پشاور:ملک بھر میں غیرملکی کرنسی کی بیرون ملک اسمگلنگ کے خاتمے کے لئے جاری مہم کے دوران پاکستان کسٹمز نے پشاور ائرپورٹ پرکرنسی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 38500 ڈالر مالیت کے قطری ریال ضبط کر لیے۔ عمران خان نامی مسافر مزید پڑھیں

پشاور:ملک بھر میں غیرملکی کرنسی کی بیرون ملک اسمگلنگ کے خاتمے کے لئے جاری مہم کے دوران پاکستان کسٹمز نے پشاور ائرپورٹ پرکرنسی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 38500 ڈالر مالیت کے قطری ریال ضبط کر لیے۔ عمران خان نامی مسافر مزید پڑھیں
لاہور:دہشت گردی کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس آپریشن کئے جس میں چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔اس کے علاوہ اٹھارہ سے زائد مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا مزید پڑھیں
کیلی فورنیا : امریکہ میں آئے روز پر تشدد واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے،امریکی ریاست کیلی فورنیا ک چرچ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا کے شہر لگونا مزید پڑھیں
نیو یارک: امریکی ریاست نیو یارک کے شہر بفیلو کی ایک سپر مارکیٹ میں فوجی یونیفارم میں ملبوس نسل پرست سفید فام نوجوان نے خریداری میں مصروف سیاہ فام افراد پر نامناسب جملے کسے اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس مزید پڑھیں
پشاور: تھانہ سربند کی حدود بٹہ تل بازار میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد قتل ہوگئے، مقتولین کی شناخت 42 سالہ سلجیت سنگھ اور 38 سالہ رنجیت سنگھ کے ناموں سے ہوئی مزید پڑھیں
ایبٹ آباد کینٹ پولیس کی کاروائی جنگل کو آگ لگانے والا والا ملزم گرفتار ایبٹ آباد عبدالواحد نے کھڑیاں میں جنگل کو آگ لگا کر ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کی تھی ایبٹ آباد گرفتار ملزم کو محکمہ جنگلی مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، 3000 سے زائد جعلی فنگر پرنٹس، پرنٹنگ ڈیوائسز، لیپ ٹاپ، موبائل فون اور دیگر آلات کئے گئے۔ ملزمان کے قبضے سے کثیر تعداد میں جعلی موبائل سیم بھی قبضے میں لی مزید پڑھیں
سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پرانتھا کمار کو جلانے اور قتل کے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے چھ مجرمان کو سزائے موت اور سات کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ فیصلہ انسداد دہشتگری عدالت مزید پڑھیں
لاہور:سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کی سماعت آج کوٹ لکھپت جیل میں ہوگی، حتمی بحث کے بعد آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کیس کی سماعت مزید پڑھیں
حیدرآباد میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی 5 سالہ بچی دم توڑ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمسن بچی سے مبینہ زیادتی اور تشدد کیا گیا ہے تاہم بچی دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔دوسری مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کلاچی میں پولیس موبائل پر حملہ راکٹ حملہ کیا اور ڈی ایس پی کلاچی کی وین کو چوک یادگار کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں
کراچی پولیس اور سرکاری ادارے نے مشترکہ کارروائی کے دوران طویل عرصے سے جعلی کرنل بن کر نوسر بازیاں کرنے والے ایک ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ سپریٹنڈنٹ پولیس سٹی کراچی علی مردان کے مطابق گرفتار ملزم امداد مزید پڑھیں
چارسدہ۔جامعۂ العلوم للبنات سرڈھیری میں 15 سالہ طالبہ جنسی زیادتی کا شکار۔ چارسدہ۔مدرسہ کے مہتمم کے بیٹے نے زبردستی بالائی منزل کے کمرے میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ چارسدہ۔مہتمم کے بیٹے کپڑے سے باندھ کر زیادتی کی ھے۔ طالبہ۔ چارسدہ۔متاثرہ مزید پڑھیں
سعودی عرب کی عدالت نے سوتی ہوئی ماں کو پیٹرول چھڑک کر جلانے والے ملزم بیٹے کو پھانسی کی سزا سنادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی شہر تبوک میں ایک بیٹے نے کمرے میں سوئی ماں پر پیٹرول چھڑک مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے پر ایک شخص نے بیوی کو قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے شالیمار میں سفاک ملزم اللہ دتہ نے میرا جسم میری مرضی مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے لڑکے اور لڑکی پر تشدد اور ان کی غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کے کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 5 مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے مزید پڑھیں
پتوکی میں باراتیوں کے مبینہ تشدد سے پاپڑ فروش کے جاں بحق ہونے کے معاملہ پر انتظامیہ نے ایکشن لے لیا۔ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے نوٹس کے بعد پتوکی انتظامیہ نے شادی ہال کو سیل کردیا۔ پتوکی، پاپڑ فروش مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ايف آئی اے) کے سائبر کرائم نے کرپٹو کرنسی کے ذريعے منی لانڈرنگ کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ايف آئی اے حکام نے کہا ہے کہ دونوں ملزمان کاروباری مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ڈاکوؤں نے میٹرک کے ایک طالب علم کو مزاحمت کرنے پر گولی مار کر قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے شیرشاہ میں گزشتہ رات ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت مزید پڑھیں
لیاقت آباد میں 22 دن کی بچی کے قتل کا معمہ حل ہوگیا ننھی کلی کی سگی ماں ہی قتل میں ملوث نکلی۔ پولیس کے مطابق ملزمہ عمیمہ نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بچی رات کو مزید پڑھیں