وزیراعلی کے سیکیورٹی آفیسر کا قاتل گرفتار، تفتیش کیلئے پشاور منتقل

ویب ڈیسک: ‏وزیراعلی کے سیکیورٹی آفیسر سپیشل برانچ کے اہلکار کا قاتل گرفتار کر کے تفتیش کیلئے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 17 فروری کو ضلع مالاکنڈ تحصیل درگئی میں سپیشل برانچ اہلکار مزید پڑھیں

نعش کنویں سے برآمد

غازی :معصوم عبدالمعید کی نعش کنویں سے برآمد:مرکزی ملزمہ گرفتار

ویب ڈیسک:تھانہ غازی پولیس نے گمشدہ معصوم عبدالمعید کی نعش کنویں سے برآمدکرکے قتل میں ملوث مرکزی ملزمہ سگی چچی کو گرفتار کر لیا۔ مقتول عبدالمعیدوالدین کا اکلوتا بیٹا تھاجس کو جائیداد کی لالچ میں اپنے دیگر 2 ساتھیوں کے مزید پڑھیں

چور گروہ گرفتار

صوابی:موٹرسائیکل چھیننے میں ملوث بین الاضلاعی چور گروہ گرفتار

ویب ڈیسک: صوابی میں موٹرسائیکل چھینے کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی 2 چور گروہ کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے 6 عدد موٹر سائیکلز سمیت 6 عدد سولر شیشے، بیٹریاں اور اوزار بھی برآمدکیا گیا ہے ۔ مزید پڑھیں

چمکنی میں فائرنگ

چمکنی میں فائرنگ کرکے ریسکیو 1122کے ڈرائیور کوقتل کردیا گیا

ویب ڈیسک :پشاور کے علاقہ چمکنی بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ریسکیو 1122کے ڈرائیور کو قتل کردیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گولی لگنے سے محکمہ صحت کا ڈرائیور عدنان حسین موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ مزید پڑھیں

پشاور، پشتخزہ چوک میں ٹرک موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑا، بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے پشتخزہ چوک پر موٹرسائیکل اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا جس میِں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع کنٹرول روم کو موصول مزید پڑھیں

سعودی عرب سزائے موت

سعودی عرب، دہشتگردی کے مرتکب 7 افراد کو سزائے موت

ویب ڈیسک: سعودی عرب میں دہشتگردی کے مرتکب 7 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق سزائے موت پانے والے دہشتگرد تنظیمیں قائم کرنے اور ان کی مالی معاونت میں ملوث پائَے گئَے مزید پڑھیں

پشاور، پولیس اہلکار توصیف خان کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا

ویب ڈیسک: پولیس اہلکار توصیف خان کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سی سی پی او سید اشفاق انور، ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی، پولیس افسران و اہلکاروں سمیت شہید اہلکار مزید پڑھیں

پولیس اہلکار شہید

پشاور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ،ملزم بھی مارا گیا

ویب ڈیسک:پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا،پولیس مقابلے میں ملوث ملزم بھی مارا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ٹیلہ بند روڈ پر پولیس کا مزید پڑھیں

پشاور، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ابابیل فورس کا اہلکار شہید، ایک زخمی

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ابابیل فورس کا اہلکار شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے تھانہ پھندو کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس مزید پڑھیں

گھریلو تنازعہ پر فائرنگ

مردان میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ: 1 شخص جاں بحق، ایک زخمی

ویب ڈیسک: مردان میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ واقعہ مردان کے علاقہ فقیر بنڑ میں پیش آیا جہاں پر گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ سلیمان مزید پڑھیں