ایف9 پارک میں ریپ

ایف9 پارک میں ریپ کے ملزمان کوجعلی مقابلے میں ماراگیا،ایمان مزاری

ویب ڈیسک:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کی وکیل نے دعوٰی کیا ہے کہ واقعے کے ملزموں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے جمعرات کو ملزموں کو پولیس مزید پڑھیں

چارسدہ فائرنگ بہن قتل

چارسدہ،بھائی کے ہاتھوں بہن قتل، نوجوان فائرنگ کا نشانہ بن گیا

ویب ڈیسک: سٹی تھانہ چارسدہ کی حدود میں نا معلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا جبکہ تھانہ ترناب کی حدود حمید میاں ڈھیری میں بھائی نے گھریلو ناچاقی پر شادی شدہ بہن کو قتل کر مزید پڑھیں

کوہاٹ روڈ موبائل کمپنی

کوہاٹ روڈ ‘موبائل کمپنی کے کیشئرسے 27لاکھ چھین لئے گئے

ویب دیسک : پشاور کے علاقہ کوہاٹ روڈ پر دن دیہاڑے نجی موبائل کمپنی کے کیشئرسے مسلح راہزنوں نے لاکھوں روپے چھین لئے ہیں جبکہ مزاحمت پرفائرنگ کردی تاہم وہ بال بال بچ گیا۔ واقعات کے مطابق گزشتہ روزتھانہ بھانہ مزید پڑھیں

کرنسی سمگلنگ کے309مقدمات

پختونخوا:ایک سال میں ہنڈی،حوالہ کرنسی سمگلنگ کے309مقدمات

ویب ڈیسک: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے خیبر پختونخوا میں ہنڈی حوالہ کے خلاف کارروائیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی، 2022-23کے دوران ہنڈی حوالہ اورکرنسی کے غیرقانونی کاروبار اورسمگلنگ میں ملوث 368افراد کو گرفتار کرکے 90کروڑ روپے سے مزید پڑھیں

پشاور شہر چوری کی وارداتیں

دن دیہاڑے وارداتیں زورپکڑگئیں،محافظوں کواپنی فکر،عوام غیرمحفوظ

ویب ڈیسک: پشاور شہر میں رہزنی ، چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں عروج پر پہنچ گئیں جس کی وجہ سے شہری خوف و ہراس کا شکار ہوگئے ہیں۔ پشاور پولیس لائنز دھماکہ کے بعد پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں مزید پڑھیں

مردان غیرقانونی بھرتیاں

مردان،غیرقانونی بھرتیاں،ڈی ایچ او کے خلاف تحقیقات شروع

ویب ڈیسک: مردان میں157ملازمین کی غیر قانونی بھرتی کیخلاف شکایات پر محکمہ صحت نے سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مردان اور تین کلر کس کیخلاف انضباطی ایکٹ2011کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلہ میں سیکرٹری صحت اور چیف مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں اہم گرفتاریوں کاامکان

خیبر پختونخوا میں اہم گرفتاریوں کاامکان، نیب میں درخواستیں جمع

ویب ڈیسک :سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کی ممکنہ گرفتاری کی خبریں سامنے آنے کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی پی ٹی آئی رہنمائوں کو بھی خدشات لاحق ہوگئے ہیں وفاق میں پی ٹی آئی کی حکومت تبدیل مزید پڑھیں

چوکیدار کے ہاتھوں مزدور قتل’ریلوے ٹریک سے نعش برآمد

ویب ڈیسک :تھانہ شرقی کے علاقہ میں ڈھیری فارم میں مسلح چوکیدار نے معمولی تنازعہ پردوسرے مزدور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ ریلوے ٹریک کے قریب سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی گئی ہے ۔ تھانہ شرقی پولیس مزید پڑھیں

پٹرول ذخیرہ کریک ڈائون

پٹرول ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون،7پمپ سیل،بھاری جرمانہ

ویب ڈیسک : وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پنجاب کے دو اضلاع میں9 سو مقامات کی انسپیکشن کی گئی جہاں پٹرو ل ذخیرہ کرنے پر7 پٹرول پمپ سیل اور8 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا مزید پڑھیں

پشاورہائی کورٹ مسلح وکیل

پشاورہائی کورٹ میں مسلح وکیل کے داخل ہونے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں مسلح وکیل نے داخل ہونے کی کوشش کی تاہم اسے انٹری پوائنٹ پر حراست میں لیکر پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا جس سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پشاورہائیکورٹ مزید پڑھیں

انتخابات کے دوران دہشتگردی

انتخابات کے دوران دہشتگردی کا امکان رد نہیں کیا جاسکتا، آئی جی پولیس

ویب ڈیسک :انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ کو بتایا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے انعقاد کیلئے انہیں 57ہزار پولیس اہلکار وں کی کمی کا سامنا ہے جبکہ انتخابات کے مزید پڑھیں

پولیس لائن دھماکہ

پولیس لائن دھماکہ کیلئے رقم بھارتی ایجنٹ بشیر نے دی،8سہولت کار ہیں

ویب ڈیسک : پشاور پولیس لائنز کے مسجد میں خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے والے خود کش حملہ آور سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مبینہ خود کش حملہ آور ضلع مہمند کا رہائشی ہے جو مزید پڑھیں