1122

صوابی:مدرسہ میں گیس سلنڈر کے باعث آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک(صوابی)تحصیل ٹوپی باجا گاؤں میں قاسم تجوید القرآن مدرسہ میں گیس سلنڈر کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر فائیٹرز ٹیم نےموقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔ریسکیو1122 فائر مزید پڑھیں

swat petrol

سوات: پٹرول نایاب، سیاحوں کومشکلات کا سامنا

ویب ڈیسک(سوات) سوات میں سیاحتی سیزن شروع ،لاکھوں سیاح مختلف سیاحتی علاقوں میں پہنچ گئے۔ سیزن شروع ہوتے ہی پٹرول نایاب ،گاڑی مالکان کبھی ایک پٹرول پمپ اور کبھی دوسرے پٹرول پمپ کا چکر لگانے لگے، سیاحوں سمیت شہریوں کو مزید پڑھیں

police shaheed

مردان:دہشت گردوں کی فائرنگ سےزخمی سپاہی شہید

ویب ڈیسک (مردان)مردان دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی سپاہی شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بابوزئی میں 28مئی کے دن دہشتگردوں کی’فائرنگ سے زخمی ہونے والا سپاہی منیر خان شہید ہو گیا ہے۔ منیرخان کراچی کے ہسپتال میں زیرعلاج مزید پڑھیں

arrest 12

بہرام خیل واقعہ،ملوث عناصرکیخلاف پولیس کاکریک ڈاوٴن،22ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (لکی مروت)لکی مروت کے علاقے بہرام خیل میں ہوائی فائرنگ کے واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف پولیس کا کریک ڈاوٴن اور انکی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق عید کے روز بہرام خیل نالے پر ہوائی مزید پڑھیں

boy drown

نہرمیں نہاتےہوئے21 سالہ نوجوان ڈوب کرجاں بحق

ویب ڈیسک (تخت بھائی)پشاورگلبہارسے تخت بھائی اپنے رشتہ داروں کے ہاں آئے ہوئے 21 سالہ نوجوان نعمت اللہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے غوطہ خور ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ کئی مزید پڑھیں

Accident 6

دیربالا:دو گاڑیوں میں تصادم ،12افراد زخمی

ویب ڈیسک(دیربالا)دیر بالاشرینگل کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق شرینگل میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں خواتین سمیت بارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں ، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئےدیر ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں

rape case takhtbai

کمسن بچی سےزیادتی,ملزم پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کےحوالے

ویب ڈیسک (تخت بھائی)تحصیل تخت بھائی کے علاقہ لوند خوڑ راموڑہ میں گزشتہ روز کمسن 7 سالہ بچی مرجان سے زیادتی کرنے والا ملزم فہد علی ولد احسان علی کو لوند خوڑ پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ تخت بھائی کی عدالت مزید پڑھیں

loadsheding

چارسدہ:بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ کیخلاف علاقہ مکین سراپااحتجاج

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ کے علاقے ترناب شولگرہ میں بجلی کے ناروا لوڈشیڈنگ کےخلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا،مظاہرین نے جلوس کی شکل میں چارسدہ کے فاروق اعظم چوک پہنچ کر واپڈا کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ مظاہرے میں تمام سیاسی مزید پڑھیں

corona vaccination

اورکزئی : کورونا ویکسینیشن کے بغیر داخلہ ممنوع قرار

ویب ڈیسک (اورکزئی)ضلع اورکزئی میں کوروناویکسینیشن کےبغیرداخلہ ممنوع قراردیا گیا ہے۔ ڈی سی کا کہنا ہےکہ داخلی راستوں پر انتظامیہ اورمحکمہ ہیلتھ کےاہلکارتعینات کردئیےگئے ہیں، عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر کروروناویکسینیشن کے بینرزآویزاں مزید پڑھیں

wsscm

مردان:عید الاضحیٰ کےتیسرے روز بھی ایس ایس سی ایم کاصفائی آپریشن جاری

ویب ڈیسک(مردان)مردان میں عید الاضحیٰ کےتیسرے روز بھی، ڈبلیو ایس ایس سی ایم کا صفائی آپریشن جاری ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ عید کے دو دنوں میں شہر بھر سے 1230 ٹن آلائشیں تلف کی گئیں، عملہ گلی محلوں مزید پڑھیں

cleanliness operation at takhtbai

تخت بھائی: 240 ٹن آلائشیں اور باقیات ٹھکانےلگ گئیں

ویب ڈیسک(تخت بھائی)ٹی ایم اے تخت بھائی نے تحصیل بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر مسلسل تین دن کے دوران 240 ٹن قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اور باقیات کو ٹھکانے لگایا۔ صفائی آپریشن کی نگرانی تحصیل میونسپل آفیسر، سینٹری مزید پڑھیں

swat tourist

عیدالاضحٰی کا تیسرا روز،ہزاروں سیاح سوات پہنچ گئے

ویب ڈیسک (سوات) سوات عید کے تیسرے روز بھی ہزاروں سیاح سوات پہنچ گئے ہیں۔ عید کی چھٹی کو بھرپور طریقے سے منانے کیلئے شہریوں نےتفریحی مقامات کا رخ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عید الضحیٰ کے تیسرے روز سوات میں مزید پڑھیں

tourist

عیدالاضحیٰ:لوگوں نےسیاحتی مقامات کا رخ کرلیا

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)عیدالاضحی کے تیسرے دن بھی لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، بنوں، ٹانک، ڈیرہ، لکی مروت سے کثیر تعداد میں لوگ آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لوگ وادی بدر، کانیگرم، لدھا، مکین کے قدرتی نظاروں سے لطف مزید پڑھیں

rape case

مردان: 11 سالہ بچی کےساتھ زیادتی کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

ویب ڈیسک( مردان)مردان کے علاقے محبت آباد میں گیارہ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ پولیس نے علاقہ مکینوں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سنٹرل جیل میں سکیورٹی پر تعنیات اہلکار گرفتار، پولیس مزید پڑھیں

loadshedding 3

پیسکو واپڈاکا ہری پورمیں عیدگفٹ جاری مختلف فیڈرزپربجلی بند

ویب ڈیسک (ہری پور)ہری پور میں پیسکو واپڈاکی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابقعید الاضحی کے پہلے دن سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے ٹاون 1تاون2صوابی میرافیڈر،پنیاں فیڈر جھامرہ فیڈرپر،بجلی بند ہے جس کے باعث لوگواں مزید پڑھیں

firing 10

مردان میں فائرنگ کا واقعہ،2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک(مردان)مردان میں منصب پل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کیجانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں فائرنگ سے دوسری موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نعشیں ہسپتال مزید پڑھیں

tehreek labaik pakistan trjuman

تحریک لبیک پاکستان کےرہنمااورترجمان امیرڈاکٹر محمد شفیق امینی گرفتار

ویب ڈیسک (ہری پور)ہری پور تحریک لبیک کے مرکزی رہنمااورترجمان مولانا شفیق امینی چارسدہ سے گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ تحریک لبیک کے ترجمان مولاناشفیق امینی کو سینٹرل جیل ہری پور منتقل کردیا گیا ہے۔ مولانا شفیق امینی کی گرفتاریتین مزید پڑھیں

charsada

چارسدہ:آلائشوں اورباقیات کوٹھکانےکاتین روزہ آپریشن مکمل

ویب ڈیسک (چارسدہ) ٹی ایم اے چارسدہ کا قربانی کے جانوروں کے آلائشوں اور باقیات کو ٹھکانے کا تین روزہ آپریشن مکمل ہوگیا ۔ ٹی ایم او کا کہنا تھا کہ چارسدہ کے مختلف علاقوں ،بازاروں اور روٹس سے قربانی مزید پڑھیں