جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پشاو رپولیس کا کریک ڈاون، 534 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور پولیس کی جانب سے اشتہاری مجرموں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے اس دوران مختلف جرائم میں ملوث 534 ملزمان گرفتار کر لئَے گئے۔ پولیس کے مطابق ان اشتہاری مجرموں میں قتل، اقدام قتل، اغواء مزید پڑھیں

بنوں، نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل لے اڑے، مزاحمت پر نوجوان زخمی

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں ڈکیتی واردات کے دوران نامعلوم مسلح افراد جھںڈو خِل میں پیٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل لے اڑے۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس دوران مزاحمت کرنے پر رفیع اللہ نامی نوجوان مزید پڑھیں

سابق پولیس اہلکار قتل

بنوں :نیو سبزی منڈی کے قریب سابق پولیس اہلکار قتل

ویب ڈیسک: بنوں میں نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں سابق پولیس اہلکار قتل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق 45سالہ مہتاب سکنہ ڈانڈی اسماعیل خان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ مقتول مزید پڑھیں

تربت،پاک بحریہ کےایئربیس پرحملےکی کوشش ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پاک مزید پڑھیں

تیمرگرہ، بھابھی پر بدترین تشدد کرنے والا دیور گرفتار

ویب ڈیسک: بھابھی پر بدترین تشدد کرنے والا دیور گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یتیم بھابھی پر بدترین تشدد کرنے والا دیور گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے علاقہ مکین کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں

ہنگو، تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی، 18 کلو گرام چرس برآمد۔ سمگلرز گرفتار

ویب ڈیسک: تھانہ سٹی پولیس ہنگو نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 18 کلو گرام چرس برآمد کر کے سمگلرز گرفتار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے ہنگو اور کوہاٹ کے سنگم پر واقع عبدالعلی چیک مزید پڑھیں

4افراد کو قتل کردیا

ٹانک : نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 4افراد کو قتل کردیا

ویب ڈیسک: ٹانک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 4افراد کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ گومل کی حدود کوٹ خدک میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نماز تراویح سے واپ مزید پڑھیں

لنڈی کوتل، پولیس چیک پوسٹ کے کمانڈر نے شہری پر ڈنڈے برسا دیئے

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے چاروازگئی پولیس چیک پوسٹ کے کمانڈر کماندان آفریدی نے شہری پر ڈنڈے برسا دیئے۔ ذرائع کے مطابق شہری شاہ ولی نے الزام لگایا کہ پولیس کمانڈر کماندان افریدی نے ڈنڈوں سے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، ایف سی کی مداخلت پر پولیس ناراض، تمام تھانے اور چوکیاں بند

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں پولیس نے احتجاجاً تمام تھانے اور چوکیاں بند کر دیئَے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں ایف سی نے پولیس اہلکاروں کے زیر استعمال نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑی تھیں۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع مزید پڑھیں