کرسمس کے موقع پر پشاور میں سخت سیکورٹی انتظامات

ویب ڈیسک : کرسمس کے موقع پرپشاور میں تمام گرجاگھروں کی سیکورٹی سخت کرتے ہوئے اردگرد پولیس اہلکارتعینات کردیئے گئے ہیںجبکہ متعلقہ علاقوں کا محاصرہ کرلیا گیا ہے جہاں قریبی عمارتوں پر بھی سیکورٹی اہلکار ڈیوٹی دیں گے ۔ ایس مزید پڑھیں

وزیرستان، ایک روز قبل اغوا کیے گئے باپ،بیٹے اور بھتیجے کی لاشیں برآمد

ویب ڈیسک : تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ سے تین مغویوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو آپس میں باپ، بیٹا اور بھتیجا ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں مولوی نور زمان، اس کا بیٹا اور بھتیجا شامل ہیں۔ تینوں افراد مزید پڑھیں

اسلام آباد دھماکہ کی تحقیقات

اسلام آباد دھماکہ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسی کر دیا گیا ،جے آئی ٹی قائم

ویب ڈیسک : اسلام آباد سیکٹر آئی 10 میں دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تحقیقات کیلئے اعلی سطح جے آئی ٹی قائم کر دی، ڈی آئی جی آپریشنز سہیل مزید پڑھیں

کرم کے دوقبائل میں کشیدگی

کرم کے دوقبائل میں کشیدگی،مارٹرحملہ سے 4افراد جاں بحق

ویب ڈیسک : سنٹرل کرم گندائو پاڑہ چمکنی کی سوپ سٹون گاڑیوں سے مین سرکاری روڈ پر مبینہ زبردستی بھتہ وصولی پر اہلیانِ گندا اور بوغکی کے مابین حالات کشیدہ ہونے کے بعد گزشتہ روز سے دو طرفہ فائرنگ کا مزید پڑھیں

پاراچنار میں تنازع

پاراچنار میں معدنیات پرقبائل کے درمیان تنازع، 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پاراچنار میں 2 قبائل کے درمیان معدنیات کے معاملے پر تنازع شدت اختیار کر گیا، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پاراچنار میں اپرکرم بوغکئی گنداو دیہات کے 2 قبائل کے درمیان گزشتہ مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ

اسلام آباد اور دیگر حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہوا، امریکا

ویب ڈیسک: امریکا نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہے، ہر قسم دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن امداد فراہم کرنے کو تیار ہیں۔ امریکا نے اسلام آباد میں دھماکے کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دہشتگردی

وزیراعظم کی اسلام آباد میں دہشتگردی کی مذمت، رپورٹ طلب کرلی

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکام سے خود کش دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم نے اسلام آباد پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل عدیل مزید پڑھیں

اسلام آباد آئی ٹن میں خود کش حملہ

اسلام آباد کے آئی ٹین میں خودکش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید،6 زخمی

ویب ڈیسک: اسلام آباد کے آئی ٹین فور میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ تھی اور چیکنگ چل رہی مزید پڑھیں

آئس سعودی عرب سمگل

تندوروں کے ذریعے آئس سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش،ملزم گرفتار

ویب ڈیسک :اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک بھر میں انسداد منشیات کے لیے کارروائیاں جاری ہیں، اس دوران کراچی سے سعودی عرب بھیجنے کے لیے تیار کیے گئے تندوروں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔ شاہراہ فیصل پر مزید پڑھیں

پشاور آئی جی پولیس کی عدالت طلبی

صوبہ میں بڑھتے جرائم پرآئی جی پولیس کی عدالت طلبی

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے پشاورسمیت صوبہ میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر آئی جی خیبرپختونخوا کو عدالت طلب کرکے استفسار کیا کہ آئی جی صاحب کیا بنوں میں سی ٹی ڈی کمپائونڈ آپریشن مکمل ہو گیا ہے ؟ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کیلئے1ارب روپے جاری،جدیدآلات خریدے جائیںگے

سی ٹی ڈی کیلئے1ارب روپے جاری،جدیدآلات خریدے جائیںگے

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت نے کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کیلئے درکار آلات اور گاڑیوں کی خریداری کیلئے فوری ایک ارب روپے منظور کرلئے ہیں۔ مذکورہ رقم آج محکمہ داخلہ کو منتقل کردی جائے گی۔ بنوں آپریشن پر وفاقی حکومت مزید پڑھیں