پشاور میں دن دیہاڑے راہزنی، مسلح راہزن 32 لاکھ روپے لے اڑے

ویب ڈیسک: پشاور میں دن دیہاڑے راہزنی کی وارداتیں، عوام خود کو غیر محفوظ تصور کرنے لگے، ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر تین مسلح افراد نے دن دیہاڑے نجی فوڈ کمپنی کے کیشیئر سے 30لاکھ روپے مزید پڑھیں

بے دردی سے قتل

پشاور: داﺅدزئی میں ضعیف العمر شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا

ویب ڈیسک: پشاور کے تھانہ داﺅدزئی کے علاقے میں نماز تہجد کیلئے مسجد جانے والے ضعیف العمر شخص کو ذبح کرکے بے دردی سے قتل کردیا۔ مدعی تقدیر اللہ ساکن کرپڑے نے پولیس کو بتایا کہ اس کا والد غلام مزید پڑھیں

ٹرانسفارمر کی چوری

ٹانک، طویل لوڈشیڈنگ کے باعث ٹرانسفارمر سے قیمتی پُرزوں کی چوری معمول

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں طویل لوڈشیڈنگ کے باعث ٹرانسفارمر سے قیمتی پُرزوں کی چوری معمول بن گئی۔ ذرائع کے مطابق رواں ہفتے چور 3 ٹرانسفارمرز سے قیمتی سامان نکال کر لے گئے۔ اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ چوروں مزید پڑھیں

ملزم گرفتار

ہنگو میں رکشہ ڈرائیور کو قتل کرنے والاملزم گرفتار

ویب ڈیسک :ہنگو پولیس نے 23سالہ رکشہ ڈرائیور کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نثار احمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 20دن پہلے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور مزید پڑھیں

ضلع مہمند کا نوجوان خوشحال خان گوجرانوالہ میں قتل

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کا نوجوان خوشحال خان گوجرانوالہ میں قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند کی تحصیل امبار سے تعلق رکھنے والے نوجوان خوشحال خان کو نامعلوم افراد کے فائرنگ سے گوجرانوالہ میں قتل کر دیا مزید پڑھیں

بنوں، فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت چھ افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں مختلف واقعات میں خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہو گئَے جن میں ایک راہگیر کرسچن کمیونٹی کا بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق غوریوالہ دریا کرم کے قریب ہوائی گولی لگنے سے ارباب خان جبکہ مزید پڑھیں

نوشہرہ میں فائرنگ

نوشہرہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا گیا

ویب ڈیسک :نوشہرہ کینٹ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ نوشہرہ کینٹ گل مارکیٹ میں پیش آیا جہاں نامعلوم جوہات کی بناءپر فائرنگ کے نتیجے میں 25سالہ زبیر سکنہ آفریدوں کلی مہمند مزید پڑھیں

نعش کنویں سے برآمد

بٹگرام کے رہائشی مصطفی کی نعش کنویں سے برآمد: ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک :بٹگرام کے رہائشی 41سالہ مصطفی کی گمشدگی کا ڈراپ سین ‘تھانہ مانگل پولیس نے مانسہرہ دکھنی کے علاقہ کنوے سے قتل شدہ لاش برآمد کر لی ۔ پولیس نے 2 خواتین سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

خون کی ہولی

پشاور میں جائیداد کے تنازعہ پر خون کی ہولی، فائرنگ سے4افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ تھانہ داودزئی کی حدود وزیر قلعہ میں جائیداد کے تنازعہ پرخون کی ہولی‘ فائرنگ کے تبادلے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے ۔ واقعات کے مطابق فریق اول حیدر حاجی اور فریق دوم جمیل وغیرہ مزید پڑھیں

اندھے قتل کا ڈراپ سین

پشاور میں بوری بندش نعش کے اندھے قتل کا ڈراپ سین،3ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک:تھانہ مچنی گیٹ کی حدود پجگی نہر رنگ روڈ میں چند یوم قبل ملنے والی بوری بند نعش کے اندھا قتل کا سراغ لگا کر ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔ ایس پی ورسک ڈویڑن تیمور خان کی ہدایات مزید پڑھیں