اےایس آئی قتل

متھرا میں اے ایس آئی عدالت سے واپسی پر قتل

ویب ڈیسک: چارسدہ کے تھانہ سرو میں تعینات اے ایس آئی امتیاز خان کو پشاور کے تھانہ متھرا کی حدودمیں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ذرائع کے مطابق شہید ہونے والے اے ایس آئی امتیاز خان مسنگ مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے

اننیا پانڈے کی گرفتاری کا خدشہ

ویب ڈیسک: بھارتی اداکار اور ناقد کمال راشد خان  نے بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اداکارہ اننیا پانڈے کو گزشتہ روز نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی مزید پڑھیں

اسرائیلی جاسوس گرفتار

اسرائیلی موساد کا منصوبہ ناکام، 15 جاسوس گرفتار

ویب ڈیسک: ترکی کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے اسرائیلی نیٹ ورکس کو بے نقاب کرتے ہوئے خفیہ ایجنسی موساد کے 15 مشتبہ جاسوس گرفتار کر لیے۔ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے جاسوسوں کو 7 اکتوبر کو کیے جانے والے مزید پڑھیں

نورم مقدم کے قتل کاملزم

نور مقدم کیس، جمیل احمد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں گرفتار جمیل احمدکی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ملزم کے وکیل راجہ رضوان عباسی مدعی کے وکیل بابر علی سمورش عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل نے مزید پڑھیں

کرتب دکھانے والا ڈرائیور گرفتار

چلتی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ چھوڑ کر ڈانس کرنے والا ڈرائیور دھر لیا گیا

ویب ڈیسک: مردان میں گاڑی کی چھت پر چڑھ کر ڈانس کرنے والے ڈرائیور کو پولیس نے ٹریفک قوانین توڑنے پر گرفتار کرلیا۔ڈرائیور بارات میں انتہائی غلفت و لاپرواہی کامظاہرہ کرتے ہوئے چلتی گاڑی کے ساتھ خطرناک کرتب کررہا تھا۔ مزید پڑھیں

قتل کے الزام

باپ کے قتل کے الزام میں بیٹا بیوی سمیت گرفتار

ویب ڈیسک (سوات)سوات میں ایک شخص کو قتل کرنے کے الزام میں اس کے بیٹے ،بہواور پوتے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سبزعلی ولد گلا خان سکنہ گوریکلا جامبیل نے اپنے والد کی گمشدگی رپورٹ تھانہ کوکارئی میں درج کرائی مزید پڑھیں

چار افراد قتل

لاہور میں 3 سگے بھائیوں سمیت چار افراد قتل

ویب ڈیسک(لاہور)لاہور میں شاہدرہ کےعلاقے میں جھگڑا کےدوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 سگے بھائی اور ایک راہ گیر قتل ہوگئے۔ لاہورکےعلاقے تھانہ شاہدرہ ٹائون کی حدود میں فائرنگ سے3 سگےبھائی قتل ہوگئےجبکہ فائرنگ میں ایک راہ گیربھی زخمی ہوا۔ مزید پڑھیں