ویب ڈیسک (چترال) چترال کے عشریت کے مقام پرمزدا گاڑی کھائی میں جاگری ۔گاڑی میں سوار ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق ہو گئے ۔گاڑی تیمرگرہ سے چترال جارہی تھی۔
ویب ڈیسک(بالاکوٹ )تھانہ گڑھی حبیب اللہ کے علاقہ بوئی میں ظلم و تشدد کے تمام ریکارڈ توڑ دئیےگئےنوجوان کورات بھر برہنہ کرکےجسم کےمختلف حصوں پرتشدد کیا جاتارہا ۔ بھینسوں کے باڑے میں رات کو بھینسوں کاپیشاب بھی پلایاجاتارہا،نوجوان کی پرتشدد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان)شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سیکورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ،آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (مالاکنڈ)درگئی کے علاقہ خرکی میں بیٹے نے اپنے باپ اور بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔ ملزم علی اکبر نے اپنے باپ اور بیوی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر جاں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(لوئر دیر): افغان سرحد پار سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں حوالدارگل امیر شہید ہوگئے، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 1 دہشت گردہلاک اور 3 زخمی ہوگئےہیں۔ آئی ایس پی ار مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :لکی مروت میںفائرنگ کے چار واقعات میں5نوجوانوں جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے چار مختلف واقعات میں پانچ نوجوانوں کو قتل کر دیاگیا۔ شاہ حسن خیل میں پرانی عداوت پر فائرنگ سے دو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پارا چنارکے علاقے لوئر کرم سمیر کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے مارے جانے والے افراد کی تعداد سات ہوگئی ہے جبکہ آٹھ افرادفائرنگ سے زخمی بھی ہوئے ہیں۔ جن میں سے 2زخمیوں کی حالت تشویشناک مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پاراچنار میں زمین کے تنازعے پرخون کی ہولی کھیلتے ہوئے تین افراد کو قتل اورگیارہ کو زخمی کر دیاگیا۔ لوئر کرم سمیر کے قریب شاملاتی اراضی پر آباد کاری کا تنازعہ چلا آرہا تھا ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پارا چنار)پاراچنارمیں فائرنگ کرکےایف سی کے سابق اہلکارکو قتل کردیاگیا۔ پولیس کےمطابق اپرکرم سےتعلق رکھنےوالےایف سی سےریٹائرڈ حوالدارسید نور بادشاہ کودیرینہ دشمنی پرقتل کیاگیا۔ پولیس نےموقع پرکارروائی کرکے 2 ملزمان کوگرفتارکرلیا ہےگرفتار ملزمان میں ایک حاضرسروس ایف سی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضم اضلاع اور سب ڈویژنز کولش مینا مچھروں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، ساڑھے7ہزار افراد کے چہرے بگاڑ دئیے ۔ذرائع کے مطابق لش مینا کے متاثرین میں اضافہ ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے تعینات افسران کی غفلت مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (سوات):سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں غیرت کے نام پر خاتون قتل کر دی گئی ۔ خاتون کو مبینہ طورپراس کے بھائی اور چچازاد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔مقتولہ پانچ بچوں کی ماں تھی ۔مقتولہ نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (ایبٹ آباد)ایبٹ آباد پریس کلب کابینہ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد پختون خواہ ہائو س میں ہوا۔وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان نے کابینہ سے حلف لیا ۔ اس موقع پرا سیپکر خیبر پختون خوا اسمبلی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (لنڈی کوتل)لنڈی کوتل کےمختلف علاقوں میں ڈینگی وائرس درجنوں افراد بیمار پڑ گئےڈینگی وائرس سے گاگرہ کا علاقہ شدید متاثر ہوا ہے ۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق گاگرہ علاقے میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان )شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں مین میرانشاہ بنوں روڈ پر ٹی ایچ کیو ہسپتال کے قریب ٹارگٹ کلنگ کا ایک اورواقعہ پیش آیا ہے ۔ پولیس کےمطابق نامعلوم مسلح افرادنےحسن ولد صبورکوکالےشیشوں والی فیلڈر گاڑی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (کوہاٹ )کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں دو فریقین میں فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک بچے سمیتدو افراد جاں ہوگئے ۔ فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی بھی ہواہے جسے تشویشناک حالت میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (چارسدہ) چارسدہ کے تھانہ خان ماہی کی حدود میں نوجوان جوڑے کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جوڑے کی نعشیں اسے دوران گشت ملیں جنہیں پوسٹ مارٹم کے لئےچارسدہ ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔ پولیس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (بونیر)بونیرکے ضلع میں کورونا کےبعد ڈینگی نےسراٹھالیا۔ جوڑسلارزئی کےعلاقے میں 62 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جن میں سےچارافراد کو علاج کے لئے پشاورریفرکیا گیا ہے۔ محکمہ صحت بونیرکے مطابق پورے علاقے میں فوگ سپرے کیا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان) شمالی وزیرستان کےعلاقے بویامیں سیکیورٹی فورسزکےآپریشن کےدوران فائرنگ کےتبادلے میں ایک دہشت گردماراگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں خفیہ اطلاع پرسیکیورٹی فورسز کی جانب مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اورکزئی) اپر اورکزئی کے علاقہ سما ماموزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو قبائلی ملکان جاں بحق ایک بچہ زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ملک فضل مبین اور ملک مزید پڑھیں
ویب ڈیسک ( کوہاٹ )ضلع کوہاٹ میں واقع گورنمنٹ اسکول نمبر 3 میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایف سی کے 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔ کوہاٹ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مزید پڑھیں