دکاندار گرفتار

پشاور:گرانفروشی پر بیشتر دکاندار گرفتار‘متعدد کو وارننگ جاری

ویب ڈیسک : صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے گرانفروشی، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی،کم وزن روٹی اورصفائی ناقص صورتحال پربیشتر دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور مزید پڑھیں

قیمتی اراضی

ناصر باغ :قیمتی اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام ‘ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک :تھانہ ناصرباغ پولیس نے قیمتی اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان میں ضلع خیبرلنڈی کوتل، ملاگوری اور پشاور کے مختلف علاقوں کے رہائشی ہیں، مزید پڑھیں

چمکنی پولیس

چمکنی پولیس کی کارروائیاں ‘مختلف جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک :چمکنی پولیس نے سٹریٹ کرائمز، غیر قانونی سمگلنگ ، موٹر سائیکل لفٹنگ، چوری اور قتل میں ملوث ملزما ن کے خلاف کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ملزمان میں سٹریٹ کرائمز ، مزید پڑھیں

سڑکوں پرلگی کروڑوں کی کیٹ آئِیزنشئی اکھاڑنےلگے،کوئی پرسان حال نہِیں

ویب ڈیسک: پشاور میں منشیات کے عادی افراد دن دیہاڑے سڑکوں پر لگی کیٹ آئیز اکھاڑنے لگے، یہ کیٹ آئیز انتہائی سخت اور نفاست سے لگی ہوتی ہیں لیکن جب ان نشئی افراد کو نشہ ستانے لگتا ہے تو یہ مزید پڑھیں

ورسک روڈ دھماکہ میں افغان گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: پشاور کے معروف علاقے ورسک روڈ دھماکہ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، افغان گروہ ملوث ہو نے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ورسک روڈ پر ہونے والے دھماکے میں افغان گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا مزید پڑھیں

پشاور، ٹشو پیپر کی آڑ میں بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک: تھانہ ایکسائز پشاور نے ایک اور بڑی اور کامیاب کارروئی کرتے ہوئے ٹشو پیپر کی آڑ میں بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان ایکسائز کے مطابق منشیات برآمدگی کے بعد ٹشو پیپر کے مزید پڑھیں

مقدمہ درج

خاتون کی شکایت پر سابق ڈی پی او چارسدہ کیخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک :پشاورمیں گزشتہ روز پریس کانفرنس کرنے والی خاتون کی شکایت پر سابق ڈی پی او چارسدہ فیلڈ ڈیوٹی سے ہٹا کر تھانہ چمکنی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ پولیس خیبرپختونخوا کے ترجمان مزید پڑھیں

غریب آباد،غریب مزدورکے قتل کاڈراپ سین،بیوی قاتل نکلی

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے غریب آباد میں بیوی نے مبینہ ساتھی کیساتھ ملکراپنے شوہر کو بجلی کے کرنٹ اور تشددسے قتل کردیا۔ملزمہ نے مقتول کی موت کو حادثہ قراردینے کا ڈرامہ بھی رچایا تاہم موبائل ڈیٹا اور پوسٹمارٹم رپورٹ مزید پڑھیں

حیات میڈیکل کمپلیکس سے اغواءنومولود بچہ بازیاب‘اغواءکار گرفتار

ویب ڈیسک :حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے اغواءہونے والے نومولودبچے کو بازیاب کراتے ہوئے اصل والدین کے حوالے کردیا گیا جبکہ اغواکار رضوان اور ایک خاتون کو حراست میں لے لیاگیا ہے ۔ پولیس کے مطابق 25 نومبر کو سمیع مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان،سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کی جانب سے مشترکہ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران حبیب الرحمان نامی طالبان کمانڈر ہلاک ہو گیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے آپریشن کے مزید پڑھیں

پشاور ایکسائز کی اہم کارروائی، آئس کی بھاری کھیپ سمیت ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: ایکسائز انٹیلی جنس بیورو سرویلنس کی اہم کارروائی، بین الاقوامی منشیات نیٹ ورک کا اہم کارندہ اور سہولت کار سمگلر گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایکسائز انٹیلی جنس بیورو سرویلنس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ محکمہ کی جانب مزید پڑھیں

پشاور دھماکہ، حساس اداروں کی کارروائی، ورسک روڈ سے 4 افراد گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کے مصروف علاقے ورسک روڈ پر ہونے والے دھماکے کے حوالے سے حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 4مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے گرفتار مشتبہ افراد کو مزید پڑھیں