Three killed, two injured in Mohmand

مہمند میں زمین کےتنازعے پر تین افراد قتل،دو زخمی

ویب ڈیسک ( مہمند ایجنسی )ضلع مہمند کی تحصیل حلیمزئی کے علاقہ بابی خیل مٹین کور میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کےمطابق تحصیل حلیمزئی کے علاقہ مٹین مزید پڑھیں

firng in nkohat

کوہاٹ: پولیوٹیم پرفائرنگ،ڈیوٹی پرمامورپولیس اہلکارجاں بحق

ویب ڈیسک (کوہاٹ)کوہاٹ کے علاقہ ڈھل بہزادی میں نامعلوم افراد انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، واقعے میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اہلکاروں اور مزید پڑھیں

The village of Deol in Swabi was hit by a fever epidemic

صوابی کے گائوں دیول کو بخارکی وباء نےلپیٹ میں لےلیا

ویب ڈیسک (صوابی)گدون صوابی کے ایک گاؤں میں رہائش پذیر تقریباً تمام افراد کو مختلف قسم کے بخار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کی وجہ سے خاندان کے خاندان چارپائی تک محدود ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب بخارکےوبائی شکل مزید پڑھیں

Lower Dir: Firing at the funeral ceremony, 9 killed, 18 injured

دیر لوئر:جنازے میں فائرنگ،9 افراد جاں بحق، 18 زخمی

ویب ڈیسک (لوئردیر)لوئردیر جنازے میں شریک دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے سابق صوبائی وزیر کے دو بیٹوں سمیت 9افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لوئر دیر کے علاقے طورمنگ درہ میں جنازے میں شریک دو فریقین کے مزید پڑھیں

ایک شخص

شانگلہ ، کار کھائی میں گرگئی ،ایک شخص جاں بحق،تین زخمی

ویب ڈیسک :شانگلہ میں یختنگی کے مقام پر تیز رفتار کارگہری کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور تین افرادزخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 شانگلہ کے ترجمان کے مطابق سیاحتی مقام یختنگی کے مقام پر موٹرکار ڈرائیور سے بے قابو مزید پڑھیں

Para Chinar Hospital suffers from shortage of medical staff, 100 vacancies

پارا چنار ہسپتال طبی عملے کی کمی کا شکار،100اسامیاں خالی

ویب ڈیسک (پارا چنار)پاراچنار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹرز اور عملے کی کمی کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں تاہم پشاور و دیگر اضلاع سے سپیشلسٹ ڈاکٹرزپارا چنار آنے کیلئے تیار نہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع کرم مزید پڑھیں

Mother and daughter arrested in mardan

مردان ہسپتال سے اغوابچہ بازیاب، ماں بیٹی گرفتار

ویب ڈیسک (مردان )مردان میڈیکل کمپلیکس سے چار روز قبل اغوا ہونے والے نومولود بچے کو بازیاب کرا لیاگیا۔بچے کے اغوا کے الزام میں صوابی سے تعلق رکھنے والی ماں بیٹی کو گرفتار کرلیا گیا ۔ اس حوالےسےایس پی انوسٹی مزید پڑھیں

accident in lakki marwat

لکی مروت میں کار اور کوچ میں تصادم ،1جاں بحق ،12افراد زخمی

ویب ڈیسک (لکی مروت)لکی مروت میں سرائے گمبیلا کے قریب انڈس ہائی وے پرموٹرکار اور فلائنگ کوچ میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے ۔ جاں بحق ڈرائیور مزید پڑھیں

دیر بالامیں خاتون کی ذبح شدہ نعش

دیر بالامیں خاتون کی ذبح شدہ نعش برآمد،آئی ڈی دھماکے سے دو افراد زخمی

ویب ڈیسک: دیربالاکے علاقے براول میں شادی شدہ خاتون کی ذبح شدہ نعش برآمد ہوئی ہے ،جسے پولیس نے قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔پولیس کے مطابق خاتون کے ورثا نے اس کے قتل کی دعویداری مزید پڑھیں

بونیر میں رکشہ میں سوار باپ بیٹی کو قتل

بونیر میں رکشہ میں سوار باپ بیٹی قتل ،دو افراد زخمی

ویب ڈیسک: بونیرمیں شلبانڈی گائوں کے قریب رکشہ پر فائرنگ سے باپ اور بیٹی جابحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخصانہ ہے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد مزید پڑھیں

PTI Lower Dir Senior Vice President killed

پی ٹی آئی لوئردیرکےسینئرنائب صدرگھرکی دہلیز پرقتل،والدہ اوربھائی زخمی

ویب ڈیسک (لوئردیر)تحریک انصاف لوئر دیرکے سینئر نائب صدرکو قتل کر دیاگیاجبکہ فائرنگ سے ان کی والدہ اور بھائی شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کےمطابق پی ٹی آئی لوئردیرکےسینئیرنائب صدرندیم کوجبگئی کےعلاقے میں گھرکی دہلیزپرفائرنگ کرکےقتل کیا گیافائرنگ کی زدمیں انکی مزید پڑھیں

Governor and Chief Minister's visit to Katling, condolences to the family of Rahimullah Yousafzai

گورنراوروزیراعلیٰ کی رحیم اللہ یوسفزئی کے لوحقین سے تعزیت

ویب ڈیسک (مردان) گورنر اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے رحیم اللہ یوسفزئی کی وفات پر ان کے بیٹوں سے تعزیت کے لئے کاٹلنگ کا دورہ کیا ہے۔ گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ محمود خان نے مرحوم صحافی کی مغفرت کے مزید پڑھیں

Landslide kills 5 in Abbottabad

ایبٹ میں لینڈسلائیڈنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئی

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد) ایبٹ آباد میں کاکول کے قریب گائوں پائیجو میں لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے مکان کی چھت گر نے سے مرنے والے افراد کی تعداد پانچ ہوگئی جن میں میاں بیوی،دو بچیاں اور ایک 65سالہ خاتون شامل مزید پڑھیں

landslide in Abbottabad

ایبٹ آباد میں لینڈسلائیڈنگ سے میاں بیوی بچی سمیت جاں بحق

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد)ایبٹ آباد میں کاکول کے قریب گائوں پائیجو میں لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے مکان کی چھت گر گئی۔جس سے میاں بیوی اورایک بچی جاں بحق ہوگئے ہیں ملبے تلے دبے دیگر افراد کی تلاش جاری ہے مزید پڑھیں

14 people were killed in a landslide in Torgarh

تورغرمیں مٹی کا تودہ گرنےسے8خواتین سمیت14افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (تورغر)تورغرمیں جدبا نامی قصبے کے گائوں جھٹکا میں مٹی کا تودہ گرنے سے8خواتین سمیت 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی لوگوں کے مطابق تودہ گرنے سے دو گھر مٹی کے ریلے میں بہہ گئے۔ ملبے سے خواتین مزید پڑھیں

North Waziristan: Forces operation

شمالی وزیرستان: فورسز کا آپریشن،1 دہشتگرد ہلاک 6 گرفتار

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان):شمالی وزیرستان حسو خیل میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 1 دہشت گرد ہلاک جب کہ 6 کو گرفتار کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے حسو خیل، میر علی میں خفیہ مزید پڑھیں

firing on vehicle

لکی مروت:چلتی کار پرفائرنگ،2افرادجاں بحق 2زخمی

ویب ڈیسک (لکی مروت) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پرانی دشمنی کی بناء پر خونریز تصادم کے نتیجے میں دو آفراد جاں بحق جبکہ دونوں اطراف سے چار آفراد زخمی ہوگئے۔ تھانہ سرائے نورنگ پولیس کے مطابق واقعہ مزید پڑھیں

Funeral prayers of senior journalist Rahimullah Yousafzai were offered

سینئرصحافی رحیم اللّٰہ یوسفزئی کی نمازِجنازہ ادا کردی گئی

ویب ڈیسک (مردان)سینئرصحافی اور ماہرِ افغان اموررحیم اللّٰہ یوسفزئی کی نمازِجنازہ خیبرپختونخواکےضلع مردان میں ادا کردی گئی۔ رحیم اللّٰہ یوسفزئی کی نمازِجنازہ مردان میں انذرگئی کاٹلنگ کےعلاقے خان ضمیر بانڈہ میں اداکی گئی۔ واضح رہےکہ پاکستان کے قومی ایوارڈ یافتہ مزید پڑھیں