سعودی عرب سزائے موت

سعودی عرب، دہشتگردی کے مرتکب 7 افراد کو سزائے موت

ویب ڈیسک: سعودی عرب میں دہشتگردی کے مرتکب 7 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق سزائے موت پانے والے دہشتگرد تنظیمیں قائم کرنے اور ان کی مالی معاونت میں ملوث پائَے گئَے مزید پڑھیں

پشاور، پولیس اہلکار توصیف خان کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا

ویب ڈیسک: پولیس اہلکار توصیف خان کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سی سی پی او سید اشفاق انور، ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی، پولیس افسران و اہلکاروں سمیت شہید اہلکار مزید پڑھیں

پولیس اہلکار شہید

پشاور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ،ملزم بھی مارا گیا

ویب ڈیسک:پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا،پولیس مقابلے میں ملوث ملزم بھی مارا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ٹیلہ بند روڈ پر پولیس کا مزید پڑھیں

پشاور، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ابابیل فورس کا اہلکار شہید، ایک زخمی

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ابابیل فورس کا اہلکار شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے تھانہ پھندو کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس مزید پڑھیں

گھریلو تنازعہ پر فائرنگ

مردان میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ: 1 شخص جاں بحق، ایک زخمی

ویب ڈیسک: مردان میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ واقعہ مردان کے علاقہ فقیر بنڑ میں پیش آیا جہاں پر گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ سلیمان مزید پڑھیں

پشاور، کافوڈھیری میں فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ تیسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ کافوڈھیری سالار قلعہ میں دو قوموں کے مابین فائرنگ تبادلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان کے گھر پر بھی مخالفین کی جانب سے ہر قسم مزید پڑھیں

منشیات سمگلروں کیخلاف جمرود پولیس متحرک، تصاویر سے مزین بینرز پھیلا دیئے

ویب ڈیسک: منشیات سمگلروں کیخلاف جمرود پولیس متحرک، تصاویر سے مزین بینرز پھیلا دیئے۔ ضلع خیبر کی تحصیل جمرود پولیس نے مختلف پبلک مقامات تختہ بیگ، جمرود اڈاہ و دیگر علاقوں میں منشیات سمگلروں کی تصاویر پر مشتمل بینرز آویزاں مزید پڑھیں

لرزہ خیز قتل

چارسدہ میں کار سوار 3افراد کا لرزہ خیز قتل

ویب ڈیسک :چارسدہ تھانہ عمر زئی کی حدود ترنگزئی میں سوار تین افراد کا لرزہ خیز قتل کیاگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ترنگزئی دارالعلوم کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موٹر کار میں سوار مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے جعلی اماراتی کرنسی برآمد

ویب ڈیسک: کراچی ایئرپورٹ پر شارجہ جاتے ہوئے مسافر کے بیگ سے جعلی اماراتی کرنسی برآمد کر لی گئی ہے۔ کرنسی کی مالیت ایک لاکھ بتائِی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم کراچی ائیرپورٹ سے شارجہ کے لیے روانہ مزید پڑھیں

پشاور، ریلوے پولیس نے ٹرین میں منشیات سمگلنگ ناکام بنا دی

ویب ڈیسک: پشاور سٹی سٹیشن میں ریلوے پولیس نے ٹرین میں منشیات سمگلنگ ناکام بنا دی۔ ریلوے پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پشاور سٹی سٹیشن سے دو خواتین کو ٹرین کے ذریعہ منشیات لے جاتے ہوئَ دھر مزید پڑھیں