Soldier martyred in terrorist firing from Afghanistan

افغانستان سےدہشتگردوں کی پاک فوج کی چیک پوسٹ پرفائرنگ،حوالدارشہید

ویب ڈیسک(لوئر دیر): افغان سرحد پار سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں حوالدارگل امیر شہید ہوگئے، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 1 دہشت گردہلاک اور 3 زخمی ہوگئےہیں۔ آئی ایس پی ار مزید پڑھیں

لکی مروت

لکی مروت میں چار مختلف واقعات میں 5افراد قتل

ویب ڈیسک :لکی مروت میںفائرنگ کے چار واقعات میں5نوجوانوں جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے چار مختلف واقعات میں پانچ نوجوانوں کو قتل کر دیاگیا۔ شاہ حسن خیل میں پرانی عداوت پر فائرنگ سے دو مزید پڑھیں

زمین تنازعے پرجاں بحق

پاراچنار زمین تنازعے پرجاں بحق افراد کی تعداد سات ہوگئی

ویب ڈیسک :پارا چنارکے علاقے لوئر کرم سمیر کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے مارے جانے والے افراد کی تعداد سات ہوگئی ہے جبکہ آٹھ افرادفائرنگ سے زخمی بھی ہوئے ہیں۔ جن میں سے 2زخمیوں کی حالت تشویشناک مزید پڑھیں

زمین تنازعے پرجاں بحق

پارا چنا ر میں زمین کے تنازعے پر خون کی ہولی،3افراد قتل ،11زخمی

ویب ڈیسک :پاراچنار میں زمین کے تنازعے پرخون کی ہولی کھیلتے ہوئے تین افراد کو قتل اورگیارہ کو زخمی کر دیاگیا۔ لوئر کرم سمیر کے قریب شاملاتی اراضی پر آباد کاری کا تنازعہ چلا آرہا تھا ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

FC constable killed in Parachinar

پاراچنار میں سابق ایف سی حوالدار قتل

ویب ڈیسک (پارا چنار)پاراچنارمیں فائرنگ کرکےایف سی کے سابق اہلکارکو قتل کردیاگیا۔ پولیس کےمطابق اپرکرم سےتعلق رکھنےوالےایف سی سےریٹائرڈ حوالدارسید نور بادشاہ کودیرینہ دشمنی پرقتل کیاگیا۔ پولیس نےموقع پرکارروائی کرکے 2 ملزمان کوگرفتارکرلیا ہےگرفتار ملزمان میں ایک حاضرسروس ایف سی مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں لش مینا

قبائلی اضلاع میں لش مینا کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

ویب ڈیسک: ضم اضلاع اور سب ڈویژنز کولش مینا مچھروں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، ساڑھے7ہزار افراد کے چہرے بگاڑ دئیے ۔ذرائع کے مطابق لش مینا کے متاثرین میں اضافہ ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے تعینات افسران کی غفلت مزید پڑھیں

CMkpk

ایبٹ آباد پریس کلب کابینہ کی تقریب حلف برداری،وزیراعلیٰ نے حلف لیا

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد)ایبٹ آباد پریس کلب کابینہ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد پختون خواہ ہائو س میں ہوا۔وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان نے کابینہ سے حلف لیا ۔ اس موقع پرا سیپکر خیبر پختون خوا اسمبلی مزید پڑھیں

85 people affected by dengue in landi kotal

لنڈی کوتل کے علاقے گاگرہ میں ڈینگی سے 85افراد متاثر

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل)لنڈی کوتل کےمختلف علاقوں میں ڈینگی وائرس درجنوں افراد بیمار پڑ گئےڈینگی وائرس سے گاگرہ کا علاقہ شدید متاثر ہوا ہے ۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق گاگرہ علاقے میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی مزید پڑھیں

میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کےذریعے ایک شخص قتل

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان )شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں مین میرانشاہ بنوں روڈ پر ٹی ایچ کیو ہسپتال کے قریب ٹارگٹ کلنگ کا ایک اورواقعہ پیش آیا ہے ۔ پولیس کےمطابق نامعلوم مسلح افرادنےحسن ولد صبورکوکالےشیشوں والی فیلڈر گاڑی مزید پڑھیں

firing in kohat

کوہاٹ میں تصادم ،بچےسمیت دو افراد جاں بحق،1زخمی

ویب ڈیسک (کوہاٹ )کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں دو فریقین میں فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک بچے سمیتدو افراد جاں ہوگئے ۔ فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی بھی ہواہے جسے تشویشناک حالت میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مزید پڑھیں

dengue virus

بونیر میں ڈینگی وائرس نے بھی سر اٹھا لیا،62کیسزکی تصدیق

ویب ڈیسک (بونیر)بونیرکے ضلع میں کورونا کےبعد ڈینگی نےسراٹھالیا۔ جوڑسلارزئی کےعلاقے میں 62 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جن میں سےچارافراد کو علاج کے لئے پشاورریفرکیا گیا ہے۔ محکمہ صحت بونیرکے مطابق پورے علاقے میں فوگ سپرے کیا مزید پڑھیں

A terrorist was killed during an operation in North Waziristan

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گردہلاک

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان) شمالی وزیرستان کےعلاقے بویامیں سیکیورٹی فورسزکےآپریشن کےدوران فائرنگ کےتبادلے میں ایک دہشت گردماراگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں خفیہ اطلاع پرسیکیورٹی فورسز کی جانب مزید پڑھیں

orkrzai firing

اورکزئی: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو قبائلی ملکان جاں بحق

ویب ڈیسک (اورکزئی) اپر اورکزئی کے علاقہ سما ماموزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو قبائلی ملکان جاں بحق ایک بچہ زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ملک فضل مبین اور ملک مزید پڑھیں

CM kpk

مہمندڈیم سےمتاثرہ اضلاع کےلئےساڑھےچارارب روپے کا پیکج تیار

ویب ڈیسک (مہمند ایجنسی)مہمند ڈیم کی تعمیرسےمتاثرہونےوالےضلع مہمنداوردیگر ملحقہ اضلاع کیلئےساڑھےچارارب روپےمالیت کاخصوصی ترقیاتی پیکج تیارکرلیاگیاہے۔ پیکج میں ضلع مہمند کےعلاوہ باجوڑ،ملاکنڈ اور چارسدہ کی متاثر ہونے والی آبادی کو بھی شامل کیاگیا ہے۔مجموعی ترقیاتی پیکج کا 86 فیصد حصہ مزید پڑھیں

angoor ada border

انگوراڈہ بارڈر بھی کھول دیا گیاہے ،طالبان ذرائع

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان) :پاک افغان بارڈر انگور اڈہ گیٹ پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیاگیا.ذرائع کے مطابق طالبان نے انگوراڈہ گیٹ پر آمدورفت بحال کرنے کا اعلان کیاہے جس کے بعدانگوراڈہ بارڈر گیٹ پر دوطرفہ آمدورفت جاری ہوگئی۔

torkham border open

طورخم سرحد پیدل آمدورفت کےلئے بھی کھول دی گئی

ویب ڈیسک(لنڈی کوتل) پاک افغان طورخم سرحد پیدل آمدورفت کے لیے بھی کھول دی گئی۔ بارڈر حکام کے مطابق سرحد کھلنے سے پاکستان میں پھنسے افغان باشندے اور افغانستان میں پھنسے پاکستانی بارڈر کراس کر سکیں گے ۔سرحد کھلنے کے مزید پڑھیں