گاڑیوں پر مخصوص سٹکر کا فیصلہ مسترد، جمرود کے ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے جمرود بازار کے ٹیکسی ڈرائیوروں نے انتظامیہ، ٹریفک پولیس اور ٹی ایم اے کی طرف سے گاڑیوں پر مخصوص سٹیکرز لگانے کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے احتجاج شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق سورکمر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے صوبے مزید پڑھیں

سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار

ویب ڈیسک: ضع سوات میں پولیس کی اہم کارروائی، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص دھر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والے شخص دو مسلح ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا مزید پڑھیں

دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ

ویب ڈیسک: سعودی عرب سے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع دیرلویر کے علاقہ شلفلم خاراڑی اپنے دوست کے ساتھ آنیوالی 37 سالہ سعودی خاتون پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئیں۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 37 سالہ مزید پڑھیں

تمام انتظامات بے سود، ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں میٹرک کے پیپرز لیک

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں جاری میٹرک امتحانات کے پیپرز لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بیشتر تعلیمی بورڈز کے تحت جاری امتحانات میں 20 مزید پڑھیں

جمرود، ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کو قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے رک دیا گیا

ویب ڈیسک: ضلع خیبر سے ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کو قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے رک دیا گیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے مین گیٹ پر سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے جاحی مزید پڑھیں

تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر

ویب ڈیسک: تخت بھائی میں عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے سلسلے میں کمشنر مردان شوکت علی یوسفزئی اور ڈی سی فیاض شیرپاو کی جانب سے تخت بھائی میں کھلی کچہری کا انعقاد مزید پڑھیں

زندگی کا خاتمہ

تخت بھائی :4بچوں کی ماں نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا

ویب ڈیسک: تخت بھائی میں 4بچوں کی ماں نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی دوا کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔ متوفیہ کے بھائی کے مطابق اس کی بہن 38سالہ بسمینہ کی شادی چند سال قبل پنجاب چکوال میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کااجلاس،امن و امان برقراررکھنے کیلئےاہم فیصلے

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،سول و عسکری قیادت نے صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے اہم فیصلے کئے ۔ اجلاس میں کور کمانڈر مزید پڑھیں

ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی

ویب ڈیسک: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے ڈی آئی خان میں ہلاک دہشتگردوں کے حوالے سے کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک 8 دہشتگرد کسٹم اہلکاروں پر حملے میں ملوث تھے۔ ان ہلاک دہشتگردوں مزید پڑھیں

چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے تنگی تھانہ کی حدودِ میں ایک گھر میں خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات کا واقعہ رونما ہوا۔ ذرائع کے مطابق ایوب خان کے گھر میں نامعلوم ڈاکو خواتین داخل ہوئیں اور گھر کی مالکہ زوجہ مزید پڑھیں

چارسدہ، مستورات کے تنازعے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے تھانہ عمرزٸی کی حدود میں مستورات کے تنازعے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق اس دوران اخون بابا شیرپاٶ میں ملزم داٶد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ فائرنگ مزید پڑھیں