پشاور پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: کیٹپل سٹی پولیس پشاور نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ فقیر آباد کے علاقہ مین چارسدہ روڈ پر دلہا عدنان ولد عمر دراز سکنہ انڈسٹریل سٹیٹ کے اندھے قتل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کو مطلوب دہشتگرد ایئرپورٹ پر دھر لیا گیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کو مطلوب دہشتگرد اسلام آباد ایئرپورٹ پر دھر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی اور جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے پشاور زون کی اہم کارروائی، حوالہ ہنڈی اور جعلی ادویات کی خریدوفروخت میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر پشاور زون نثار تنولی کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور جعلی مزید پڑھیں

کار خا نو میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، 50تعمیرات مسمار

ویب ڈیسک: پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے آپریشن کرتے ہوئے 50 سے زائد تعمیرات مسمار کردیں جبکہ تاجروں کو دوبارہ غیر قانونی تعمیرات قائم نہ کرنے کی ہدایت بھی مزید پڑھیں

میرعلی، سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 جوان شہید، 1 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کے ضلع میرعلی میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 1 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 جوان شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بہترین کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اس مزید پڑھیں

غزہ میں لڑائی جاری،5اسرائیلی ہلاک،کئی ٹینک تباہ،ایندھن نہ ہونے سے ہسپتال غیر فعال

ویب ڈیسک:حماس اور اسرائیل کے مابین گزشتہ ایک ماہ سے بھی زائد عرصے سے جاری لڑائی اب شمالی غزہ میں الشفا ہسپتال کے قریبی علاقوں میں شدت اختیار کر گئی ہے۔ اس صورت حال کے نتیجے میں غزہ کے اس مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، اسد قیصر کی درخواست پر سماعت 16 نومبر تک ملتوی

ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ اس دوران عدالت نے اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں

پشاور پولیس اور سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، داعش کا مالی معاون گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے پھندو میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے مالی معاون کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم مزید پڑھیں

بی آرٹی، لاکھوں روپے چوری میں 2افغان باشندے ملوث نکلے

ویب ڈیسک: پشاور کے بی آرٹی سٹیشن میں 2افغان باشندے لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث نکلے جو پکڑے گئے۔ ملزمان کا اصل تعلق افغانستان سے ہے جن سے لاکھوں روپے بھی برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کی غزہ پر ”مہربانی”،بمباری میں 4گھنٹے وقفہ ہو گا

ویب ڈیسک:امریکا اور اسرائیل نے شمالی غزہ میں روزانہ 4 گھنٹے بمباری میں وقفے پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاس کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ غزہ کے لوگوں کو 2 انسانی راہداریاں فراہم مزید پڑھیں

پشاور، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے کارروائیوں کا سلسلہ دراز کر دیا۔ ڈائریکٹر پشاور زون نثار تنولی کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے مزید پڑھیں

پشاورمیں پولیس مقابلے، افغان باشندے سمیت2راہزن زخمی

ویب ڈیسک:پشاور کے تین تھانوں کی حدود میں پولیس اورراہزنوں کے درمیان فائرنگ تبادلے میں 2خطرناک راہزن زخمی ہوگئے جنہیں گرفتار کرکے ان سے اسلحہ وچھینے گئے 11سے زائد موبائل فونز بھی برآمد کرلیے گئے ۔گرفتار افغان باشندہ پولیس پارٹی مزید پڑھیں

پشاور، پولیس سے فائرنگ تبادلہ، رہزن زخمی حالت میِں گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور پولیس اور رہزن کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ریزن زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران پولیس محفوظ رہے جبکہ گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں

غزہ پر ایک ہی رات اڑھائی ہزار حملے،شمالی غزہ کھنڈر بن گیا ، مزید280 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: وحشی اسرائیل نے غزہ پر آگ اور بارود کی بارش کردی، صیہونی فوج نے نہتے فلسطینیوں پرگزشتہ رات ڈھائی ہزار حملے کردیئے جس کے نتیجے میں مزید280فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔ وحشیانہ بمباری سے شمالی غزہ کھنڈر بن مزید پڑھیں

ضم اضلاع سے سینکڑوں پولیس اہلکار دیگر فورسز میں شامل

ویب ڈیسک: ضم اضلاع کے پولیس میں سینکڑوں اہلکاروں کو انسداد دہشتگردی اور انٹیلی جنس اپریشن کےلئے مختص کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قبائیلی اضلاع میں 400 اہلکاروں کو سی ٹی ڈی، ایف ار پی اور ایلیٹ فورس مزید پڑھیں

پلوسی پولیس کیساتھ جھڑپ میں مطلوب ملزم ہلاک، ایک فرار

ویب ڈیسک: پلوسی پولیس پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، جوابی فائرنگ میں ایک ملزم ہلاک ایک فرار ، تفصیلات کے مطابق پلوسی میں مشکوک افراد کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد جوابی فائرنگ میں ایک مزید پڑھیں