dangue virus

لنڈی کوتل میں ڈینگی وائرس بے قابو

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل)لنڈی کوتل میں کورونا کے بعد ڈینگی وائرس کے حملے جاری،محکمہ صحت حکام کے مطابق ڈینگی وائرس گاگرہ تک پہنچ گیا،،گاگرہ میں متاثرہ افراد کی تعداد18 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ مزید پڑھیں

Remote bomb blast on security-forces.

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسزپرریموٹ کنٹرول بم حملہ،2اہلکارزخمی

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)تحصیل لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں سیکورٹی فورسز پر بم حملہ کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزز کی پیٹرولینگ پارٹی پر ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ ہوا ہےدھماکے سے دوسیکیورٹی مزید پڑھیں

Section 144 imposed in Waziristan

جنوبی وزیرستان:کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف دفعہ 144نافذ

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)پولیس نے کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، کالے شیشے غیر قانونی ہے کسی کو بھی گاڑی میں کالے شیشوں کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ پولیس ذرائع کے مطابق علاقے میں امن وامان برقرار رکھنے مزید پڑھیں

PDA assistant director Junaid Akbar

پی ڈی اےکےاسسٹنٹ ڈائریکٹرجنیداکبر کےاندھےقتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (چارسدہ) چارسدہ پولیس کی اہم کاورائی ،پی ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنید اکبر کے اندھے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈی پی او نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چارسدہ ملزم مزید پڑھیں

Sister killed by brother in lakki marwat

لکی مروت میں بھائی کی فائرنگ سے بہن اوربھانجی قتل

ویب ڈیسک (لکی مروت)لکی مروت کے علاقے شیرخیل کلی بائست خیل میں خون سفید ہوگیا ،بھائی نے فائرنگ کر کے بہن اور بھانجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق واقعہ زمین کے تنازعے پر پیش آیا ہے،بھائی مزید پڑھیں

govt-middle school-zeray waziristan

جنوبی وزیرستان :گورنمنٹ مڈل سکول زیڑے میں سینکڑوں طلباء وطالبات کیلئےایکSSTٹیچر،تین غیرحاضر

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان کےگورنمنٹ مڈل سکول زیڑے میں تعینات ہونے والے 4اساتذہ میں سے 1ڈیوٹی پر موجودہے جبکہ تین غیر حاضر ہیں۔ علاقہ مکینوں کے مطابق 3اساتذہ گھر بیٹھے تنخواہیں لے رہے ہیںعلاقہ میں واحد گورنمنٹ مڈل سکول مزید پڑھیں

naran road

ناران روڈ-سیاحوں کوبلاوجہ تنگ کرنے پرسکواڈ انچارج سمیت پوراعملہ معطل

ویب ڈیسک(پشاور) ناران روڈ پر سیاحوں کی گاڑیوں کی چیکنگ اور بلا وجہ تنگ کرنے پر سکواڈ انچارج سمیت پورا عملہ معطل کر دیا گیا ہے۔ مشیر وزیراعلی خیبرپختونخوا برائے محکمہ ایکسائز وٹیکسیشن خلیق الرحمن کا ناران روڈ پر سیاحوں مزید پڑھیں

arrested 1

مردان: پولیس کی کارروائی،اقدام قتل کےمقدمےمیں مطلوب تین ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

ویب ڈیسک (مردان) تھانہ پار ہوتی پولیس نےبروقت کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمےمیں مطلوب تین ملزمان 24 گھنٹے کےاندر گرفتارکرلیا تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ پار ہوتی کی حدود محب روڈ میں مستورات کے تنازعے پر فائرنگ کا مزید پڑھیں

protest against load shedding

چارسدہ: لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی دھرنا بدستورجاری

ویب ڈیسک(چارسدہ)شمالی ہشتنگر ہری چند میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی دھرنا سات دنوں سے بدستور جاری ہے،قومی وطن پارٹی کی صوبائی چیئرمین سکندرحیات خان شیرپاؤ اور سابق ایم پی اے اور پی پی پی کے رہنما محمد علی شاہ باچہ مزید پڑھیں

kotha colleage swabi

صوابی کوٹھا کالج میں کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی

ویب ڈیسک (صوابی)گورنمنٹ ڈگری کالج کوٹھا، صوابی میں کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی محاصرہ کے دو سال مکمل ہونے پر کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مزید پڑھیں

football tournament

اپراورکزئی میں صوبائی فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

ویب ڈیسک(اورکزئی) پر اورکزئی غلجو میں صوبائی فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا ہے،ٹورنامنٹ کا فائنل میچ نریاب یونائٹیڈ نے دو گول کی برتری سے جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کا فائنل میچ نریاب یونائیٹڈ و اورکزئی کلب کے درمیان مزید پڑھیں