بھتہ خوری عمران خان کو خط

بھتہ خوری سے پریشان ورکر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو خط لکھ دیا

ویب ڈیسک :پشاور میں بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات سے پریشان ہوکر پی ٹی آئی کے تاجروں نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو خط لکھ دیا۔پشاور میں بھتے کی کالز اور گھروں پر دستی بموں سے حملوں پر تاجر شدید مزید پڑھیں

پشاور ادویات کا کارخانہ

پشاور،سروس سٹیشن میں ادویات کاکارخانہ چلائے جانے کاانکشاف

ویب ڈیسک :ڈرگ کنٹرول ٹیم نے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ایک سروس سٹیشن پر جعلی ادویات بنانے والے یونٹ کو سیل کرتے ہوئے ادویات کی ایک بڑی مقدار کو تحویل میںلے لیاہے یونٹ سے ملزمان کی گرفتاری کا بھی مزید پڑھیں

بیرسٹرسیف

اقتدار میں آکر قومی چوروں کوپھر جیل میں ڈالیں گے، بیرسٹرسیف

ویب ڈیسک: خیبرپختوںخوا حکومت کے ترجمان بیرسترمحمدعلی سیف نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر ان قومی چوروں کو پھر جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیلیں گے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ نیب ترامیم پر سپریم مزید پڑھیں

ملک میں کرپشن بڑی رکاوٹ

دہشتگرد دشمنوں کے دست و بازو ہیں پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے حملے میں محمد امیر اور شہری کی شہادت پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں پر خودکش مزید پڑھیں

میران میں خودکش دھماکا

شمالی وزیرستان میران میں خودکش دھماکا، 2 افراد شہید

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کے قبائلی ضلع میران شاہ میں دتہ خیل روڈ پر خودکش دھماکے میں حوالدار سمیت 2 افراد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران مزید پڑھیں

خیبر ٹیچنگ ہسپتال

خیبر ٹیچنگ ہسپتال روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، 10افراد گرفتار

ویب ڈیسک :ضلعی انتظامیہ نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 10 افراد گرفتارکر لیا جبکہ دکانوں سے باہر پڑا ہوا سامان ضبط کرتے ہوئے متعدد گاڑی مالکان کو موقع پر جرمانہ کر دیا، مزید پڑھیں

گلبہار نمبر 4 دستی بم حملہ

گلبہار نمبر 4 میں سابق صوبائی وزیرکے گھر پردوسری مرتبہ دستی بم حملہ

ویب ڈیسک :پشاورکے علاقہ گلبہار نمبر 4 میں سابق صوبائی وزیرکے گھر پر ایک بار پھر دستی بم پھینک دیا جو زورداردھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ،دوروزقبل بھی ان کے گھر پر نامعلوم مزید پڑھیں

شیخ رشید

پرویزالہیٰ وہی کریں گے توعمران خان کہیں گے، شیخ رشید

ویب ڈیسک: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے ملک بچانا اہم کام ہے قوم تیاری کرے انتخابات ہوں گے، پرویزالہیٰ وہی کریں گے توعمران خان کہیں گے۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ملک میں ڈالرز کی سمگلنگ

ملک میں ڈالرز کی سمگلنگ ہورہی ہے، اسے روکنا ہوگا، وزیرخزانہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ملک میں ڈالر کی اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک میں ڈالرز کی اسمگلنگ ہورہی ہے اس کی روک تھام کیلئے کوشش کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

صحافی قتل

2022ء میں 5پاکستانی صحافیوں سمیت 67صحافی دنیا بھر میں قتل

ویب ڈیسک :انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2022میں 5 پاکستانی صحافیوں سمیت67 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران قتل کر د یے گئے۔ آئی ایف جے نے صحافیوں کی مزید پڑھیں

خزانہ میں ایم پی ایز کے ساتھ تلخ کلامی پر ایس ایچ او معطل

خزانہ میں ایم پی ایز کے ساتھ تلخ کلامی پر ایس ایچ او معطل

ویب ڈیسک :کپیٹیل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور محمد اعجاز خان نے خزانہ پولیس سٹیشن کے سامنے ہنگامہ آرائی اور2ایم پی ایز کے ساتھ تلخ کلامی کے معاملہ پر اسٹیشن ہائوس آفیسر خزانہ کو معطل کردیا جبکہ مزید پڑھیں

خزانہ کونسلر گرفتار

خزانہ،کونسلرگرفتار، 2ایم پی ایزاورکارکنوں کاہنگامہ

ویب ڈیسک : خزانہ کے علاقہ میں نیبر ہوڈ کونسلر کی گرفتاری اور اس پر مبینہ تشدد پر2 صوبائی ارکان اسمبلی اپنے کارکنوں سمیت خزانہ پولیس اسٹیشن پہنچ گئے جہاں ان کی پولیس کیساتھ تلخ کلامی اور گالم گلوچ ہوگئی مزید پڑھیں

سلیمان شہباز کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ وزائد اثاثہ جات کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی،وزیراعظم کے مزید پڑھیں

وفاق سےفنڈزنہ ملنےپراحتجاج

خیبرپختونخوا،پنجاب،گلگت بلتستان حکومت کی وفاق سےفنڈزنہ ملنےپراحتجاج کی دھمکی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے وفاقی حکومت کے خلاف پریس کافنرسن کرتے ہوئے شکایتوں کی لائن لگادی اور مسائل حل نہ ہونے پر احتجاج کی دھمکی بھی دے دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں