DC Haripur

ہری پور: محرم الحرام میں 300 جلوس اور مجالس کیلئے مکمل پلان ترتیب دے دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر

ویب ڈیسک (ہری پور): محرم الحرام میں 300 جلوس اور مجالس کیلئے مکمل پلان ترتیب دے دیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر محمد مغیث ثنااللہ نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام مسالک امن وامان کیلئے تعاون کریں ۔ ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

Bajor search operation

باجوڑ:حکومت کو مطلوب ملزمان کیخلاف پولیس آپریشن

ویب ڈیسک (باجوڑ): خارمیں حکومت کو مطلوب ملزمان کیخلاف پولیس آپریشن، پولیس اور ملزمان کے مابین کراس فائرنگ میں 3 پولیس اہلکار زخمی، پولیس مقابلے میں شہاب نامی اشتہاری ملزم بھی بھی شدید زخمی، آپریشن کی نگرانی ڈی پی او مزید پڑھیں

بنوں: 4اگست یوم شہدائے پولیس عقیدت اوراحترام کیساتھ منایا گیا

ویب ڈیسک (بنوں )ملک بھرسمیت بنوں میں چار اگست یوم شہدائے پولیس عقیدت اور احترام کیساتھ منایا گیا۔ بنوں آڈیٹوریم ہال میں منعقدہ تقریب میں ڈپٹی کمشنر محمد زبیر نیازی، ڈی پی او عمران شاہد، محکمہ پولیس کے آفسران اور مزید پڑھیں

police opration

چارسدہ:واپڈا نادہندگان اوربجلی چوروں کےخلاف جائنٹ آپریشن

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں واپڈا حکام اور پولیس نے واپڈا نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف جائنٹ آپریشن کیا۔ تفصیلات کے مطابق بہلولہ بجلی فیڈر سے سات نادہندہ علاقوں زربا گڑھی ،ازاد کلے وعیرہ کی بجلی کاٹ دی جبکہ دو بجلی مزید پڑھیں

Police Martyrs Day swabi

صوابی میں یوم شہداء پولیس احترام و جوش و خروش سےمنایا گیا

ویب ڈیسک(صوابی)صوابی میں یوم شہداء پولیس احترام و جوش و خروش سے منایا گیا ،ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے ایس پی سلمان آیاز کی پر سلامی پیش کی۔ پولیس لائینز میں یادگار شہداء پر پولیس کے چاک وچوبند مزید پڑھیں

jamrod protest

جمرود:خیبر لیوی خاصہ دار شہداء لواحقین کا احتجاج

ویب ڈیسک(جمرود)باب خیبر کے مقام پر خیبر لیوی خاصہ دار شہداء لواحقین نے احتجاجی مظاہرہ کیا،احتجاجی کیمپ میں شہداء لواحقین اور قبائلی عمائدین شامل ہیں۔ مظاہرین کے کہنے کے مطابق خاصہ دار و لیویز نے سخت ترین حالات میں جانوں مزید پڑھیں

police killed in karak

کرک: گھریلو تنازع پر پولیس کانسٹیبل قتل

ویب ڈیسک (کرک) تھانہ صابر آباد کے علاقہ کبیرکلہ میں گھریلو تنازع پر فائرنگ،جس کے نتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق مقتول کو آج صبح ڈیوٹی پر آتے ہوئے فائرنگ کی گئی، موٹر سائیکل سوارملزمان مزید پڑھیں

haripur protest

ہری پور:حطارانڈسٹریل اسٹیٹ کےصنعتکاربھی آلودگی کیخلاف سراپااحتجاج

ویب ڈیسک(ہری پور)ہری پورحطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے صنعتکار بھی آلودگی کے خلاف سراپا احتجاج ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ موبل آئل پلانٹس ۔پولٹری فیڈز اورپیپر ملیں سٹیل ملیں حطارمیں آلودگی پیدا کررہی ہیں سرکاری محکموں کی جانب سے ان فیکٹریوں مزید پڑھیں

opraition against illegal encroachments

ہری پور:ریلوےاراضی پرغیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع

ویب ڈیسک(ہری پور)ہری پور میں ریلوے کی اراضی سے تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔تجاوزات مافیا کو لگام ڈالنے سے انکے قبضہ سے قیمتی اراضی کا واگزارکرانے کیلئے اپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق درجنوں مکانات دوکانیں گرادی مزید پڑھیں

sector comando fc south

سیکٹرکمانڈرایف سی ساؤتھ کامحرم الحرام کی آمدسےقبل امام بارگاہوں کادورہ

ویب ڈیسک(ٹانک)سیکٹر کمانڈر ایف سی ساوتھ کا محرم کے حوالے سے امام بارگاہوں کا دورہ کیااور امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا۔ ذرائع کے مطابق سیکٹر کمانڈر ساؤتھ نے دورے کے دوران تمام تھلہ جات کے متولیان مزید پڑھیں

hangu wapda empolyee

ہنگو: واپڈا ملازمین کا احتجاج آج کا دن یوم سیاہ منایا

ویب ڈیسک (ہنگو): واپڈا ملازمین کا احتجاج آج کا دن یوم سیاہ منایا، واپڈا ہائیڈرو یونین چئیرمین نے کہا کہ واپڈا ملازمین نے ہمیشہ عوام کے خاطر اپنے جانوں کے نذرانے پیش کئے۔ ڈویژنل سیکرٹری فرح سیر نے بتایا کہ مزید پڑھیں

atif khan kp minister

وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبہ بھر میں مہم کا آغاز کردیا گیا۔ عاطف خان

ویب ڈیسک (مردان): مردان کلین اینڈ گرین مہم پاکستان کے تحت بارہ ہزار پودے لگانے کا ہدف، وزیر خوراک عاطف خان نے باچا خان میڈیکل کالج میں پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں ڈی سی حبیب مزید پڑھیں

KPK Govt

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے پشاور اور ایبٹ آباد میں پابندیوں کے احکامات جاری کردیے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث پابندیاں عائد، محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے پشاور اور ایبٹ آباد میں پابندیوں کے احکامات جاری کردیے، پابندیوں کا اطلاق 3 اگست سے 31 اگست تک مزید پڑھیں

swabi strike

صوابی: جگناتھ پاکستان ڈپو کے سامنے تمباکو کاشتکاروں کا احتجاج

ویب ڈیسک (صوابی): جگناتھ پاکستان ڈپو کے سامنے تمباکو کاشتکاروں کا احتجاج، چھوٹا لاھور یارحسین روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند، ڈپو انتظامیہ صرف ایک لین چلا رہی ہیں، جس سے ہمیں سخت مشکلات ہیں، پورآ دن سخت مزید پڑھیں

jamrud people press confrence

جمرود: مندتو کوتی کے رہائشیوں کا اپنے مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس

ویب ڈیسک (جمرود): مندتو کوتی کے رہائشیوں کا اپنے مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس، ہمارے علاقے میں ایک سرکاری سکول بھی نہیں، ہمارے علاقے میں سکول بنانے کے لیے سروے ہوا تھا سکول کی منظوری ہوچکی تھی لیکن تا مزید پڑھیں

abt school has been closed

ایبٹ آباد: باثر افراد نے بیوی کی ٹرانسفر ہونے پر سکول کو تالے لگا دئیے

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد): گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈھری میرا کو تالے لگ گئے، ایبٹ آباد باثر افراد نے بیوی کی ٹرانسفر ہونے پر سکول کو تالے لگا دئیے، طالبات کو سکول سے باہر نکال سکول بند کردیا، زمین ہم مزید پڑھیں