Aibat abad tajaozaat

ایبٹ آباد : تجاوزات کیخلاف آپریشن ،130سے زائد کیبن مسمار

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد )ایبٹ اباد کینٹ بورڈ نے تجاوزات کے خلافگرینڈ آپریشن کیا ۔ایبٹ اباد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے قریب 130سے زاہد کیبن مسمارکر دی گئی ۔انتظامیہ کی جانب سے کیبن اکھاڑ دئے گئے تفصیلات کے مطابق کیبٹ مزید پڑھیں

bajaur death

ڈیرہ اسماعیل خان :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک (ڈیرہ اسماعیل خان )ڈیرہ اسماعیل خان میں اٹل شریف کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل دلاور خان جاں بحق ہو گیا پولیس رپورٹ کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل دلاور، کلاچی تھانے میں تعینات تھا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

raksha Hadsa

دیر بالا : گولیال میں رکشہ حادثے کا شکار ، 4افراد زخمی

ویب ڈیسک (دیر بالا)گوگیال میں رکشہ حادثے کا شکار ہو گیا ۔حادثے میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق زخمیوں کو فوری طور واڑئہسپتال پہنچایا گیا ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باھر بتائی مزید پڑھیں

North waziristan plantation

شمالی وزیرستان میں بھی پلانٹس فار پاکستان شجر کاری مہم زور و شور سے جاری

ویب ڈیسک(میرانشاہ): ملک کے دوسرے حصوں کی طرح شمالی وزیرستان میں بھی پلانٹس فار پاکستان شجر کاری مہم زور ؤ شور سے جاری ہیں، تحصیل میرانشاہ غلام خان روڈ پر فارسٹ نرسری میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا مزید پڑھیں

abbaottabad land sliding

ایبٹ آباد: گلیات میں شدید بارش سے لینڈ سلائیڈنگ۔ سیاحوں کو شدید دشواری کا سامنا

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد): گلیات میں شدید بارش سے لینڈ سلائیڈنگ، مری روڈ ٹریفک کیلے بٹنگی موڑ سے بند، خیبر پختونحواں ہائی وے اتھارٹی غائب، گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مشینری سڑک کو کھولنے میں مصروف ہے، سیاحوں کو شدید دشواری مزید پڑھیں

malakand tree plantation

سوات: ملاکنڈ ڈویژن میں مون سون شجرکاری مہم میں درخت لگانے کا سلسلہ زور و شور سے جاری

ویب ڈیسک (سوات): محکمہ جنگلات کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن میں مون سون شجرکاری مہم میں بارہ کروڑ پچاس لاکھ نئے درخت لگائے جائیں گے، ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم نے کہا کہ سوات میں تین لاک نئے پودے لگائے جائینگے، جس مزید پڑھیں

swabi killings

صوابی میں کوٹھا میں مستورات کے تنازعے پر سسر اور بہنوئی کی فائرنگ۔ داماد اور اس کا والد جاں بحق

ویب ڈیسک (صوابی): کوٹھا میں مستورات کے تنازعے پر سسر اور بہنوئی کی فائرنگ، داماد اور اس کا والد جاں بحق، لاشیں پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئیں، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ مستورات کے مزید پڑھیں

rescue 1122 haripur

ریسکیو 1122 ہری پور نے ماہ جولائی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

ویب ڈیسک (ہری پور): ریسکیو 1122 ہری پور نے ماہ جولائی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر شارق ریاض خٹک کے مطابق ریسکیو 1122 ہری پور نے جولائی کے مہینے میں 253 مختلف نوعیت کی ایمرجنسی صورتحال مزید پڑھیں

earthquake pakistan

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

ویب ڈیسک (سوات): سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا، زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی، زیرزمین گہرائی 178 تھی اور زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا مزید پڑھیں

plantation south waziristan

شمالی وزیرستان میں بھی پلانٹس فار پاکستان شجر کاری مہم زور و شور سے جاری

ویب ڈیسک (میرانشاہ): ملک کے دوسرے حصوں کی طرح شمالی وزیرستان میں بھی پلانٹس فار پاکستان شجر کاری مہم زور و شور سے جاری ہے، تحصیل میرانشاہ غلام خان روڈ پر فارسٹ نرسری میں پودے لگا کر شجر کاری مہم مزید پڑھیں

jamrud NA 44 protest

جمرود میں این اے 44 علاقہ علی مسجد کے مکینوں کا ایم این اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (جمرود): این اے 44 علاقہ علی مسجد کے مکینوں کا ایم این اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایم این اے اقبال آفریدی ووٹ لینے کے بعد لاپتہ ہوگئے ہیں، علی مسجد میں بجلی، مزید پڑھیں

tahir iqbal DPO kurram

پاراچنار میں خیبر پختونخواہ پولیس کے جانب سے یوم غازی منایا گیا

ویب ڈیسک (پاراچنار): پاراچنار میں خیبر پختونخواہ پولیس کے جانب سے یوم غازی منایا گیا ہے جس کا مقصد ان تمام پولیس جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جو فرائض کے دوران زخمی ہوئے ہیں یا معذور ہوگئے ہیں مزید پڑھیں

police van blast

جنوبی وزیرستان میں تحصیل لدھا کے علاقے بدربریج کے مقام پر پولیس وین پر دھماکہ

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): تحصیل لدھا کے علاقے بدربریج کے مقام پر پولیس وین پر دھماکہ، پولیس ذرائع کے مطابق 1 پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے، گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ پولیس وین پر بارودی سرنگ کا دھماکہ تھا، زخمی مزید پڑھیں

dangue virus 1

لنڈی کوتل میں ڈینگی وائرس سے مزید 11 افراد متاثر

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل)لنڈی کوتل میں کورونا کے بعد ڈینگی وائرس کے حملے جاری،لنڈی کوتل کے مختلف علاقوں میں ڈینگی وائرس سے مزید 11 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مزید پڑھیں

firing 1280x720 1

تخت بھائی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ،گورنمنٹ سکول کاچوکیدارقتل

ویب ڈیسک (مردان)تخت بھائی کے علاقے ٹکر میں گزشتہ رات نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے چوکیدار اصغر علی ولد شمشیر علی کو موت کے گھاٹ اتار دیا نا معلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مزید پڑھیں

firing 13

کوہاٹ :خون سفید بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل،بہن زخمی

ویب ڈیسک(کوہاٹ)کوہاٹ کے علاقے محمد زئی میں پیسوں کے لین دین کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے چالیس سالہ بہن کو بھی زخمی کردیا ہے،زخمی خاتون میں ڈویژنل مزید پڑھیں

banu Flood

بنوں ڈویژن میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں ڈویژن میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، بنوں اور لکی مروت زیادہ متاثر، سینکڑوں مکانات اور گھر اور ہزاروں ایکڑ رقبے پر پھیلی کھڑی فصلیں متاثر ہوئیں۔ اطلاعات کے مطابق بنوں کے دور آفتادہ مزید پڑھیں

house roof disaster

بونیر: آمنور میں کچے مکان کی چھت گر گئی۔ بچی ملبے تلے دب کر جاں بحق

ویب ڈیسک (بونیر): آمنور میں کچے مکان کی چھت گر گئی، بچی ملبے تلے دب گئی، ریسکیو 1122 اور مقامی لوگوں نے 2 گھنٹے تک مسلسل سرچ آپریشن کرکے ملبے تلے سے بچی کو نکالا، ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مزید پڑھیں