خزانہ میں ایم پی ایز کے ساتھ تلخ کلامی پر ایس ایچ او معطل

خزانہ میں ایم پی ایز کے ساتھ تلخ کلامی پر ایس ایچ او معطل

ویب ڈیسک :کپیٹیل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور محمد اعجاز خان نے خزانہ پولیس سٹیشن کے سامنے ہنگامہ آرائی اور2ایم پی ایز کے ساتھ تلخ کلامی کے معاملہ پر اسٹیشن ہائوس آفیسر خزانہ کو معطل کردیا جبکہ مزید پڑھیں

خزانہ کونسلر گرفتار

خزانہ،کونسلرگرفتار، 2ایم پی ایزاورکارکنوں کاہنگامہ

ویب ڈیسک : خزانہ کے علاقہ میں نیبر ہوڈ کونسلر کی گرفتاری اور اس پر مبینہ تشدد پر2 صوبائی ارکان اسمبلی اپنے کارکنوں سمیت خزانہ پولیس اسٹیشن پہنچ گئے جہاں ان کی پولیس کیساتھ تلخ کلامی اور گالم گلوچ ہوگئی مزید پڑھیں

سلیمان شہباز کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ وزائد اثاثہ جات کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی،وزیراعظم کے مزید پڑھیں

وفاق سےفنڈزنہ ملنےپراحتجاج

خیبرپختونخوا،پنجاب،گلگت بلتستان حکومت کی وفاق سےفنڈزنہ ملنےپراحتجاج کی دھمکی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے وفاقی حکومت کے خلاف پریس کافنرسن کرتے ہوئے شکایتوں کی لائن لگادی اور مسائل حل نہ ہونے پر احتجاج کی دھمکی بھی دے دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

چمن میں شہری آبادی پرفائرنگ

چمن میں شہری آبادی پرفائرنگ، پاکستان کا افغان حکومت سے ذمہ داروں کے خلاف ایکش لینے کامطالبہ

ویب ڈیسک: پاکستان نےچمن افغان بارڈر فورسز کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقے چمن میں شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز مزید پڑھیں

چمن افغان بارڈر فورسز

وزیراعظم کی چمن افغان بارڈر فورسز کی آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی مذمت

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے افغان فورسز کی چمن میں آبادی پر بلااشتعال اور اندھادھند فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹ پیغام میں چمن بارڈر پر فائرنگ اور گولہ باری سے پاکستانی شہریوں کا مزید پڑھیں

پریس کانفرنس کا نوٹس

‏الیکشن کمیشن نے عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لےلیا

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سےگزشتہ روزکی تقریرکا سکرپٹ مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن نے پیمرا کوآج عمران خان کی تقریرکا سکرپٹ فراہم کرنےکی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں

پشاور گھروں پر دستی بم

پشاور میں گھروں پر دستی بم پھینکنے کی وارداتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک :پشاور میں گھروں پر نامعلوم افراد کی جانب سے ہینڈ گرینیڈ پھینکنے کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے جس سے کاروباری طبقہ شدید خوف میں مبتلا ہوچکا ہے ۔ گھروں پر بم پھینکنے کے واقعات مبینہ بھتہ مزید پڑھیں

حیات آباد مکان میں منشیات فیکٹری

حیات آباد، کرایہ کے مکان میں چلائی جانے والی منشیات فیکٹری سربمہر

ویب ڈیسک :پشاور کے علاقہ تاتارا میں منشیات کی فیکٹری پکڑی گئی جسے کرائے کے مکان میں چلایا جا رہا تھا، پولیس نے ملحقہ ضلع خیبر کے رہائشی کو گرفتارکر کے منشیات فیکٹری سے 17کلوگرام ہیروئن، آئس و دیگرآلات برآمد مزید پڑھیں

مستورات کے تنازعہ پر

مردان میں مستورات کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

مردان میں مستورات کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جان بحق ایک زخمی۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق ضلع مردان کے علاقہ پار ہوتی میں موسم کورونہ کے مقام پر مستورات کے تنازعہ مزید پڑھیں

چرخہ خیل چارخانہ روڈ

چرخہ خیل چارخانہ روڈ پر رہزنوں کاراج’پولیس خاموش تماشائی

ویب ڈیسک : اہلیان چرخہ خیل چارخانہ روڈ نے اخباری بیان میں گل آباد پولیس چوکی نوتھیہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاکہ پولیس گشت نہ ہونے کی وجہ سے آئے دن لوگوں کو لوٹاجارہاہے ۔شام ہوتے ہی رہزن وارداتوں مزید پڑھیں

نوشہرہ 4دہشت گرد ہلاک

نوشہرہ،جڑوبہ میں چھاپہ کے دوران 4دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک :ضلع نوشہرہ کے علاقہ جڑوبہ میں سی ٹی ڈی مردان ریجن اور مقامی پولیس کی مشترکہ کارروائی میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے، تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی کہ علاقہ جڑوبہ ضلع نوشہرہ میںدہشت گردوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں عدلیہ کرپٹ

خیبرپختونخوا میں عدلیہ،پنجاب میں پولیس کرپٹ قرار،ٹرانسپیرنسی رپورٹ جاری

ویب ڈیسک : ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پولیس کو ملک کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دے دیا ہے۔ ٹینڈرنگ یا کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے اور عدلیہ کرپشن میں تیسرے نمبر پر ہیں ۔ سیلاب متاثرین کی امداد میں بھی بڑے پیمانے مزید پڑھیں