میٹرک انٹرنتائج

میٹرک انٹرنتائج کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل

ویب ڈیسک:میٹرک انٹرنتائج کےحوالےسےتحقیقات آخری مرحلےمیں داخل ہوگئی ہیں ،تحقیقات آئندہ ہفتے تک مکمل ہونے کے امکانات ہیں ۔ تحقیقات کےلئےڈیڈ لائن میں مزیدتوسیع کردی گئی ہے۔واضح رہےکہ صوبائی حکومت کیجانب سےمیٹرک اورانٹر نتائج کےحوالےسےتحقیقات کے احکامات جاری کئےتھےجس کےلئےآٹھ مزید پڑھیں

گنے کی فصل

ژالہ باری اوربارش سے گنے کی فصل کو شدید نقصان

ویب ڈیسک :ژالہ باری اورطوفانی ہوائوں کی وجہ سےچارسدہ سےمردان تک زمینوں پرہزاروں ایکڑپرموجودگنےکی فصل کو شدید نقصان پہنچاہےزیادہ ترکھیتوں میں تیارفصل گرگئی ہےجس سےبڑے پیمانےپرنقصان ہواہے۔ کاشتکاروں کےمطابق فصل کےنقصان سےگنےکی پیداوار بھی کم اوراس کامعیار بھی متاثرہوجائےگا۔ بتایاگیاہےکہ مزید پڑھیں

cabinet meeting

خیبر پختونخوا لینڈیوز ایکٹ منظور

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کابینہ نے لینڈیوز ایکٹ منظور کر لیا جبکہ بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ لینڈیوز اینڈبلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ایکٹ 2021 کی منظوری سے صوبے میں غیر قانونی تعمیرات کی روک تھام مزید پڑھیں

corona vaccination

لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ہڑتال مشروط طور پر ختم، گھر گھر کورونا ویکسین شروع

ویب ڈیسک (پشاور)لیڈی ہیلتھ ورکرز نے 15روز کیلئے مشروط طور پر اپنی ہڑتال ختم کرتے ہوئے گھر گھر کورونا ویکسی نیشن مہم سمیت تمام ایمرجنسی خدمات فراہم کرنا شروع کردیں۔ ایل ایچ ڈبلیو پروگرام ایسوسی ایشن کے ساتھ بات چیت مزید پڑھیں

CM-MEHMOOD-EXFATA.MNA

قبائلی اضلاع کی تیز رفتار ترقی اہم ترجیح ہے ، وزیراعلیٰ محمود خان

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ضم اضلاع کی تیز رفتار ترقی ان کی حکومت کی ترجیحات کا اہم حصہ ہے ، موجودہ حکومت اس مقصد کے لئے ایک جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھار مزید پڑھیں

National Hockey League festival to be held in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں نیشنل ہاکی لیگ کا میلہ سجے گا

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا نیشنل ہاکی لیگ کا میلہ کل چار اکتوبر سے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں سجے گاجس کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں،لیگ میں پاکستان ہاکی کے انٹر نیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل آٹھ ٹیمیں شرکت مزید پڑھیں

Landslide in Kohistan district

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم کے 5 مقامات بند

ویب ڈیسک (کوہستان) ضلع کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں شاہراہِ قراقرم 5 مختلف مقامات پر بند ہو گئی ہے۔ کوہستان کنٹرول روم نے کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور اس کے باعث 5 مقامات پر شاہراہِ مزید پڑھیں

Terrorist attack in North Waziristan, 5 security forces martyred

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پرحملہ، 5 جوان شہید

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 5 اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی مزید پڑھیں

Ayubia chairlift closed

انسانی جانوں کیلئے خطرہ، ایوبیہ چیئر لفٹ بند

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد)گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے ایبٹ آباد میں ملک کے مشہور سیاحتی مقام ایوبیہ میں چیئرلفٹ کوعوام کیلئے بند کردیا۔ جی ڈی اے کے ڈائریکٹر کا کہنا تھاکہ ہم نے ایوبیہ چیئرلفٹ کو عوام کیلئے مزید پڑھیں

clash-firing-killed

لکی مروت میں دو گروپوں کے درمیان خونریز لڑائی

ویب ڈیسک: لکی مروت کے علاقے وانڈہ اورنگزیب میں  دو فریقین  کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق  جبکہ چار خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمی خواتین کو نورنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

Media-activist-ban-interview-officials

سرکاری عہدیداران سے انٹرویو کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

ویب ڈیسک: محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا کا کارڈ نہ رکھنے والا کوئی صحافی یا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سرکاری افسران سے انٹرویو نہیں لے سکے گا۔ اس حوالے سے محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ خیبرپختونخوا نے تمام ضلعی ایڈمنسٹریشن کو حکم مزید پڑھیں

Dengue-KP-health-outbreaks

ڈینگی وائرس کی روک تھام کے لئے کوآرڈینیشن کمیٹی قائم

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کی روک تھام کے لئے کورآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ فیصلہ وزیراعلٰی  محمودخان کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں صوبے میں ڈینگی مزید پڑھیں