afghan sick baby

9ماہ کاافغانی بچہ بغیرماں کےعلاج کیلئےپاکستان پہنچ گیا

ویب ڈیسک (جمرود) نومہینےکا افغانی بچہ بغیرماں کے علاج کے لیے پاکستان پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر کی بندش وقانونی دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے ماں ساتھ نہ آسکی،فالج مرض میں مبتلابچےکوافغانستان سےماں نےٹرک کے ڈرائیور کو مزید پڑھیں

firing 9

داماد نےسسرکوفائرنگ کرکےقتل کردیا

ویب ڈیسک(اورکزئی) لوئراورکزئی میں داماد نے سسر پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سسر ملک خواجمین جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم کو آلہِ قتل سمیت گرفتار کرلیا ہے،ملزم عبداللہ مقتول خواجمین کا داماد ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

accident 7

پشاورسےاپرچترال جانےوالی فلائنگ کوچ کھائی میں جاگری

ویب ڈیسک(چترال)پشاورسے اپرچترال جانےوالی فلائنگ کوچ ریشن کے مقام پر حادثے کا شکار ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈ مزید پڑھیں

6 year old boy killed

چارسدہ:6سالہ بچہ سکول پرنسپل کےہاتھوں قتل

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ رجڑکے رہائشی چھ سالہ بچہ کوسکول پرنسپل کوقتل کردیا۔ مقتول بچے کا باپ الائیڈ سکول داودزئی برانچ واقع لالہ زار کالونی میں مالی تھااورسکول پرنسپل کوسکول استانی کےساتھ غیراخلاقی طور پر دیکھا تھا۔ مقتول بچے کے باپ نے مزید پڑھیں

Chairman BISE Peshawar

چارسدہ:چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاورکاامتحانی ہالوں کا اچانک دورہ

ویب ڈیسک(چارسدہ )بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاورکے چیئر مین پروفیسر نصر اللہ جان یوسف زئی نے چارسدہ میں پشاورماڈل سکول چارسد ہ برانچ، نیو اسلامیہ پبلک ہائی سکول سمیت محتلف امتحانی ہالوں کا اچانک دورہ کیا۔انہوں نے امتحانی مزید پڑھیں

peoples protest

چارسدہ:گرمی اور لوڈ شیڈنگ کاجن بوتل سے باہر، عوام سراپا احتجاج

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں بجلی کی 24 گھنٹے بندش کیخلاف ڈھکی امیر آباد کی احتجاجاََعوام سڑکوں پر نکل آئی ۔احتجاجی مظاہرین نے ہری چند روڈ کو ہرقسم کے ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ناروا لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں

تخریب کاری

باجوڑ میں تخریب کاری کے دوبڑے منصوبے ناکام

ویب ڈیسک( باجوڑ) باجوڑ میں حساس اداروں کی اطلاع پرسکیورٹی فورسزنے بروقت کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے تخریب کاری کےبڑے منصوبے ناکام بنا دئے۔ مورخہ 15/16 جولائی 2021 کو گاؤں لرہ بانڈہ تحصیل خار اور گاؤں برہ کمانگرہ تحصیل نواگئی میں مزید پڑھیں

جاری

چارسدہ:کوروناسےبچاؤکیلئےویکسین لگانےکاعمل جاری

ویب ڈیسک(چارسدہ)محکمہ چارسدہ کے زیراہتمام کوروناوائرس کی چوتھی لہرسے بچاوکی خاطرویکسین لگانےکا عمل زور وشورسےجاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق گل آباد تنگی میں موبائل ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے،لاوڈ سپیکر کے ذریعے اعلانات کرکے بڑی تعداد میں لوگوں کو مزید پڑھیں

5

بنوں:مستورات کےتنازعہ پرفائرنگ،2افرادجاں بحق 3زخمی

ویب ڈیسک(بنوں) بنوں مستورات کےتنازعہ پرفائرنگ ، کوٹکہ مندتی علاقہ سوکڑی میں دو فریقین کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے،مرنے اور زخمیوں ہونے والوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

crime scene do not cross

شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن کے گورنمنٹ ڈگری کالج میں امتحانی ہال کے باہر پولیس کی فائرنگ سے دو طلباء زخمی

ویب ڈیسک (میرانشاہ): پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن کے گورنمنٹ ڈگری کالج میں امتحانی ہال کے باہر پولیس کی فائرنگ سے دو طلباء زخمی، ڈگری کالج میں سیکنڈ ائیر کے پرچہ شروع تھا، امتحانی ہال کو مزید پڑھیں

ڈکیتی

ہری پور:بینک ڈکیتی، ملزمان درجنوں لاکر لوٹ کر فرار

ویب ڈیسک(ہری پور)ہری پورسرائے صالح الائیڈ بینک میں مسلح ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔ چار مسلح ڈکیت بنک میں گھس گئے اوربنک سے رقم لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکو بذریعہ کیری ڈبہ فرار ہوئے مزید پڑھیں

ppp protest

کوہاٹ:علی امین گنڈا پور کے بیان پرپی پی پی کارکنان کا شدید احتجاج

ویب ڈیسک(کوہاٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی امین گنڈا پور کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،کوہاٹ پریس کلب کے سامنے پی پی پی کارکنوں نے علی امین گنڈا کے خلاف شدید نعرہ مزید پڑھیں

6

چارسدہ میں بھائی نےبہن کو گولی مارکرقتل کردیا

ویب ڈیسک (چارسدہ)چارسدہ تھانہ پڑانگ کی حدود عزیز حیل میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بھائی نے مستورات تنازعہ پر اپنی بہن کو گولی مار کر قتل کردیا ہے،نعش ھسپتال منتقل کردی گئی مزید پڑھیں

مصنوعات

لنڈی کوتل :عوام کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پرغم وغصّےکااظہار

ویب ڈیسک ( لنڈی کوتل)لنڈی کوتل میں عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ علاقہ مزید پڑھیں

سراوں پرتشددکےواقعات، ایس اوپیزجاری

مردان :خواجہ سراوں پر تشدد کے بڑھتے واقعات، ضلعی پولیس کا بڑا فیصلہ

ویب ڈیسک (مردان ) خواجہ سراوں پر تشدد کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر ضلعی پولیس نےبڑا فیصلہ کیا ہے،محفل موسیقی میں شرکت کرنے والے خواجہ سراوں کے لیے ایس او پیز جاری کردئیے۔ ایس او پیز کے مطابق محفل مزید پڑھیں