سوات کے ہوٹلوں قیمتوں کی فہرست

پختونخوا حکومت نے سوات کے ہوٹلوں کے لیے قیمتوں کی فہرست جاری کردی

خیبر پختونخوا کی حکومت نے ضلع سوات کے تمام ہوٹلوں کے لیے حتمی اور مناسب قیمتوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے پیر کے روز جاری کیے گئے ایک اعلامیے میں کہا ہے مزید پڑھیں

خیبر لیویز سینٹر سیکیورٹی اہلکار فائرنگ

سیکیورٹی اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ، 4 اہلکار جاں بحق

ضلع خیبر لیویز سینٹر میں سیکیورٹی اہلکار کی فائرنگ سے تین ساتھی سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ بعد میں فائرنگ کرنے والے اہلکار نے خودکشی کرلی۔ یہ بھی پڑھیں:پشاور، پولیس کی حراست میں ملزم قتل سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ویرینٹ پھیلنے لگا

خیبرپختونخوا میں اومی کرون کیسز میں اضافہ

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون ویرینٹ پھیلنے لگا، مزید 8 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی ذرائع کے مطابق اومیکرون سے متاثرہ افراد میں دو خواتین اور چار مرد شام ہیں، جن میں مزید پڑھیں

موسم صورتحال

صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی و جنوبی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویژنز کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں پر تیزہواوں اور مزید پڑھیں

جماعت اسلامی محمد ابراہیم گاڑی کو حادثہ

جماعت اسلامی کے نائب امیر کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان کا موٹروے پر ایکسیڈنٹ ہوا اور گاڑی موٹروے پر سائیڈ وال سے ٹکرا گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈی آئی خان موٹروے پر تراپ انٹرچینج ضلع اٹک کے قریب مزید پڑھیں

ایبٹ آباد 20 ارب کا ترقیاتی پیکج

وزیر اعلیٰ کا ایبٹ آباد کے لیے 20 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج کا اعلان

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کا کہنا ہے کہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ایبٹ آباد کے لیے بیس ارب روپے کا ترقیاتی پیکج شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے جمعے کے روز مزید پڑھیں

2021 میں خیبر پختونخوا دہشت گردی

خیبر پختونخوا 2021 میں بھی دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ رہا

پاکستان کے تمام صوبوں میں خیبر پختونخوا 2020 کی طرح 2021 میں بھی دہشت گردی کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ رہا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں سال 2021 میں 2020 کے مقابلے مزید پڑھیں

مردان قتل مقتول کی منگیتر گرفتار

مردان: قتل کیس میں مقتول کی منگیتر اپنے آشنا سمیت گرفتار

مردان کے علاقے ساولڈھیر میں پولیس نے قتل کے کیس میں مقتول کی منگیتر کو آشنا سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ جبر کی حدود زرداد بانڈہ ساولڈھیر میں گزشتہ مہینے مسمی امجد ولد غلام حیدر کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا بار کونسل ہڑتال

خیبر پختونخوا بار کونسل نے ہڑتال کا اعلان کردیا

جونئیر جج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کا معاملہ پر خیبر پختونخوا بار کونسل نے بھی ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان بار کونسل کے مطابق صوبے بھر میں وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے،انہوں کا کہنا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں جاری مسلسل بارشوں اور برفباری کی وجہ سے مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

بارشوں اور برفباری سے مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی: پی ڈی ایم اے

خیبرپختونخوا میں جاری مسلسل بارشوں اور برفباری کی وجہ سے مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے حالیہ بارشوں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اومیکرون کا الرٹ جاری

خیبر پختونخوا میں اومیکرون کا الرٹ جاری

ملک کے دوسرے شہروں میں اومیکرون وائرس دریافت ہونے پر خیبر پختونخوا تک وائرس پھیلنے کے خدشات پر صوبہ بھر میں محکمہ صحت کے اداروں کوہائی الرٹ کردیا گیا ہے تمام سرکاری ہسپتالوں میں اومیکرون وائرس سے متاثرہ افراد کی مزید پڑھیں

منشیات برآمد

طورخم سرحد پر ٹرک سے کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد

طورخم بارڈر پر کسٹم عملہ نے افغانستان سے داخل ہونیوالے ٹرک سے 650کلوگرام منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کسٹمز اہلکاروں نے طورخم بارڈر پر کارروائی کے دوران افغانستان سے داخل ہونیوالے ٹرک کے خفیہ خانوں مزید پڑھیں

نرسنگ منصوبہ

قبائلی اضلاع اور سب ڈسٹرکٹس میں نرسنگ، ایل ایچ وی منصوبہ کا اجرا

قبائلی اضلاع اور سب ڈسٹرکٹس میں لڑکیوں کو نرسنگ اور لیڈی ہیلتھ سپروائزر کورسز کیلئے سالانہ 50کروڑ روپے کی لاگت سے منصوبہ شروع کردیا ہے اس سلسلے میں صوبائی حکومت کو پیش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اس مقصد کیلئے5سو مزید پڑھیں