raghgan dam insident

باجوڑ:سانحہ راغگان ڈیم، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

ویب ڈیسک (باجور)باجوڑ میں راغگان ڈیم میں ڈوب کر لاپتا ہونے والے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، دو کشتیاں ڈوبنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی۔ ریسکیو کے مطابق راغگان ڈیم میں آپریشن چوتھے روز بھی مزید پڑھیں

sheikh ul hadees molana abdul razaq

شیخ الحدیث مولانا عبدالرزاق مجددی خالق حقیقی سےجاملے

ویب ڈیسک(بنوں)سابق ایم پی اے شیخ الحدیث مولانا عبدالرزاق مجددی انتقال کر گئے ۔ مرحوم ایم ایم اے دور حکومت میں حلقہ 88 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ مجددی مرحوم کا تعلق بنوں کے ایک نامور دینی و مزید پڑھیں

accident 9

ایبٹ آباد : سیاحوں کی گاڑی حادثے کاشکار،5افراد زخمی

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد):ایبٹ آباد بگنوتر کے قریب کرلہ کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کاشکارہوگئی جس کے نتیجے میں5 افرادزخمی ہوگئے۔ کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایک ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیکنیشن جائے حادثہ پر مزید پڑھیں

hari pur firing

ہری پور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق

ویب ڈیسک (ہری پور)رات گئے کوٹ نجیب اللہ ڈسٹرکٹ ہری پور میں اسلام آباد پولیس اہلکار کو شہید کر دیا گیا۔ زرائع کے مطابق اہلکار نزاکت ڈیوٹی کے بعد اپنے آبائی گاوں جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نےنائن ایم مزید پڑھیں

kid drowned in sardaryab

سردریاب کے تفریحی مقام دریائے کابل میں 11 سالہ بچہ ڈوب گیا

ویب ڈیسک (چارسدہ): سردریاب کے تفریحی مقام دریائے کابل میں 11 سالہ بچہ ڈوب گیا،خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ پشاور کے رہائشی راشد ساتھیوں کے ساتھ سیرکرنے کیلئے ایا تھا، ریسکیو 1122 کی عوطہ خور ٹیم نعش تلاش کے مزید پڑھیں

wapda protest charsada

چارسدہ میں لوڈشیڈنگ کے مظاہرے میں واپڈا اہلکار پر تشدد کے خلاف واپڈا ملازمین کا قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان  

ویب ڈیسک (چارسدہ):چارسدہ فاروق اعظم چوک میں لوڈشیڈنگ کے مظاہرے میں واپڈا اہلکار پر تشدد کے خلاف واپڈا ملازمین کا پیر کے روز قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان، واپڈا یونین نے سٹی پولیس چارسدہ کو مظاہرین کی قیادت کرنے والوں مزید پڑھیں

1122

صوابی:مدرسہ میں گیس سلنڈر کے باعث آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک(صوابی)تحصیل ٹوپی باجا گاؤں میں قاسم تجوید القرآن مدرسہ میں گیس سلنڈر کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر فائیٹرز ٹیم نےموقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔ریسکیو1122 فائر مزید پڑھیں

swat petrol

سوات: پٹرول نایاب، سیاحوں کومشکلات کا سامنا

ویب ڈیسک(سوات) سوات میں سیاحتی سیزن شروع ،لاکھوں سیاح مختلف سیاحتی علاقوں میں پہنچ گئے۔ سیزن شروع ہوتے ہی پٹرول نایاب ،گاڑی مالکان کبھی ایک پٹرول پمپ اور کبھی دوسرے پٹرول پمپ کا چکر لگانے لگے، سیاحوں سمیت شہریوں کو مزید پڑھیں

police shaheed

مردان:دہشت گردوں کی فائرنگ سےزخمی سپاہی شہید

ویب ڈیسک (مردان)مردان دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی سپاہی شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بابوزئی میں 28مئی کے دن دہشتگردوں کی’فائرنگ سے زخمی ہونے والا سپاہی منیر خان شہید ہو گیا ہے۔ منیرخان کراچی کے ہسپتال میں زیرعلاج مزید پڑھیں

arrest 12

بہرام خیل واقعہ،ملوث عناصرکیخلاف پولیس کاکریک ڈاوٴن،22ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (لکی مروت)لکی مروت کے علاقے بہرام خیل میں ہوائی فائرنگ کے واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف پولیس کا کریک ڈاوٴن اور انکی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق عید کے روز بہرام خیل نالے پر ہوائی مزید پڑھیں

boy drown

نہرمیں نہاتےہوئے21 سالہ نوجوان ڈوب کرجاں بحق

ویب ڈیسک (تخت بھائی)پشاورگلبہارسے تخت بھائی اپنے رشتہ داروں کے ہاں آئے ہوئے 21 سالہ نوجوان نعمت اللہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے غوطہ خور ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ کئی مزید پڑھیں

Accident 6

دیربالا:دو گاڑیوں میں تصادم ،12افراد زخمی

ویب ڈیسک(دیربالا)دیر بالاشرینگل کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق شرینگل میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں خواتین سمیت بارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں ، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئےدیر ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں

rape case takhtbai

کمسن بچی سےزیادتی,ملزم پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کےحوالے

ویب ڈیسک (تخت بھائی)تحصیل تخت بھائی کے علاقہ لوند خوڑ راموڑہ میں گزشتہ روز کمسن 7 سالہ بچی مرجان سے زیادتی کرنے والا ملزم فہد علی ولد احسان علی کو لوند خوڑ پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ تخت بھائی کی عدالت مزید پڑھیں

loadsheding

چارسدہ:بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ کیخلاف علاقہ مکین سراپااحتجاج

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ کے علاقے ترناب شولگرہ میں بجلی کے ناروا لوڈشیڈنگ کےخلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا،مظاہرین نے جلوس کی شکل میں چارسدہ کے فاروق اعظم چوک پہنچ کر واپڈا کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ مظاہرے میں تمام سیاسی مزید پڑھیں

corona vaccination

اورکزئی : کورونا ویکسینیشن کے بغیر داخلہ ممنوع قرار

ویب ڈیسک (اورکزئی)ضلع اورکزئی میں کوروناویکسینیشن کےبغیرداخلہ ممنوع قراردیا گیا ہے۔ ڈی سی کا کہنا ہےکہ داخلی راستوں پر انتظامیہ اورمحکمہ ہیلتھ کےاہلکارتعینات کردئیےگئے ہیں، عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر کروروناویکسینیشن کے بینرزآویزاں مزید پڑھیں

wsscm

مردان:عید الاضحیٰ کےتیسرے روز بھی ایس ایس سی ایم کاصفائی آپریشن جاری

ویب ڈیسک(مردان)مردان میں عید الاضحیٰ کےتیسرے روز بھی، ڈبلیو ایس ایس سی ایم کا صفائی آپریشن جاری ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ عید کے دو دنوں میں شہر بھر سے 1230 ٹن آلائشیں تلف کی گئیں، عملہ گلی محلوں مزید پڑھیں