کاٹلنگ میں پولیس کی فائرنگ

کاٹلنگ میں پولیس کی فائرنگ سے زیرحراست ملزم جاں بحق

ویب ڈیسک:کاٹلنگ کے علاقے پیپل میں جوئے کااڈا چلانے کے ملزم اورپولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ثواب گل جاں بحق ہوگیا۔ ڈی ایس پی کاٹلنگ فاروق زمان کے مطابق پولیس نے جواء کے اڈے پر چھاپہ مارکر مزید پڑھیں

کم وزن روٹی

گرانفروشی ،کم وزن روٹی اورنرخنامہ نہ رکھنے پر109دکاندار گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 109 دکانداروں کو گرفتارکرلیا انتظامی افسران نے چارسدہ روڈ،دلہ زاک روڈ،حیات آباد، متنی، کوہاٹ روڈ، یونیورسٹی روڈ، بورڈ بازار، تہکال،گلبہار، اندرون شہر بازاروں،ورسک روڈ اور مزید پڑھیں

چمکنی میں نوجوان قتل

چمکنی میں نوجوان قتل،لواحقین کااحتجاج،روڈ بلاک

ویب ڈیسک: چمکنی میں کالامنڈی کے قریب 4مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کوقتل کر دیاجس کے بعد لواحقین نے سڑک پر نکل کراحتجاجی مظاہرہ کیااورملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کو الٹی میٹم دیدی۔بتایاجارہا ہے کہ مقتول کو مبینہ طور مزید پڑھیں

رمضان کے مہینے میں بھی چوری

رمضان کے مہینے میں بھی چوری کی وارداتیں تھم نہ سکیں

ویب ڈیسک:پشاور میں رمضان کے مہینے میں بھی چوری کی وارداتیں تھم نہ سکیں اور اس بابرکت مہینے میں بھی چوری کی متعدد وارداتیں پیش آئی ہیں۔ مدعی حبیب اللہ سکنہ فیز7نے حیات آباد پولیس کو بتایاکہ اس نے حیات مزید پڑھیں

آٹاتقسیم کے دوران پتھرائو

مردان:آٹاتقسیم کے دوران پتھرائو،طویل انتظار پرعوام مشتعل،ایس ایچ اوسمیت10زخمی

ویب ڈیسک:مردان میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران شدید بدنظمی اور بدانتظامی کے بعد مشتعل شہریوں نے سپورٹس کمپلیکس کے سامنے مردان نوشہرہ روڈ کو بلا ک کردیا اور سپورٹس کیمپلکس میں توڑ پھوڑ کرکے پولیس پر پتھرائو کیا مزید پڑھیں

صوابی میں کار پر فائرنگ،ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق، تین زخمی

ویب ڈیسک: اسلام آباد کی ایک عدالت میں تاریخ پیشی بھگتنے کے بعد گاں آتے ہوئے موٹرکارپرمخالفین کی اندھادھندفائرنگ سے کارڈرائیور سمیت تین افرادجاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے،زوہیب امین ولد شیرزمین سکنہ درہ نے تھانہ صوابی میں ایف آئی مزید پڑھیں

لکی مروت،مفت آٹا کے پیسے لینے والا ڈیلر گرفتار

ویب ڈیسک:ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبدالہادی نے مفت آٹے کی تقسیم میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے تین ڈیلرز کے لائسنس منسوخ کرنے سمیت ایک کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیئے جبکہ ایک پٹواری کو بھی فرائض میں مزید پڑھیں

لنڈی کوتل، ڈالرز ڈکیتی کیس کا ایک اور ملزم گرفتار،25لاکھ برآمد

ویب ڈیسک:ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں پولیس نے کارروائی کرکے ڈالرز ڈکیتی کیس میں مزید ایک ملزم کو گرفتار کرکے 25لاکھ روپے برآمد کرلئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 31جنوری کو لنڈی کوتل بائی پاس روڈ پر امریکی ڈالرز مزید پڑھیں

مفت آٹاکی تقسیم کے دوران دھکم پیل،2افرادجاں بحق،خواتین سمیت متعددزخمی

ویب ڈیسک:مختلف شہروں میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی کے باعث بھگدڑ اور دھکم پیل کے نتیجے میں مزید4افراد جاں بحق اور خواتین سمیت کئی زخمی ہو گئے۔ چارسدہ میں مفت آٹا تقسیم کے دوران بھگدڑ کے نتیجے مزید پڑھیں