چمکنی پولیس کی کارروائی، سٹریٹ کرائمز میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کے تھانہ چمکنی میں اے ایس پی سید طلال احمدشاہ نے پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ سٹریٹ کرائمز اور دیگر سنگین ورداتوں میں ملوث سرگرم خطرناک گینگ بےنقاب کر دیا گیا جبکہ اس حوالے سے کی مزید پڑھیں

رہائی کے بعد اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا

ویب ڈیسک: سابق سپیکر و پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر کو رہائی ملنے کے بعد چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 9مئی کے واقعات کے حوالے سے درج مزید پڑھیں

باچا خان چوک مردہ مرغیوں کی آماجگاہ، ایک اور گروہ بے نقاب

ویب ڈیسک: پشاور کا باچا خان چوک مردہ مرغیوں کی فراہمی کا گڑھ بن چکا ہے جبکہ آئے روز محکمہ خوراک کے چھاپے بھی محض معمول کی کارروائی تک محدود ہیں گزشتہ روز محکمہ خوراک نے مردہ مرغیوں کو سپلائی مزید پڑھیں

سٹریٹ کرائمز،ملزموں کی تصاویربی آر ٹی سکرینوں پرجاری

ویب ڈیسک:پشاور پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا بی آر ٹی سٹیشنوں پرسکرینز پر جاری کردیاٹرانس پشاور کے مطابق سٹریٹ کرائم میں مطلوب ملزمان کا ڈیٹا بی آر ٹی کے تمام اسٹیشنز کو فراہم کردیاگیاہے 200 سے زائد جرائم مزید پڑھیں

کمسن ڈرائیوروں اور ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاون

ویب ڈیسک: کمسن ڈرائیوروں، کالے شیشوں کے استعمال اور ون ویلنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی گئی، اس دوران ون ویلنگ کرنے پر 3075 افراد کیخلاف ایکشن لیا گیا۔ دوران آپریشنز گاڑیوں سے کالے شیشے (سٹیکرز) ہٹا دیے گئے اور مزید پڑھیں

پشاور، پولیس یونیفارم میں ویڈیوز اپ لوڈ کرنیوالا ٹک ٹاکر گرفتار

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس نے سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم میں ویڈیوز بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہناہے کہ ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے پولیس یونیفارم مزید پڑھیں

پشاور، غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کارروائیوں کا آغاز

ویب ڈیسک:صوبائی دارالحکومت پشاور میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ پشاور اور پولیس کی ٹیمیں پشاور بھر میں کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس کا غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل چلانے اور کالے شیشوں کیخلاف آپریشن

ویب ڈیسک: سٹی ٹریفک پولیس نے ضلع پشاور میں غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل اور گاڑیوں میں کالے شیشوں کے استعمال کے خلاف کریک ڈوان کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹریفک پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران 7 ہزار مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن ادارہ ہے، اختر حیات خان

ویب ڈیسک: انسپیکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان، ٹانک اور لکی مروت میں دہشتگردی کے واقعات پیش آئے ہیں، پشاور میں داعش کے نیٹ ورک کو بے نقاب کیا، بنوں مزید پڑھیں

گلبہار پولیس پر سنیچرز کی فائرنگ، زیرحراست رہزن زخمی

ویب ڈیسک: گلبہار پولیس پر سنیچرز کی فائرنگ، گولیاں پولیس وین کو لگنے سے جزوی نقسان پہنچا جبکہ زیرحراست رہزن بھی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق راہزنی کے مقدمہ میں پہلے سے گرفتار شدہ سنیچرز عرفان اور مزید پڑھیں

جیلوں کی حالت ناگفتہ بہ،گنجائش سے زیادہ قیدی موجودہیں

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جیلوں کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہے کیونکہ گنجائش سے کہیں گنا زیادہ قیدی موجود ہیں ۔ صرف صوابی جیل میں 120 کی جگہ 550 مزید پڑھیں

لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحالی، درخواستوں پر سماعت مکمل

ویب ڈیسک: بلدیاتی نمائندوں کی لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کے خلاف دائر درخواستوں پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ وکیل درخواست گزار بابر خان یوسفزئی ایڈوکیٹ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحال

ویب ڈیسک: توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت مزید پڑھیں