جنگلات جلاناماحولیاتی دہشتگردی

آئے روزجنگلات جلاناماحولیاتی دہشتگردی تونہیں؟ ماہرین نے سرجوڑلئے

پشاور(مشرق رپورٹ )خیبر پختونخوا میں جنگلات کونذرآتش کرنے کے تیزی سے بڑھتے واقعات نے ماہرین کو یہ سوچنے پرمجبور کردیا ہے کہ کہیں ملک میں ماحولیاتی دہشتگردی توسر نہیں اٹھا رہی؟ خیبر پختونخوا کے جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات نے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاسوں میں محمودخان کیوں نہیں جاتے

پشاور(نامہ نگار)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاسوں میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کیوں شرکت نہیں کرتے، یہ سوال اب اہمیت اختیار کرتا جارہاہے ،بدھ کے روزوزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں قومی اقتصادی کونسل کااجلاس ہواجس محمودخان کے علاوہ تمام مزید پڑھیں

بجٹ کی منظوری کیلئے خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس طلب

پشاور: (مشرق نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کیلئے صوبائی کابینہ کا اجلاس بروز پیر13 جون کو طلب کرلیا۔ صوبائی کابینہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ساتھ ساتھ رواں برس کا مزید پڑھیں

دس بچوں کا باپ90سالہ عاشق پسند کی شادی کرنے میں کامیاب

ویب ڈیسک :پیار و محبت کیلئے عمر کی کوئی حد ہوتی ہے نہ فاصلوں کی ضرورت، دلوں کی قربت ہونی چاہئیے۔90 سالہ عاشق بالآخر لو میرج کرانے میں کامیاب، دلی ارمان و خواہش پوراکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع صوابی کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ترقیاتی پروگرام تیار

خیبرپختونخواکیلئے 379ارب 99کروڑکاترقیاتی پروگرام تیار

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت نے 379ارب 99کروڑ روپے کا ترقیاتی پروگرام تشکیل دیدیا خیبر پختونخو ا کے بندوبستی اضلاع میں 310ارب 89کروڑ50لاکھ جبکہ قبائلی اضلاع میں 69ارب 9کروڑ70لاکھ روپے کا ترقیاتی فنڈمختص کرنے کی تجویز ہے ۔صوبائی حکومت نے مزید پڑھیں

کویتی کمپنی خیبرپختونخوامیں ایک ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گی

پشاور(مشرق نیوز)خیبر پختونخوا حکومت کی رواں سال دبئی ایکسپومیں کامیاب شرکت کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، ایکسپو میں دستخط کی گئی مفاہمتی یاد داشتوں کو عملی جامہ پہنانے پر پیشرفت جاری ہے اس سلسلے میں صوبائی حکومت نے کویتی مزید پڑھیں

تین دہائیوں سے تاخیر کاشکارچشمہ رائٹ بینک کنال منصوبہ منظور

پشاور(مشرق نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا کے اہم منصوبے چشمہ رائٹ بینک لفٹ کنال کی سنٹرل ورکنگ ڈویلپمنٹ پارٹی سے منظوری پر صوبے بالخصوص جنوبی اضلاع کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کےتحفظات دور کرنے کی کوشش کرینگے،بیرسٹرسیف

پشاور: (مشرق نیوز) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ بہت اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی۔ پہلے گولیوں کا تبادلہ ہوتا تھا اب خیالات کا تبادلہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

بونیر یونیورسٹی غیرمعینہ مدت کیلئے بند

بونیر: (مشرق نیوز) یونیورسٹی آف بونیر افسوسناک واقعے کے بعد غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردی گئی۔ بونیر یونیورسٹی میں خاتون اور بچے کی موت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے باعث یونیورسٹی کو غیرمعینہ مدت کیلئے بند کرنے کا مزید پڑھیں

supreme court

سپریم کورٹ کا سوات میں کالج کی تعمیر کیلئے درختوں کی کٹائی پراظہار تشویش

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں سوات میں ڈگری کالج کی تعمیر کے خلاف سماعت کےدوران چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کالج کی تعمیر کے لیے زرعی زمین کا انتخاب کیوں مزید پڑھیں

طورخم سرحدپرسمگلنگ نہ رک سکی

طورخم سرحدپرسمگلنگ نہ رک سکی،بچے استعمال ہونے لگے

پشاور(مشرق رپورٹ) پاک افغان سرحد پار طورخم پر سمگلنگ رک نہ سکی، افغان بچے چیزیں بیچنے کے لیے چلتے ٹرکوں کے نیچے اور اوپر چھپتے ہوئے پاکستان داخل ہوتے ہیں، ایک پانچ سالہ افغان لڑکی اپنے تین سالہ چھوٹے بھائی مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں نے دفتری امورکا بائیکاٹ کردیا

پشاور( نامہ نگار) پشاور کے بلدیاتی نمائندوں نے 5روز کیلئے پولیو مہم سمیت تمام دفتری امورکے بائیکاٹ کااعلان کردیا ۔ پشاور کے بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے بلدیات ترمیمی بل منظور کرنے کو زیادتی قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

بیوروکریسی اوروکلا آمنے سامن

خیبرپختونخوا میں بیوروکریسی اوروکلا آمنے سامنے، تاریخی ہڑتال

پشاور(نمائندگان مشرق) خیبر پختونخوا میں بیوروکریسی اوروکلا کاتنازعہ طول پکڑگیا جبکہ حکومت نے فریقین میں مفاہمت کی کوششیں شروع کردی ہیں ۔ پیر کے روز خیبر پختونخوامیں بیوروکریسی نے صوبہ گیرمکمل ہڑتال کی اور 9جون سے قلم چھوڑہڑتال کا بھی مزید پڑھیں

CM

خیبرپختونخوا کابینہ پربھی پٹرول کےاستعمال میں35 فیصد کٹوتی کر دی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ کےاراکین پر بھی پٹرول کے استعمال میں 35 فیصد کٹوتی کردی۔ صوبائی وزرا، وزیراعلیٰ کے مشیر، معاون خصوصی، تمام سرکاری ونیم سرکاری ادارے فیصلے پرعمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ ریسکیو، پولیس موبائل اور مزید پڑھیں