پشاور، شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کی ایک اور پولیس کارروائی ناکام

ویب ڈیسک: شانگلہ میں سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے سنئیر نائب صدر شوکت یوسف زئی کی گرفتاری کیلئے کروڑہ پولیس نے انصاف ہاوس بشام پر چھاپہ مارا لیکن پولیس کو ناکام لوٹنا پڑا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

ایس آئی تشدد کیس، فریقین کو معاملہ نمٹانے کی مہلت، سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ابراہیم خان اور جسٹس وقار احمد نے پولیس ایس پی ٹریننگ کی جانب سے ریٹائرڈ ایس آئی پر مبینہ تشدد کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ریٹائرڈ ایس آئی نے عدالت کو مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو پیش کیا جائے، انسداد دہشتگردی عدالت

ویب ڈیسک: انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں مزید پڑھیں

فقیر آباد پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی شراب سمگلرز گینگ بے نقاب

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے فقیرآباد ڈویژن پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی شراب سمگلرز گینگ بے نقاب کر دیا۔ تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود دلہ زاک روڈ گل آباد میں واقع دو گوداموں سے بھاری مقدار میں مزید پڑھیں

کوہستان، جرگے کی ایماء پر لڑکی کے قتل کا نوٹس، وزیر اعلی خیبر پختونخوا کاانکوائری کا حکم

ویب ڈیسک: کوہستان میں مبینہ طور پر جرگے کی ایماء پر لڑکی کے قتل کے واقعہ پر نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے سخت نوٹس لے لیا۔ انہوں نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم سے مزید پڑھیں

پشاور، مشہور چرسی تکہ کا مالک ایک بار پھر گرفتار

ویب ڈیسک: صوبائی داراحکومت پشاور کے مشہور چرسی تکہ کے مالک کو غیر ملکی خاتون سیاح کے ساتھ ویڈیو بنانے پر دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ شاہ قبول نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ویڈیو میں نازیبا مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاون، ملزم گرفتار، ہزاروں ڈالربرآمد

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں غیر قانونی کرنسی ایکس چینج پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے چھاپہ مارا گیا جس میں ہزاروں ڈالر برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف مزید پڑھیں

پشاور، پولیس کو مطلوب جرائم پیشہ افراد کی تصاویر جاری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا پولیس نے مختلف جرائم میں مطلوب مجرمان کی تصاویر جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے ڈکیت، راہزن اور جیب کتروں وغیرہ کی تصاویر جاری کر دیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود شیخان میں مستورات کے تنازعہ پر محالفین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا مزید پڑھیں

نوشہرہ، خواجہ سراؤں کی محفل خونی تصاد میں تبدیل، نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ کے تھانہ مصری بانڈہ کے علاقے عزیز آباد میں خواجہ سراؤں کی محفل خونی تصاد میں تبدیل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق لڑائی جھگڑے کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

چمکنی پولیس کی کارروائی، سٹریٹ کرائمز میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کے تھانہ چمکنی میں اے ایس پی سید طلال احمدشاہ نے پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ سٹریٹ کرائمز اور دیگر سنگین ورداتوں میں ملوث سرگرم خطرناک گینگ بےنقاب کر دیا گیا جبکہ اس حوالے سے کی مزید پڑھیں

رہائی کے بعد اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا

ویب ڈیسک: سابق سپیکر و پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر کو رہائی ملنے کے بعد چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 9مئی کے واقعات کے حوالے سے درج مزید پڑھیں

باچا خان چوک مردہ مرغیوں کی آماجگاہ، ایک اور گروہ بے نقاب

ویب ڈیسک: پشاور کا باچا خان چوک مردہ مرغیوں کی فراہمی کا گڑھ بن چکا ہے جبکہ آئے روز محکمہ خوراک کے چھاپے بھی محض معمول کی کارروائی تک محدود ہیں گزشتہ روز محکمہ خوراک نے مردہ مرغیوں کو سپلائی مزید پڑھیں

سٹریٹ کرائمز،ملزموں کی تصاویربی آر ٹی سکرینوں پرجاری

ویب ڈیسک:پشاور پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا بی آر ٹی سٹیشنوں پرسکرینز پر جاری کردیاٹرانس پشاور کے مطابق سٹریٹ کرائم میں مطلوب ملزمان کا ڈیٹا بی آر ٹی کے تمام اسٹیشنز کو فراہم کردیاگیاہے 200 سے زائد جرائم مزید پڑھیں