600755 butcher 1473403169 936 640x480 1

چارسدہ:قصائیوں کاگوشت فروخت نہ کرنےکا آج دوسراروز

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں قصائیوں نےآج دوسرے روز بھی گوشت نہ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قصائیوں کا کہنا ہے کہ جانوروں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کے باعث گوشت کے فروخت میں نقصان ہے،ضلعی انتظامیہ جانوروں کی مزید پڑھیں

Two young girls killed in Charsadda firing Crime Scene

لوئر دیر:دوطرفہ فائرنگ کے بعد تالاش میں پولیس پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (لوئر دیر): ساڑھے چار گھنٹے کے اپریشن اور دوطرفہ فائرنگ کے بعد تالاش میں پولیس پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا، ملزم شعیب نے احمد گلئی تالاش کے ایک نوجوان کو قتل اور اس کے باپ کو مزید پڑھیں

Untitled 1 Recovered Recovered Recovered

مردان:مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ۔ڈی سی

ویب ڈیسک (مردان): مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ، ڈی سی کے مطابق مردان شیخ ملتون کے سیکٹر آر-ایس-ٹی-جے میں 14 روز کیلئے سمارٹ لاک ڈاون، مردان گوجر گڑھی محلہ پوسوال اورجندر پار میں کرونا سے متاثر افراد مزید پڑھیں

jirga

بنوں۔اقوام جانی کےمشران کا آئی جی پی کےدورےکےموقع پرملاقات سےبائیکاٹ

ویب ڈیسک(بنوں)بنوں میں اقوام جانی کے مشران نے آئی جی پی کے دورے کے موقع پر ملاقات سے بائیکاٹ کرلیا،جانی خیل تھانہ کے افتتاح کیلئے کوئی گیا تو قوم پچاس لاکھ روپے جرمانہ وصول کرے گی۔ مشران کے مطابق انتظامیہ مزید پڑھیں

rescue1122

مردان میں فائرنگ سے ماموں بھانجہ شدید زخمی

ویب ڈیسک(مردان )گڑھی کپورہ کے علاقہ شیخ عنایت بابا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ماموں بھانجا شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد فراہم مزید پڑھیں

930051 531511937

ٹی ایل پی احتجاج:ہری پورمیں حالات کشیدہ ، پولیس نفری تعینات

ویب ڈیسک (ہری پور)تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ ہری پور میں بھی حالات کشیدہ جگہ مزید پڑھیں

697564 8199265 mufti kifayat jui12 updates

جمعیت علمائےاسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار

ویب ڈیسک(مانسہرہ)پولیس نے جمعیت علمائےاسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

ARM

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکاآپریشن، دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)سیکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کاروائی کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

ramadan photo 1080x675 1

باجوڑ میں آج پہلا روزہ رکھا گیا

ویب ڈیسک(باجوڑ)ضلع باجوڑ کےمختلف علاقوں میں آج پہلا روزہ ہے،تحصیل ماموند،سلارزئی،ناواگئی اور اتمان خیل میں لوگوں نے روزہ رکھ لیا ہے۔خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں مقیم افغان مہاجرین نے بھی سعودی عرب کے ساتھ آج رمضان المبارک کا پہلا مزید پڑھیں

.jpg

تخت بھائی:کھیتوں سےخاتون کی بوری بند نعش برآمد

ویب ڈیسک (مردان )تخت بھائی کے علاقہ کندہ غار ( امیر کلے )کےکھیتوں سے خاتون کی بوری بند قتل شدہ نعش کا ڈھانچہ برآمد ہوا ہےجسے تخت بھائی پولیس نے قبضے میں لیکر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

6070728ea84c5

کوہاٹ: اجتماعی قبرسےمزدوروں کی باقیات برآمدگی معاملہ،تھانہ انسدادی دہشگردی میں مقدمہ درج

ویب ڈیسک(کوہاٹ )اجتماعی قبرسے مزدوروں کی باقیات برآمدگی کا معاملہ،تھانہ انسدادی دہشگردی میں ایف آئی آردرج کروا لی گئی ہے،ایف آئی آر ایک کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کے خلاف درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کی کاپی مشرق ٹی مزید پڑھیں

firing incident claims two lives in lahore 1588048248 5050

باجوڑ: شوہرکی فائرنگ سے ایک بیوی جاں بحق دوسری زخمی

ویب ڈیسک(باجوڑ) باجوڑ کے علاقہ شیخ بابا میں شخص نے اپنی دو بیویوں کو گولی ماردی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق گولی لگنے سے ایک جاں بحق جبکہ دوسری شدید زخمی ہوگئی ہے جسے طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

Untitled 1 387

بالاکوٹ:غربت سے تنگ آکر خاتون نے دو بچوں کو دریائے کنہار میں پھینک دیا

ویب ڈیسک (بالاکوٹ): ایک خاتون نے اپنے دو بچوں کو دریائے کنہار میں پھینک دیا، پولیس ذرائع کے مطابق ایک بچے کا نام لقمان جبکہ دوسرے کا نام ابوبکر ہے، ایک بچے کی عمر ڈیڈھ سال دوسرے کی عمر تین مزید پڑھیں

.jpeg

بالاکوٹ: آسمانی بجلی گرنےسےدومکانات جل کرراکھ

ویب ڈیسک (بالاکوٹ)بالاکوٹ میں آسمانی بجلی گرنےسےدومکانات جل کرراکھ کا ڈھیربن گئے۔متاثرہ افرادکومقامی افراد نےملبہ سےنکال کرآگ پرقابو پالیا ہے۔ ذرائع کےمطابق آسمانی بجلی بالاکوٹ کےگاوں کھولیاں میں دوگھروں پرگری متاثرہ افراد میں عزیزالرحمان اورطاہر زمان شامل ہیں۔آسمانی بجلی گرنے مزید پڑھیں

88888888

ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ دوافراد شدید زخمی

ویب ڈیسک(ہری پور)ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دوافراد شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد سے اسلام آباد جانے والی کاربےقابو ہو کر نالے میں جاگری جس کے باعث کار میں سوار چار مزید پڑھیں