house roof disaster

بونیر: آمنور میں کچے مکان کی چھت گر گئی۔ بچی ملبے تلے دب کر جاں بحق

ویب ڈیسک (بونیر): آمنور میں کچے مکان کی چھت گر گئی، بچی ملبے تلے دب گئی، ریسکیو 1122 اور مقامی لوگوں نے 2 گھنٹے تک مسلسل سرچ آپریشن کرکے ملبے تلے سے بچی کو نکالا، ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مزید پڑھیں

lower dir 1

لوئردیر کے تمام سیاسی جماعتوں، وکلاء اور علاقائی مشران کا حقوق کے حصول کے لئے مشترکہ جدو جہد کا اعلان

ویب ڈیسک (لوئردیر): ضلع بھر کے تمام سیاسی جماعتوں، وکلاء اور علاقائی مشران کا حقوق کے حصول کے لئے مشترکہ جدو جہد کا اعلان، دیر قامی پاثون کے زیر اہتمام تیمرگرہ بار میں یک روزہ سمینار کا انعقاد، سمینار سے مزید پڑھیں

haider khan hoti

عمران خان سلیکٹیڈ وزیراعظم ہے،امیر حیدرخان ھوتی

ویب ڈیسک(صوابی) تحصیل لاھور حجرہ سابقہ ناظم اعلی صوابی شھید شیر زمان شیر میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سابقہ وزیراعلی خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ھوتی نے شرکت کی۔ امیر حیدر خان ھوتی نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

Loadshedding protest 1

چارسدہ:بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ،بےبس عوام سڑکوں پرنکل آئی

ویب ڈیسک(چارسدہ)شارسدہ ہری چند ماہ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے عوام سڑکوں پر نکل آئی ،مظاہرین نے روڈ بلاک کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے چارپائی اور کرسیاں سڑک کے اوپر لگا کر کر ٹریفک کو مکمل بند مزید پڑھیں

accident 4

چنگچی ڈرائیور کی غفلت سےموٹرسائیکل سوارجاں بحق

ویب ڈیسک (مردان) تخت بھائی کے علاقے مدے بابا روڈ پر تیز رفتار چنگچی کے ڈرائیور کی غفلت سے موٹر سائیکل سوار پی ایچ ڈی ڈاکٹر ظہیراللہ ساکن پیرسدو تحصیل تخت بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو 1122 مزید پڑھیں

protest 4

لنڈی کوتل: پاک افغان طورخم سرحد پر سینکڑوں مزدوروں کا بارڈر بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل)لنڈی کوتل میں پاک افغان طورخم سرحد پر سینکڑوں مزدوروں نےبارڈر بندش کیخلاف احتجاج کیا ہے، مزدوروں نے زیرو پوائنٹ کی طرف پیش قدمی کی اور بارڈر بندش کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ مظاہرین کا مزید پڑھیں

attack on security check post

جنوبی وزیرستان:سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ،اہلکار شہید

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان )جنوبی وزیرستان تحصیل تیارزہ کے علاقے اوس پاس میں سیکورٹی پوسٹ پر حملہ،حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں تین اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے۔

haripur protest

ہری پور:تیزاب فیکٹری،موبل آئل اورپولٹری فیڈبنانےوالے پلانٹ عوام کیلئےعذاب

ویب ڈیسک (ہری پور)حطارانڈسٹریل اسٹیٹ ورکرویلفیئربورڈکی 188کواٹرکالونی میں رہائشی تیزاب فیکٹری موبل آئل فیکٹریوں کیخلاف سراپااحتجاج،رہائیشیوں کا کہنا ہے کہ تیزاب فیکٹری موبل آئل فیکٹریوں کی طرف سے نکلنے والے آلودہ دھویں سےہمارے بچے بیمار ہو چکے ہیں۔ مظہرین کا مزید پڑھیں

polio campaign 1

ہنگو: پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا

ویب ڈیسک(ہنگو)ضلع ہنگو میں پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا ہے،اس مہم میں 396پولیو ٹیموں کے ذریعے 93ہزار 288بچوں کو پولیو کے قطرے پلائےجائیں گے۔ ڈی سی اورڈی پی اونے ڈی ایچ کیو میں بچوں کوپولیو قطرے مزید پڑھیں

heavy rain

جمرود:موسلادھاربارش سےندی نالوں میں طغیانی

ویب ڈیسک (جمرود)جمرود میں رات بارہ بجے سے 2 بجے تک ہواؤں کےساتھ بارش ہوئی،آندھی وتیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ رات گئے سے جاری بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے،سڑکوں پرپانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک مزید پڑھیں

open court

مردان:کھلی کچہری کاانعقاد،ڈپٹی کمشنرسمیت دیگرمحکموں کےافسران بالا غیرحاضر

ویب ڈیسک (مردان)تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ٹی ایم اے سبزہ زار میں ڈپٹی کمشنر مردان کی طرف سے پہلے سے سوشل میڈیا پر اعلان کردہ منعقدہ کھلی کچہری میں سرکاری محکموں سمیت غیر حاضر رہے جس پر عوام مزید پڑھیں

mardan boy arrest

مردان: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی فوٹو کے توہین کے الزام میں نوجوان گرفتار

ویب ڈیسک (مردان): مردان بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی فوٹو کے توہین کے الزام میں نوجوان گرفتار، پولیس کے مطابق نوجوان نے ہزار روپے کا کرنسی نوٹ دانتوں سے پھاڑا، نوجوان نے نوٹ پھاڑنے کے بعد اس مزید پڑھیں

swat NADRA office

سوات: نادرہ آفس میں شناختی کارڈ بنانے والے مشکلات سے دو چار

ویب ڈیسک (سوات): مینگورہ نادرہ آفس میں شناختی کارڈ بنانے والے مشکلات سے دو چار، شناختی کارڈ آفس کے سامنے مرد اور خواتین کا رش، شناختی کارڈ بنانے والوں کے لئے کسی قسم کی سہولیات موجود نہیں۔ ڈائیریکٹر شناختی کارڈ مزید پڑھیں

polio campaign in south wazirstan

جنوبی وزیرستان:5روزہ پولیو مہم کا آغاز

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان ضلع بھر میں 5روزہ پولیو مہم شروع ہوگئی ہے۔ ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ 86ہزار کے قریب پانچ سال سے کم عمربچوں پولیوکے قطرے پلائے جائینگے،انسداد پولیو مہم کیلئے سینکڑوں ٹیمیں تشکیل کردی مزید پڑھیں