ڈیرہ 2 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ،سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: ڈیرہ کے علاقہ لونی میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں مقابلے کے بعد دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔مارے جانے والے دہشتگرد سیکورٹی فورسز کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔ تحصیل کلاچی کے علاقہ لونی میں سیکورٹی مزید پڑھیں

دھماکہ میں چارسدہ کے 10پولیس اہلکار

شہیدہونیوالے10پولیس اہلکاروں کاتعلق چارسدہ سے

ویب ڈیسک:پشاور پولیس لائنزکی مسجد میں دھماکہ میں چارسدہ کے 10پولیس اہلکار بھی شہید ہو گئے ۔ چارسدہ کی فضاء سوگوار رہی۔ دھماکہ کے بعد چارسدہ میں سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔ پولیس مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائن

مختلف تھانوں کے تفتیشی افسر میٹنگ کیلئے آئے تھے

ویب ڈیسک : پولیس لائن میں پشاور کے مختلف تھانوں کے انویسٹی گیشن افسران اجلاس کیلئے آئے تھے۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی زیرصدارت اجلاس طلب کیا گیا تھا جس کیلئے پشاور کے مختلف تھانوں میں مزید پڑھیں

ے پی ایک روزہ سوگ

نگران وزیراعلیٰ کے پی کا صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہیگا

پولیس لائن پشاور میں ہونے والے دھماکے کے پیش نظر نگران وزیراعلیٰ اعظم خان نے صوبے میں ایک روزہ سوگ اعلان کیا ہے، آج خیبرپختونخوا میں پرچم سرنگوں رہے گا۔ ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے صوبے میں مزید پڑھیں

پشاور، پولیس لائن میں دوران نمازخود کش دھماکہ،83افراد شہید ،160زخمی

پشاور (داود خان ) پولیس لائنز میں مسجدکے اندردوران نماز خودکش دھماکہ کے نتیجے میں83افراد شہید جبکہ 160 افراد زخمی ہو گئے ،ذرائع کے مطابق حملہ آور پہلی صف میں موجود تھا ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے پولیس مزید پڑھیں

متنی کتوں کی لڑائی چوکیدار قتل

متنی میں کتوں کی لڑائی پر چوکیدار کے بہیمانہ قتل کاانکشاف

ویب ڈیسک :پشاور کے علاقہ متنی کالاخیل میں کتوں کی لڑائی پر چوکیدار کا قتل کیا گیا، پولیس نے کیس ٹریس کرلیاجبکہ ملزم کے خلاف قتل کی دعویداری کردی گئی ہے جوواردات کے بعد تاحال روپوش ہے۔ کچھ روزقبل مدعی مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف قانونی کاروائی

پیپلزپارٹی عمران خان کیخلاف قانونی کاروائی کاارادہ رکھتی ہے،وفاقی وزیرشیری رحمان

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے آصف علی زرداری پر جھوٹے اور من گھڑت الزام پر پیپلز پارٹی کے چاہنے والوں، عہدیداران اور کارکنان نے شدید غصے کا مزید پڑھیں

لال حویلی سیل

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی سیل کردی گئی

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا ہے۔ متروکہ وقف املاک بورڈ راولپنڈی کی جانب سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال مزید پڑھیں

سانحہ تاندہ ڈیم

کوہاٹ، سانحہ تاندہ ڈیم میں درجن سے زائد بچوں کی ہلاکت کی ایف آئی آر درج

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں تاندہ ڈیم میں کشتی الٹنے کے باعث 12 بچوں کی ہلاکت پر کشتی بان، محکمہ ایریگیشن کے ایکسین، ایس ڈی او اورچیف انجینئر کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی۔ ذمہ داران کے خلاف مزید پڑھیں

سوات:عبیدقتل کیس :ایس ایچ اوبنڑ سمیت پانچ اہلکار معطل

ویب ڈیسک :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور نے عبید خان قتل کیس میں اپنی ڈیوٹی میں عدم دلچسپی اور کوتاہی برتنے پر امتیاز خان انچارج ڈی ایس بی، ایاز خان ایس ایچ او تھانہ بنڑ، صبا خان مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن تیسرے روزبھی جاری

ویب ڈیسک:لکی مروت میں دریائے کرم کے کنارے واقع علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ تیسرے روز بھی سیکورٹی فورسز اور پولیس نے دریائے کرم کے کنارے درگہ جنگل میں مشتبہ ٹھکانوں مزید پڑھیں

عمران خان نے جھوٹے الزام سے ہماری جان خطرے میں ڈالی، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ و پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹے الزام سے ہماری جان خطرے میں ڈالی، قانونی جواب زیر غور ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کارروائی

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، ملک کو بڑی تباہی سے بچا لیا

ویب ڈیسک: انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آوروں کے بڑے نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے بروقت کارروائیاں کر کے ملک کو بڑی تباہی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا قتل واقعات

مردان، مانسہرہ، پبی،باڑہ اور رستم میں6 افراد قتل،3 زخمی

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں مختلف واقعات کے دوران 6افراد قتل اور3 زخمی ہوگئے، مردان میں 2 نوجوان ،مانسہرہ میں تاجر ، پبی ، باڑہ بازار اوررستم میں 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیاگیا۔ مردان میں کاروان روڈ شیر مزید پڑھیں

سوات اے ایس آئی گرفتاری

سوات،طالب علم کے قتل میں ملوث اے ایس آئی فیض اللہ نے گرفتاری دیدی

ویب ڈیسک : مینگورہ کے پولیس تھانہ بنڑ کے اندر طالب علم عبید خان کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار اے ایس آئی فیض اللہ نے گرفتاری دے دی ہے۔ ملزم فیض اللہ نے اپنے آپ کو مینگورہ پولیس سٹیشن مزید پڑھیں