڑھیں
قربانی ہر اس عاقل، بالغ، مقیم، مسلمان پر واجب ہوتی ہے جو نصاب کا مالک ہو یا اس کی ملکیت میں ضرورت اصلیہ سے زائد اتنا سامان ہو جس کی مالیت نصاب تک پہنچتی ہو اور اس کے برابر ہو، مزید پڑھیں
خلیفہ عبدالمالک بن مروان نے مشہور تابعی بزرگ اور مسجد نبوی کے امام سعید بن مُسیّب رحمہ اللہ کے پاس اپنا ایلچی بھیجا … اس نے آ کر عرض کی کہ خلیفہ کی خواہش ہے کہ آپ اپنی بیٹی کی مزید پڑھیں
سوال: قربانی کے جانور کو اگر جسم پر خارش ہو تو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟ جواب: خارش والے جانور کی قربانی درست ہے لیکن اگر خارش کی وجہ سے بالکل کمزور ہوگیا ہو یا خارش کھال سے مزید پڑھیں
سوال:قربانی کیلئے ایک گائے خریدی ہے اس کے دو تھن تو بالکل نارمل ہیں لیکن دو تھن اس طرح ہیں کہ جب اس کا دودھ نکالا جاتا ہے تو دودھ کے ساتھ خون بھی اترتا ہے تو اس گائے کی مزید پڑھیں
کوئی دن ایسا نہیں جس میں عبادت اللہ تعالیٰ کے نزدیک ذی الحجہ کے دس دنوں سے پسندیدہ ہو،خوش نصیب انسان رحمت کی اس برسات سے فائدہ اٹھاتے ہیں (ظفرسلطان)اسلام میں مخصوص ایام کو اہمیت حاصل ہے، انہی مخصوص ایام مزید پڑھیں
بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جس اخلاق پر وہ بڑے ہوئے ہیں اور لوگ ان کے اس اخلاق پر عادی ہو گئے ہیں تو وہ اپنے اس اخلاق کو بدل نہیں سکتے … حالانکہ عقلمند کے نزدیک اپنے اخلاق مزید پڑھیں