Untitled 3 12

خیبر پولیس:24 گھنٹوں کے اندر اندر دو ملزمان میں سے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا

ویب ڈیسک (جمرود): خیبر پولیس کی کاروائی 24 گھنٹوں کے اندر اندر شہید ایس ایچ او نیاز محمد کے قتل میں ملوث دو نامزد ملزمان میں سے ایک ملزم سمیع اللہ ولد سنزل خان کو گرفتار کرلیا گیا، ڈی پی مزید پڑھیں

.jpg

رستم: فٹبال میچ کے دوران زبانی تکرار کے بعد فائرنگ۔ ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی

ویب ڈیسک (رستم): چارگل میں فٹبال میچ کے دوران زبانی تکرار کے بعد فائرنگ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا،مراد ، وقار اور آصف کی فائرنگ سے شاکر جانبحق جبکہ گلراز شدید زخمی ہوگیا، زخمی مزید پڑھیں

1776210 deadbody 1565723227 323 640x480 1

بنوں:پولیس اہلکار کے ٹارگٹ کلنگ میں مطلوب ملزم ٹریفک حادثے میں ہلاک ساتھی زخمی حالت میں گرفتار

ویب ڈیسک (بنوں):پولیس اہلکار کے ٹارگٹ کلنگ میں مطلوب ملزم ٹریفک حادثے میں ہلاک ساتھی زخمی حالت میں گرفتار، ملزم بختار علی کی گرفتار کیلئے سی ٹی ڈی کی سپیشل چھاپہ مار ٹیم نے تعاقب کیا، ملزمان موٹر سائیکل پر مزید پڑھیں

5fdaeeec84682

خیبر پختونخوا میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز:پشاور سمیت 7 اضلاع میں مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں بڑھتے ہوئے مثبت کورونا کیسز اور اس سلسلے میں این سی او سی کے حالیہ فیصلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے،حکومت خیبر پختونخوا نے فور ی طور پر تا حکم ثانی متعلقہ شعبوں کیلئے پابندیا مزید پڑھیں

Untitled 1 214

کیڈٹ کالج سوات میں 29 طلباء میں کرونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (سوات): اے سی چارباغ کے مطابق کیڈٹ کالج سوات میں 29 طلباء میں کرونا وائرس کی تصدیق، طلباء کو کورنٹائیں کر دیا گیا تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کر لی گئی ہیں، ضلعی انتظامیہ اور میڈیکل ٹیم نے مزید پڑھیں

Untitled 1 213

چارسدہ: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی پاکستان مخالف خبر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (چارسدہ):پی ٹی آئی چارسدہ کے زیر اہتمام پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی پاکستان مخالف خبر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرے کی قیادت ایم این اے انور تاج ، جنرل سیکرٹری حاجی ظفر خان کر مزید پڑھیں

Pic15 0021 e1593612116447

ضلع ملاکنڈ میں کرونا کی بگڑتی صورتحال، سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ شروع

ویب ڈیسک :کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ شروع، انتظامیہ کی جانب سے ملاکنڈ کے بازاروں میں اعلانات، شام چھ بجے سے تمام کاروبار اور دوکانات بند رہینگے۔ انتظامیہ کے مطابق حکم پر عمل درآمد مزید پڑھیں

1111111 2

ہری پور: زیر تعمیرسکول کی چھت گرنےسے مزدورجاں بحق

ویب ڈیسک(ہری پور)تعمیراتی کام لے دوران نجی سکول کی چھت گر گئی،چھت گرنے سے ایک مزدور دب کر جاں بحق۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق تحصیل روڈ پر نجی سکول کالنٹرتوڑتےہوئے چھت گرنے سے دومزدور دب گئے جس کے نتیجے مزید پڑھیں

77 1

صوابی:باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں نرسنگ سٹاف کااحتجاج جاری

ویب ڈیسک (صوابی)صوابی کےباچا خان میڈیکل کمپلیکس میں نرسنگ سٹاف کا احتجاج جاری ہے،نرسنگ سٹاف نے کالج انتظامیہ اورہسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ نرسنگ سٹاف کا کہنا ہے کہ انکے لیے رہائشی فلیٹس بنے ہےمگر کالج انتظامیہ مزید پڑھیں

898047 695463 sho updates

جمرود: شہیدایس ایچ او نیاز محمد آفریدی کی نمازجنازہ پولیس لائن میں ادا

ویب ڈیسک (جمرود)ضلع خیبر میں شہید ایڈیشنل ایس ایچ او نیاز محمد آفریدی کی نماز جنازہ اور تدفین کر دی گئی۔ شہید ایس ایچ او نیاز محمد آفریدی کی نماز جنازہ خیبر پولیس لائن میں ادا کی گئی، نماز جنازہ مزید پڑھیں

666666 3

رستم: نکاح کا انوکھا انداز،حق مہرمیں لائبریری دینے پرنکاح

ویب ڈیسک (مردان )رستم میں دلہن نےحق مہرمیں ایک لاکھ روپے کی لائبریری دینے پرنکاح کرلیا. اس نئے جوڑے کے نکاح نامے میں مہر کی رقم کے سامنے خانے میں لکھا گیا ہے کہ ’ایک لاکھ روپے پاکستانی رائج الوقت مزید پڑھیں

download 121

ضلع کرم فائرنگ سے باپ بیٹا قتل جبکہ دوسرا بیٹا زخمی

ویب ڈیسک(ضلع کرم) سینٹرل کرم چمکنی کے علاقے کودہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ،فائرنگ سے صورت خان نامی شخص بیٹے سمیت قتل جبکہ دوسرا بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق فائرنگ کرنےوالے چچا زاد بھائی بتائےجارہے ہیں جوموقع مزید پڑھیں

.jpg

ممبرصوبائی اسمبلی کےحجرےکوبارودی موادسےاُڑانےکی کوشش ناکام

ویب ڈیسک (بنوں)بنوں میں ممبر صوبائی اسمبلی شیر اعظم وزیر کے حجرے کو بارودی مواد سے اُڑانے کی کوشش ناکام بنا دی ، بارودی مواد ناکارہ بنادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اتوار ڈومیل سرکی خیل میں واقع ایم پی اے مزید پڑھیں

Untitled 2 56

باجوڑ کے سابقہ سینیٹر اور خان آف ناؤگئی عبدالقیوم خان انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (باجوڑ): باجوڑ کے سابقہ سینیٹر اور خان آف ناؤگئی عبدالقیوم خان انتقال کرگئے، مرحوم سابق ایم این اے حاجی بسم اللہ خان کے بھائی، سابقہ گورنر خیبر پختونخوا شوکت اللہ خان، سینیٹر ہدایت اللہ اور عنایت اللہ خان مزید پڑھیں

asfandyar wali khan 486c7087 f5ed 46de a551 a173e0796f4 resize 750

اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان کورونا وائرس کا شکار

ویب ڈیسک (چارسدہ): عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی طبعیت گذشتہ چار پانچ روز سے ناساز تھی ،جس پر انکے ٹیسٹ کئے گئے، مزید پڑھیں

Untitled 2 54

صوابی:سپیکر قومی اسمبلی نے گورنمنٹ ہائی سکول باجا و گیس کے منصوبے کا افتتاح کردیا

ویب ڈیسک (صوابی): سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گورنمنٹ ہائی سکول باجا و گیس کے منصوبے کا افتتاح کردیا، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا بام خیل میں تقریب سے خطاب، اپر ھاؤس کے الیکشن میں ھمارے منتخب نمائندوں مزید پڑھیں

55555555555555555555555555

ہسپتالوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان،سماجی تنظیموں کاچندہ مہم شروعکرنےکااعلان

ویب ڈیسک(کوہاٹ)کوہاٹ میں ہسپتالوں میں مشینری اور بنیادی سہولیات کی کمی کے باعث سماجی تنظیموں نےمشینری اور دیگر آلات خریدنے کے لئے چندہ مہم شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔ سماجی تنظیموں کےمطابق آئےروز مریض سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث مزید پڑھیں