چوری کے موبائل فونز

پشاور،موبائل فون چوری روکنے کیلئے جدید فارمولا تیار

ویب ڈیسک:پشاور پولیس نے چوری کے موبائل فونز خرید فروخت کی روک تھام کے لئے موبائل ایپ تیار کرلی ہے جس کے ذریعے چوری شدہ موبائل فونز کی برآمدگی سہل اور شہریوں کو بھی سہولت میسر ہوگی۔ مانیٹرنگ کے لیے مزید پڑھیں

پھندو سے غائب 14 سالہ بچی

پھندو سے غائب 14 سالہ بچی کادو ماہ بعدبھی پتہ نہ چل سکا

ویب ڈیسک:پھندو سے لاپتہ 14 سالہ بچی کو زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا ،دو مہینے گزرنے کے باوجود تاحال علم نا ہوسکا، والد طفل تسلیاں سنتے سنتے مایوس ہوگیا۔15 نومبر کو چوکی توحید آباد میں یوسف نے اپنی مزید پڑھیں

وانا میں دھرنا

وانا میں بدامنی اوراغواء واقعات کے خلاف دھرنا چھٹے روز میں داخل

ویب ڈیسک :وانامیں بدامنی اوراغواء کی وارداتوں کے خلاف دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ جمیعت علمائے اسلام کے رہنماو تحصیل چیئرمین مولانا محمد صالح نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا انضمام کے بعد مزید پڑھیں

عمران خان وارنٹ گرفتاری

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی کےاہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، اسدعمر اور فوادچودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ الیکشن کمیشن کے 4 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس مقابلہ کے دوران 2 ملزم بھائی ہلاک ہوگئے

ویب ڈیسک : بنوں ڈوگر عمر زئی میں ڈومیل پولیس پر حملہ میں ملوث مبینہ 2 ملزم بھائی پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ملزم پولیس اہلکار کو شہید کرنے اور دوسرے کو زخمی کرنے سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔ مزید پڑھیں

بچوں میں جرائم کی شرح سنگین،2022کے دوران 329بچے گرفتار

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میں قوانین کے نفاذ کیلئے قواعد نہ بننے کی وجہ سے نابالغ بچوں میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ سال 2022ء کے دوران خیبر پختونخوا میں مختلف جرائم کے ارتکاب کے الزام میں کُل329بچے مزید پڑھیں

افغانستان سےاسلحےکابڑاذخیرہ پاکستان سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی گئی

ویب ڈیسک: پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ طورخم بارڈر پر پاکستان سیکیورٹی حکام نے افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی مزید پڑھیں

پشاور:حلالہ سے انکارپرقتل کی جانے والی خاتون کاتعلق افغانستان سے تھا

ویب ڈیسک:پشاورمیں حلالہ سے انکار پرقتل کی جانے والی خاتون کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں،40سالہ خاتون کا تعلق افغانستان سے تھا،پہلے شوہر سے خاتون کے چھ بچے تھے جن میں چاربیٹیاں اور دوبیٹے شامل ہیں،خاتون کی دوبیٹیوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹراستعمال کا معاملہ عدالت چلا گیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال سے متعلق قانون میں ترمیم کا بل مسلم لیگ ن نے پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار یوسف نے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال سے مزید پڑھیں

لکی مروت میں دوسرے روزبھی پولیس پرحملہ،کانسٹیبل سمیت 2شہید

ویب ڈیسک : لکی مروت کے نواحی علاقے پہاڑ خیل تھل لنک روڈ کے قریب شدت پسندوںکی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے ایف آر پی پشاور پلاٹون میں تعینات ہیڈ مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکے تاجروں کاڈیٹابھتہ خوروں کے ہاتھ لگ گیا

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے تاجروں کے بینک اکائونٹس کی تفصیلات، گھروں میں موجود جیولری اور نقدی، گاڑیوں کی تعداد، اسلحہ اور اہل و عیال کی تمام مالی تفصیلات دہشت گروں کے ہتھے چڑھ گئی ہیں جس پر تاجروں نے نادرا مزید پڑھیں

دہشتگردی اوراغوا کی وارداتوں کے خلاف وانامیں ہزاروں افرادسڑکوں پرآگئے

ویب ڈیسک :جنوبی وزیرستان، لوئر وزیرستان کے صدر مقام وانا میں بدامنی، دہشتگردی،اغواکاری کے خلاف ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مزید پڑھیں

لکی مروت میں فائرنگ

لکی مروت میں فائرنگ، پولیس کانسٹیبل ساتھی سمیت قتل

ویب ڈیسک: لکی مروت لنک روڈ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل کو ساتھی سمیت قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان نے لکی مروت میں پہاڑ خیل تھل قبرستان کے لنک روڈ کے قریب مزید پڑھیں