255933 055307 updates

سوات:طلبا کیلئےاہم خبر،دسویں اوربارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات 10جولائی سےہونگے

ویب ڈیسک(سوات) دسویں اور بارہویں جماعتوں کے امتحانات 10 جولائی سے شروع ہونگے۔ چیئرمین سوات بورڈ کےمطابق امتحانات صرف اختیاری مضامین میں لئے جائینگے، نمبرات اور پوزیشن اس کے تناسب سے دیا جائیگا،عملی امتحانات نہیں لئےجائینگے۔ کنٹرولر امتحانات کا کہنا مزید پڑھیں

11111 5 scaled

شمالی وزیرستان : افغانستان سے پاک فوج کی چوکی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے

ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق افغان دہشتگردوں کی جانب سے ایک بار پھر بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی ،افغانستان کی جانب سے دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان میں دواتوئی کے مقام پر فوجی مزید پڑھیں

images 3 5

بونیر : بجلی کے لود شیڈنگ میں اضافہ،عوام مشکلات سے دو چار

ویب ڈیسک(بونیر) بونیر میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کے لود شیڈنگ میں اضافہ ہوگیا ہے،بجلی پر چلنے والے کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں۔ گھروں اور مسجدو میں پانی ناپید جس کے باعث وام کو مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 06 30 at 2.16.58 PM

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نےترک ملٹی نیشنل کمپنی کی صنعتی یونٹ کا افتتاح کردیا

ویب ڈیسک ( ہری پور )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق صوبے میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر مزید پڑھیں

khanpur dam

ہری پور:خانپورڈیم خشک ہونےلگااسلام آبادکو پانی کی فراہمی منقطع ہونےکا خدشہ

ویب ڈیسک(ہری پور)بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے خانپور ڈیم خشک ہونے لگا اسلام آباد کو پینے کے پانی متاثرہونے کا خدشہ ہے مالٹا اور لیچی کے باغات کو بھی پانی کی فراہمی روک دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

.jpeg

پاراچنار: 35 سالہ دشمنی دوستی میں بدل گئی

ویب ڈیسک(پاراچنار)پاراچنار گاوں گوساڑ میں سادات گھرانے اور جرگہ ممبران نے 35 سالا خونی دشمنی میں راضی نامہ کرکے دوستی و بھائی چارے میں بدل دیا۔ دیرینہ دشمنوں نے ایک دوسرے کو گلے لگاکر آمن کیساتھ دوستی کا اعلان کیا مزید پڑھیں

1

باجوڑ:ویکسین نہ لگوانےوالےافرادپرتمام سرکاری دفاترمیں داخلےپرپابندی عائد

ویب ڈیسک(باجوڑ)ضلع باجوڑ میں کرونا وائرس ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر تمام سرکاری دفاتر میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے کسی بھی سرکاری ہسپتال،نادرہ اور سی ایف سی مزید پڑھیں

دھرنا

لنڈی کوتل: گزشتہ روزمکان کےاندردھماکےواقعےکیخلاف لواحقین،خیبرسیاسی اتحاداورقومی مشران کااحتجاجی دھرنا

ویب ڈیسک(لنڈی کوتل) گزشتہ روز مکان کے اندر دھماکے کے واقعے خلاف لواحقین،خیبر سیاسی اتحاد اور قومی مشران نے احتجاجی دھرنا دیا۔ دھرنا میں لواحقین، خیبر سیاسی اتحاد کے رہنما اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین مزید پڑھیں

193086928 4031145793621575 6433999136182230374 n

اورکزئی:علاقہ زختان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے،ڈی سی

ویب ڈیسک(اورکزئی)اورکزئی میں شہریوں کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی سی کا کہنا ہے کہ علاقہ زختان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 06 30 at 11.47.27 AM

عالمی یومِ منشیات کے حوالے سےڈرگز سنٹر چارسدہ میں محکمہ سوشل ویلفئیر کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ محکمہ سماجی بہبود،حصوصی تعلیم اورترقی نسوا ں چارسدہ کے زیر اہتمام عالمی یوم انسداد منشیات کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ایڈیشنل سیکرٹری سوشل ویلفیئر محمد عابد، اے ڈی سی چارسدہ عبدالحسیب،اسسٹنٹ کمشنر محمد مزید پڑھیں

arrest7

ضلع خیبر میں مورچہ زن قبائل کیخلاف کامیاب آپریشن،10 مسلح افراد گرفتار

ویب ڈیسک(خیبر)ضلع خیبر میں مورچہ زن قبائل کیخلاف کامیاب آپریشن، آپریشن کل شام سے رات دیر تک جاری رہاجو کہ ڈی پی او کی سربراہی میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں پولیس سمیت ایف سی کے جوانوں نے مزید پڑھیں

download 177

محکمہ اینٹی کرپشن بنوں ریجن کی کارروائی،27 لاکھ ہڑپ کرنےوالےیونین کونسل نارجعفرکےسیکرٹری ناظم سمیت گرفتار

ویب ڈیسک(بنوں) محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے 27  لاکھ روپے ہڑپ کرنے والے ویلج کونسل نار جعفر کے سیکرٹری اور ناظم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 27 لاکھ روپے ہڑپ کرنے والے یونین کونسل نار جعفر کے مزید پڑھیں

.jpg

تخت بھائی:ایک شخص پانی میں ڈوبنے سے جاں بحق، دوسرا ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک (تخت بھائی): ایک شخص پانی میں ڈوبنے سے جاں بحق، دوسرا ہسپتال منتقل، ذرائع کے مطابق تخت بھائی کے علاقہ سری بہلول جہانگیرآباد میں 2 نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے، ایک جاں بحق جبکہ ایک کو مزید پڑھیں

Untitled 1 624

لنڈی کوتل:مکان کے اندر دھماکہ، چار افراد جاں بحق، 6 زخمی

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل): تاتارہ گراؤنڈ کے قریب مکان کے اندر دھماکہ، چار افراد جاں بحق، 6 افراد زخمی ہے، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے شامل ہیں، زخمیوں کو پشاور منتقل کردیاگیا، جاں بحق اور مزید پڑھیں

Child Measles 2

باجوڑ میں میزل کی بیماری سر اٹھانے لگی، دوبچے جاں بحق متعدد متاثر

ویب ڈیسک(باجوڑ)ضلع باجوڑ چارمنگ کے مختلف علاقوں کرکنئی اور کوہی میں پچھلے 15 دن سے میزل( شیری ) کی بیماری سے متعدد بچے متاثر ہوئے ہیں۔ اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ بیماری سے اب تک دو بچے جاں بحق مزید پڑھیں