ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے علاقے سرور فتح خیل میں دہشتگرد گھر میں گھس گئے۔ اس پر پولیس نے گھر کا محاصر کر لیا اور اس علاقے میں لوگوں کی آمدورفت معطل کر دی۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی پولیس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور ریجن کی ایکسائز پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، منشیات فروشوں کیخلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 165.6 کلوگرام منشیات برآمد کر کے سمگلرز گرفتار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ایکسائز نے دو بڑی کاروائیاں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس نے مشکوک افراد کو رکنے کیلئَے اشارہ کیا تاہم گرفتاری کے خوف سے مسلح افراد نے پولیس پر فائر کھول دیا جس میں پولیس محفوظ رہی۔ اس موقع پر پولیس نے مسلح مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونیوالے دہشتگردی واقعات کے لنکس افغانستان میں موجود پناہ لینے والے دہشتگردوں سے جا ملے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگرد حملے کے رابطوں سمیت مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: نوشہرہ کے علاقہ خیشگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ۔ جاں بحق اہلکار کی شناخت احسان اللہ کے نام سے ہوئی جبکہ نامعلوم ملزمان واقعے کے بعد فرار ہونے میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ باماکندہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص عمران ولد میاں گل سکنہ بائیزوخرکی ضلع مردان جان بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے فرار مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے علاقے کلا بٹ میں مسجد کے اندر نماز کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے 75سالہ سید محمد کاکا جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق رمضان کے دوران مسجد کے اندر فائرنگ کے واقعہ میں 75 مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ گلبہار کے علاقے میں گھر کی دہلیز پر فائرنگ کرکے شہری قتل کردیا گیا جبکہ چمکنی میں پولیس مقابلے میں راہزن زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گھر کی دہلیز پر شہری قتل مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: تھانہ غالیگے میں ملزم کے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کا منصوبہ ناکام ہو گیا ۔ جوڈیشل انکوائری کے بعد ایس ایچ او جہان عالم،اے ایس ائی فہیم خان اور ہیڈکانسٹیبل فرمان کے خلاف باقاعدہ قتل اور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں سرکاری اٹا اپنے حجرے میں رکھنے پر یوٹیلٹی سٹور انچارج گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کے چھاپے کے دوران برآمد ہونے والے آٹے کو ڈومیل بازار میں سرکاری ریٹ پر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور کے پوش علاقے گلبہار نمبر 4 اعجاز آباد میں 4 رکنی لیڈی گینگ نے دن دیہاڑے گھر کا صفایا کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چوری کی اس واردات میں 4 رکنی لیڈی گینگ 3 تولہ سونا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع ٹانک کے تھانہ صدر کی حدود گاؤں کڑی لٹی میں گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے لاش کو طویل میں لے کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقیل کر دیا۔ اس حوالے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ان کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ سپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے اسد طور کے خلاف اداروں کیس کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صوابی میں مکان کے تنازعے پر بھائی کے ہاتھوں دو سگے بھائی قتل ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ترلاندی کالو ڈھیرمیں پیش آیا جہاں بھائیوں کے درمیان مکان کے تنازعے پر فائرنگ ہوئی ،ملزم سمیت مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اپر اورکزئی کے علاقہ بلندخیل اور شمالی وزیرستان کے درمیان زمینی حد بندی تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔ اس حوالے سے شمالی وزیرستان قبائل کی جانب سے فائرنگ سے بلندخیل قبائل کے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے علاقے سردریاب میں فریقین کے مابین فائرنگ کا تبدلہ ہوا جس میں راہگیر خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے جن میں متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق سردریاب میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کی تحصیل برنگ میں بم دھماکہ ہوا جس میں لعل زریف نامی شخص جان بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق برنگ اصیل ترغاو میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر تحقیقات مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں چور لاکھوں نقدی سمیت دکانوں سے موبائل فون پر بھی ہاتھ صاف کر گئے۔ ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے اکوڑہ خٹک مہاجر بازار میں چوری کی واردات ہوئی جس میں چور صبح سویرے مہاجر بازار مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اے ٹی سی پشاور نے دہشت گردی مقدمات میں گرفتار ملزمان کی ضمانت خارج کر دی۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردی مقدمات میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت اے ٹی سی جج محمد اقبال نے کی۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں اراضی تنازعات پر فائرنگ کے دوران گرہ بلوچ باٸے پاس کا رہاٸشی دلاور خان گنڈہ پور جاں بحق ہو گیا۔ ٹانک پولیس زراٸع کے مطابق وجہ قتل اراضی تنازعات بتاٸی جا رہی ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں