دیرینہ دشمنی پر فائرنگ

مانسہرہ، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، نوجوان قتل، ساتھی زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں کامرس کالج شاہراہ ریشم پر دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کا واعہ پیش آیا جس میں بلال تنولی نامی نوجوان قتل کر دیا گیا جبکہ فائرنگ سے اس کا ساتھی زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

سمگلنگ ناکام، پشاور پولیس نے منشیات کی بھاری کھیپ برآمد کرلی

ویب ڈیسک: کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی جانب سے ضلع بھر میں منشیات کی روک تھام کیلئے سمگلروں اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ مزید تیز کردیا گیا۔ پشاور پولیس کی اہم کارروائی کے دوران منشیات کی مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کے 6سہولت کارسی ٹی ڈی مہمندکےہاتھ لگ گئے

ویب ڈیسک: سی ٹی ڈی مہمند ریجن کی اہم کارروائی،کالعدم تنظیم کے بھتہ خور خاندان کے 6 سہولت کار گرفتار۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ملزمان سے بھتہ خوری میں استعمال ہونے والی بینک اکاونٹ کی تصدیق کیساتھ دستخط مزید پڑھیں

منشیات

منشیات کی پنجاب سمگلنگ ناکام‘ دو ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک :ایکسائز انٹیلی جنس بیورو پشاور نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے بڑی کھیپ پکڑلی ۔ کارروائی ایکسائز انٹیلی جنس بیورو اور تھانہ ایکسائز پشاور نے ایچ گول چوک نزد مزید پڑھیں

خاتون گرفتار

سی ٹی ڈی پشاور کی کارروائی‘ بھتہ خوری میں ملوث خاتون گرفتار

ویب ڈیسک :محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) پشاور نے کوہاٹ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خور گروپ کی خاتون رکن کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار خاتون مریم کے افغان موبائل نمبرز مزید پڑھیں

دکاندار گرفتار

پشاور:گرانفروشی پر بیشتر دکاندار گرفتار‘متعدد کو وارننگ جاری

ویب ڈیسک : صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے گرانفروشی، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی،کم وزن روٹی اورصفائی ناقص صورتحال پربیشتر دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور مزید پڑھیں

قیمتی اراضی

ناصر باغ :قیمتی اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام ‘ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک :تھانہ ناصرباغ پولیس نے قیمتی اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان میں ضلع خیبرلنڈی کوتل، ملاگوری اور پشاور کے مختلف علاقوں کے رہائشی ہیں، مزید پڑھیں

چمکنی پولیس

چمکنی پولیس کی کارروائیاں ‘مختلف جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک :چمکنی پولیس نے سٹریٹ کرائمز، غیر قانونی سمگلنگ ، موٹر سائیکل لفٹنگ، چوری اور قتل میں ملوث ملزما ن کے خلاف کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ملزمان میں سٹریٹ کرائمز ، مزید پڑھیں

سڑکوں پرلگی کروڑوں کی کیٹ آئِیزنشئی اکھاڑنےلگے،کوئی پرسان حال نہِیں

ویب ڈیسک: پشاور میں منشیات کے عادی افراد دن دیہاڑے سڑکوں پر لگی کیٹ آئیز اکھاڑنے لگے، یہ کیٹ آئیز انتہائی سخت اور نفاست سے لگی ہوتی ہیں لیکن جب ان نشئی افراد کو نشہ ستانے لگتا ہے تو یہ مزید پڑھیں

ورسک روڈ دھماکہ میں افغان گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: پشاور کے معروف علاقے ورسک روڈ دھماکہ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، افغان گروہ ملوث ہو نے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ورسک روڈ پر ہونے والے دھماکے میں افغان گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا مزید پڑھیں

پشاور، ٹشو پیپر کی آڑ میں بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک: تھانہ ایکسائز پشاور نے ایک اور بڑی اور کامیاب کارروئی کرتے ہوئے ٹشو پیپر کی آڑ میں بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان ایکسائز کے مطابق منشیات برآمدگی کے بعد ٹشو پیپر کے مزید پڑھیں

مقدمہ درج

خاتون کی شکایت پر سابق ڈی پی او چارسدہ کیخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک :پشاورمیں گزشتہ روز پریس کانفرنس کرنے والی خاتون کی شکایت پر سابق ڈی پی او چارسدہ فیلڈ ڈیوٹی سے ہٹا کر تھانہ چمکنی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ پولیس خیبرپختونخوا کے ترجمان مزید پڑھیں

غریب آباد،غریب مزدورکے قتل کاڈراپ سین،بیوی قاتل نکلی

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے غریب آباد میں بیوی نے مبینہ ساتھی کیساتھ ملکراپنے شوہر کو بجلی کے کرنٹ اور تشددسے قتل کردیا۔ملزمہ نے مقتول کی موت کو حادثہ قراردینے کا ڈرامہ بھی رچایا تاہم موبائل ڈیٹا اور پوسٹمارٹم رپورٹ مزید پڑھیں