پشاور: دو مختلف واقعات میں 298 گرام آئس اور پانچ کلوگرام چرس برآمد کرلیا گیا ہے. مردان ایکسائز ٹیم نے ناکہ بندی کے دوران مخبر شدہ گاڑی کے خفیہ خانوں سے آئس برآمد کی، مانسہرہ ٹیم نے سوزوکی T3067 سے مزید پڑھیں

پشاور: دو مختلف واقعات میں 298 گرام آئس اور پانچ کلوگرام چرس برآمد کرلیا گیا ہے. مردان ایکسائز ٹیم نے ناکہ بندی کے دوران مخبر شدہ گاڑی کے خفیہ خانوں سے آئس برآمد کی، مانسہرہ ٹیم نے سوزوکی T3067 سے مزید پڑھیں
سوات :سوات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 83 تک پہنچ گئی ، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 122 مریضوں میں کرونا کی تصدیق ہوگئی ، سوات میں متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2283 ہوگئ ، سوات ۔اب مزید پڑھیں
قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل غلام خان سرحد زیرو پوائنٹ کو 3 ماہ بعد پاک افغان تجارت کیلئے بقاعدە کھل دیا گیا ھے ڈیپٹی کمشنر شاہد علی خان نے دوطرفہ تجارت کے بحالی دونوں ممالک کیلئے نیک شگون قرار مزید پڑھیں
اورکزئی: ڈی سی واصل خان کے مطابق کورونا کے مزید73 ٹیسٹ پازیٹیو آگئے ہیں، زیادہ متاثرہ علاقوں تازی کلے اور ڈگرشیخان میں لاک ڈوان کیا گیا ہے، کلایہ اور کریز میں بھی چندن میں لاک ڈاون کیا جائے گا۔
مردان.پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس وقار احمد کے بھائی محمد مصطفی انتقال کر گئے،نماز جنازہ آج رات 10 بجے گوچر گڑھی میں ادا کی جائے گی۔
اسلام آباد: اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ضم شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے پرعزم ہیں،معاہدے کے مطابق ضم شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز جاری مزید پڑھیں
نوشہرہ: پولیس کے مطابق ایک ہفتہ کے دوران تین خواتین سمیت چار افراد نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا،نوشہرہ خودکشی کےواقعات میں اپنے ہاتھوں اپنی جان گنوانے والوں میں زیادہ تر تعداد خواتین کی ہے، نوشہرہ خویشکی بالا مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کے مطابق غلام خان بارڈر پر پاک افغان دوطرفہ تجارت کی بحالی دونوں ممالک کیلئے نیک شگون ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے مشکل سے دوچار معیشت کو سنبھالا ملے گا، بارڈر کھلنے مزید پڑھیں
پشاور : مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ پاک افغان سرحد پر غلام خان بارڈر کھولنے جا رہے ہیں،ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہے.سرحد کھولنے سے دونوں ملکوں کے عوام کو مزید پڑھیں
نوشہرہ: موٹرسائیکل چور گروہ گرفتار کر کے 13 موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں،نوشہرہ کینٹ پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ کے دو ارکان گرفتار کرلئے ، چوروں کے نشاندہی پر چوری کئے گئے 13 موٹرسائیکلیں بھی برآمدکرلیں ، ڈی پی او نوشہر ہ مزید پڑھیں
کاٹلنگ: چھ سالہ بچے کے ساتھ ظلم کی انتہا، چھ سالہ بچے کو بے دردی سے مار کر بڑی چٹان سے پھنیکنے کی کوشش کی گئی، مقامی خواتین کی شور مچانے پر بچہ سلامت رہا، والد نے کہا کہ بروقت مزید پڑھیں
ہری پور:شہراورگردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، وزیر توانائی عمرایوب کاحلقہ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی زدمیں آگیا،سٹی ٹاون1،ٹاون2فیڈرصوابی،میرافیڈرکھلابٹ ،فیڈرپنیاں فیڈرپر غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہیں، پیسکو افسران اور گریڈ اسٹیشن کے نمبرمصروف کردیئے گئےہیں۔
جنوبی وزیرستان: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کرونا فوکل پرسن ڈاکٹر گل زار کے مطابق ڈی پی او شوکت علی اور پی ایس شہزاد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیاہے، ڈی پی او اور پی ایس شہزاد سلیف آئسولیشن میں ہیں۔
بنوں:شمالی وزیرستان کے متاثرین کا ایف ڈی ایم اے کی جانب سے امدادی رقوم کیلئے جرگہ، شمالی وزیرستان کے 15 ہزار ، دو سو 29 خاندانوں کیلئے متبادل سم کے ذریعے 12 ہزار روپے کی شرط نہیں مانتے، ہزاروں سم مزید پڑھیں
ہری پور:یونیورسٹیوں کو کھولا جائے ہماری تعلیم اور پیسہ ضائع ہو رہاہے، طلباء کے مطابق ٹرانسپورٹ فنڈ،لائبریری فنڈ سکیورٹی اور ٹیوشن فیس کے نام پر ہزاروں روپے ہم جمع کرواتے ہیں،یونیورسٹی آف ہری پور کے طلباء نے ہری پور پریس مزید پڑھیں
کرک:نوابوں کا شہر ٹیری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، فائرنگ سے دو افراد موقع پر جاں بحق، تھانہ ٹیری میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر دیاگیا۔
ہری پور:تھانہ غازی کی حدود کنڈی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں نوجوان قتل کر دیا گیا، U/Cکنڈی دفتر کے قریب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے یاسر ولد زرین کو قتل کر دیا ،نامعلوم ملزمان ارتکاب جرم مزید پڑھیں
خیبر: پولیس کے مطابق باڑہ ملک دین خیل میں بھائی کی فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، بھابھی زخمی ہو گئی، ہسپتال منتقل، واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ، واقعہ گھریلو تنازعے کے باعث پیش آیا، مقدمہ مزید پڑھیں
لنڈی کوتل: بارڈر حکام کے مطابق پاک افغان طورخم سرحد 03 ماہ بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا، بارڈر حکام کے مطابق طورخم بارڈر پر ایمپورٹ تین ماہ بحال ہو گئی، بارڈر کے دونوں اطراف درجنوں گاڑیاں داخل مزید پڑھیں
کرک: جے یوآئی (ف) کے ایم پی اے کا ڈھول کی تھاپ پر رقص،ملک ظفراعظم نے کارکنوں کے ہمراہ دھرنے میں بھنگڑا ڈالا، قومی لویہ جرگہ کے زیراہتمام رنگین آباد چوک میں دھرنا جاری،اپوزیشن ایم پی اے کی رقص کی مزید پڑھیں