لکی مروت، تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کے کوئک رسپانس پر پسپا

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس جوانوں کی جانب سے کوئک رسپانس پر پسپا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے حملہ پر تھانہ برگی کی جانب سے بھی جوابی کارروائی کی مزید پڑھیں

جمرود، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پتنگ نامی افغانی جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے شاکس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پتنگ نامی معمر افغانی جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس نے موقع پر مزید پڑھیں

فریقین کے درمیان فائرنگ

پشاور:تھانہ انقلاب کی حدود میں فریقین کے درمیان فائرنگ،2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے2افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ انقلاب کے علاقہ سرغاڑی چوک میں پیش آیا جہاں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ مزید پڑھیں

بیوی کو قتل کردیا

مردان میں زبانی تکرار پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک:مردان میں زبانی تکرار پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا ۔ واقعہ اوچ اعراب محب بانڈہ میں پیش آیا جہاں معمولی تکرار پر بخت شیر نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ ریسکیو مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں انسداد سمگلنگ کی کاروائیاں، 104 جرائم پیشہ افراد گرفتار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا بھر میں فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے انسداد سمگلنگ کی کاروائیاں کی گئیں۔ اس دوران 104 جرائم پیشہ افراد گرفتار کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق چترال، دیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئ اور سوات میں منشیات، کرنسی مزید پڑھیں

کوہاٹ، ہائی ایس اور موٹر کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ کے دابار چوک لاچی کے قریب ہائی ایس اور موٹر کار کے مابین خطرناک تصادم ہوا۔ حادثہ میں‌3 افراد جاں بحق ہو گئے. اس حوالے سے ریسکیو1122 ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں

مینگورہ، ہوٹل میں کھانا کھاتے لڑکا لڑکی قتل، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع سوات کی تحصیل مینگورہ میں ہوٹل میں کھانا کھاتے لڑکا لڑکی قتل کر دیئے گئے جبکہ ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ ڈھیرئ حدود تھانہ کانجو میں فائرنگ مزید پڑھیں

42دکاندار گرفتار

پشاور میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،42دکاندار گرفتار ،34کو وارننگ

ویب ڈیسک:پشاور میں ضلعی انتظامیہ کا گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،42دکاندار گرفتار، 34کو وارننگ دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ پشاور نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے گرانفروشی اور مزید پڑھیں

پولیس اہلکار قتل

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل

ویب ڈیسک: چارسدہ تنگی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا ۔ واقعہ تھانہ تنگی کی حدود نہر غاڑہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار فیض الرحمن کو موت کے گھاٹ مزید پڑھیں

حافظ اللہ نور

بنوں :سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور کو قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک: بنوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور کو قتل کردیا۔ واقعہ تھانہ کینٹ کی حدود پیپل بازار میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حافظ اللہ نور کو مزید پڑھیں

بہن کو قتل کردیا

چارسدہ میں بھائی نے جواں سال بہن کو قتل کردیا

ویب ڈیسک:چارسدہ میں بھائی نے زبانی تکرار پرفائرنگ کرکے جواں سال بہن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعے چارسدہ کے علاقہ سردریاب میں پیش آیا جہاں ملزم نے معمولی تکرار پرفائرنگ کرکے اپنی بہن کو موت کے گھاٹ اتار مزید پڑھیں

ٹانک، نیو سبزی منڈی میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ، 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں بنوں روڈ پر نیو سبزی منڈی میں نامعلوم افراد کی جانب سے فاٸرنگ کی گئی۔ اس واقعہ میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فاٸرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر مزید پڑھیں